الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان؛
«لَعَنَ اللَّهُ الْمُحَلِّلَ، وَالْمُحَلَّلَ لَهُ»
میں ایک بہت اہم بات ہے کہ حلالہ کر نے والے اور کروانے والے پر لعنت تو کی مگر اس پر یہ نا فرمایا کہ اس طرح وہ عورت پہلے خاوند کے لئے حلال نا ہوگی۔
یعنی ’’محلل لہ‘‘ تو ذکر کیا مگر یہ نا کہا کہ ’’فلاتحل لہ‘‘۔...
@عدیل سلفی میرا خیال ہے کسی کی بات کو غیر متفق کی ریٹنگ دینے سے بہتر یہ ہے کہ غیر متفق ہونے کی وجہ لکھی جائے۔
اس سے مراسلہ نگار کو بھی فائدہ ہو اور قارئین کو بھی۔
ایک بات بہت اہم ہے کہ اگر کسی نے ایک طلاق دی اور رجوع نا کیا ھتیٰ کہ عدت پوری ہو گئی تو بھی وہ عورت آزاد ہے ۔
وہ عورت اب کسی سے بھی اپنی مرضی سے نکاح کر سکتی ہے۔
مرد بھی اور نکاح کر سکتا ہے اگر اس کے نکاح میں پہلے سے تین عورتیں موجود ہوں مطلقہ کے علاوہ۔
تین کو ایک سمجھ کر رجوع کر لینا حرام کاری...
یہ بات پایۂ ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ ایک مجلس کی تین کو تین ہی شمار کیا جائے گا بشرطیکہ اس کی نیت تین طلاق دینے ہی کی ہو۔
خیر القرون میں ایک مجلس میں تین طلاق دینے والے سے نیت پوچھی جاتی تھی کہ مقصد تین طلاق ہے یا تقویت کے لئے تین دفعہ دہرایا۔
سنن النسائي: کتاب الطلاق: بَاب الرُّخْصَةِ فِي...
اس پر کیا دلیل کہ جدائی لعان کے سبب ہوئی ؟
صحابی نے فیصلہ سے قبل تین طلاق دی۔
صاف ظاہر ہے کہ لعان میں اس عورت نے بھی اپنی پاکدامنی پر قسم کھا لی ہوگی تبھی تو یہ نوبت آئی۔
اان دونوں میں گو جدائی کرا دی جاتی مگر دونوں میں سے کسی کے بھی جھوٹا ہونے کا امکان رہتا۔
لعان میں دونوں میں جدائی لازم ہوتی...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے باقاعدہ رجوع کرایا اس طلاق بدعی سے جو انہوں نے حالت حیض میں دی۔
حالتِ حیض میں طلاق دینا ممنوع ٹھہرا۔
ابن عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا حیض میں دی گئی طلاق گنی گئی؟ تو انہوں نے اثبات میں جواب دیا۔
حالت حیض...
کفایت اللہ صاحب نے لکھا ہے کہ اس سے ایک مجلس کی تین طلاق پر دلیل نہیں پکڑی جاسکتی۔
یہاں یہ بات صاف واضح ہے کہ اس صحابی نے لعان کے فیصلہ سے پہلے ہی ایک مجلس میں تین طلاق دے دیں۔
اگر یہ طلاق ناتھی تو اس صحابی کا عمل بے جا اور مہمل کہلائے گا۔
صحابی کے عمل کو کسی نے مہمل یا بے کار، کسی صحابی یا فقیہ...
نہی حلالہ کی نہیں بلکہ طلاق کی شرط پر نکاح کی نہی ہے۔
طلاق کی شرط پر نکاح کرنا ناجائز و مبغوض مگر کوئی نافرمانی کرتے ہوئے نکاح کر لیتا ہے تو اس کی ممانعت پر دلیل نص سے یا کسی صحابی یا فقیہ سے کہ انہوں نے ایسے مشروط نکاح کو باطل قرار دیا ہو؟
ملعونہ ہونے کا سبب طلاق کی شرط پر نکاح ہے۔
حلالہ میں باقاعدہ نکاح ہوتا ہے عدت کے بعد۔
طلاق کے بعد بھی عدت گزاری جاتی ہے۔
سوائے اس کے کہ طلاق کی نیت سے نکاح کیا جاتا ہے جو کہ مبغوض ہے۔
طلاق جائز تو ہے مگر ہے نا پسندیدہ عمل۔
طلاق کی نیت سے نکاح اور بھی شدید ہے۔
جبکہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری دفعہ امامت کرانا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سورت فاتحہ مکمل یا اس کا اکثر حصہ پڑھے بغیر نماز ادا کی
سنن ابن ماجه:
- 1235 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَرْقَمِ بْنِ...
سورت فاتحہ
ممانعت قراءت سورت فاتحہ خلف الامام
القرآن
{وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ} [الأعراف: 204]
جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو غور سے سنو اور خاموش رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔
الحدیث
صحيح مسلم: كِتَابُ الصَّلَاةِ: بَابُ التَّشهُّدِ فِي...