الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قراءت خلف الامام کو درج ذیل نقاط کی روشنی میں سمجھیں
^ کفار قریش کا وطیرہ؛ " لا تسمعوا لهذا القرآن والغوا فيه" مت سنو اس قرآن کو اور شور مچاؤ)فصلت آیت نمبر 26)۔
^ جوابا مسلمانوں کو اللہ کا حکم ہؤا "وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآَنُ فَاسْتَمِعُوا...
آپ کی بات ٹھیک کہ اکٹھی تین طلاق کے بعد اکثریت نادم نظر آتی اور اس کا حل تلاش کرتی نظر آتی ہے۔
کچھ ’’حلالہ‘‘ کے چکر میں پڑتے ہیں اور کچھ مسلک بدل کر ’’حرامہ‘‘ میں پڑ جاتے ہیں۔
مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ ’’حلالہ ملعونہ‘‘ ملعون ضرور ہے مگر ہے ’’حلالہ‘‘ ہی ’’حرامہ‘‘ نہیں ہے۔
مذکورہ حدیث کے تشریح اس حدیث سے ہوتی ہے۔
اس حدیث کے بارے کیا خیال ہے؟
سنن أبي داود (2 / 263):
2206 - حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ الْكَلْبِيُّ أَبُو ثَوْرٍ، فِي آخَرِينَ قَالُوا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الشَّافِعِيُّ، حَدَّثَنِي عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ...
اس کو تأویل نہیں کہیں گے بلکہ تمام روایات اور محدثین و فقہاء کی بات میں تطبیق کہہ سکتے ہیں۔
اردو میں بھی کہا جاتا ہے کہ سینہ پر گولی کھانا پیٹھ نا دکھانا۔
اس کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ سامنے سے گولی کھانا نا یہ کہ سینہ پر ہی گولی لگے۔
کسی کے پیٹ میں گولی لگے مگر لگے سامنے سے تو یہی کہا جتا ہے کہ اس...
عربی میں صدرہ کا معنی سامنے کا بھی ہے۔ دیکھئے؛
صحيح مسلم (2 / 606):
[شرح محمد فؤاد عبد الباقي]
(جلباب) قال النضر بن شميل هو ثوب أقصر وأعرض من الخمار وهي المقنعة تغطي به المرأة رأسها وقيل هو ثوب واسع دون الرداء تغطي به صدرها وظهرها
مسند أحمد:
فَيَسْتَبِقُونَ إِلَيْهِ فَيَقَعُونَ عَلَى ظَهْرِهِ...
میرے خیال میں اس روایت سے نماز میں ہاتھ باندھنے کا "حکم" لازم نہیں آتا بلکہ اس کا مفہوم یہ بھی ممکن ہے کہ بایاں ہاتھ دائیں پر نا باندھا جائے۔ ایک حدیث میں ہے کہ ایک صحابی نے بایاں ہاتھ دائیں پر رکھا ہؤا تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا الٹ کر دیا۔
واللہ اعلم بالصواب
آپ لوگوں کی بات سے جو مین سمجھ پایا ہوں وہ یہ کہ؛
ہر آدمی میں اتنا ملکہ نہیں ہوتا کہ وہ نصوص سے مسائل اخذ کر سکے۔
اس کو کسی ایسے شخص کی بات کو ماننا ہوگا جو اس پر قادر ہو۔
پوچھنا یہ ہے کہ جو شخص نصوص سے مسائل اخذ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اسے نصوص سے دلائل دینا فائدہ مند ہوگا؟
خصوصاً آج کل کے...