• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    پہلا سبق ہی ناتمام ہے۔ اسی کی تفہیم کے لئے سوال ہؤا؛ یا پھر خود کو عوامہ کا مقلد کہو کہ اس کی بات بلا دلیل مانتے ہو ۔ یا عوامہ کی دلیل یہاں لکھو؟
  2. ب

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ہر وہ حدیث جسے ضعیف کہا گیا ہو لازم نہیں کہ اس کا متن ثابت نا ہو یا گھڑا ہؤا ہو؟
  3. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    نماز میں ہاتھ باندھنے کے لئے ناف بطور مرکز سنن أبي داود: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «مِنَ السُّنَّةِ وَضْعُ الْكَفِّ...
  4. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    یہ بات یاد رہے کہ تحت السرۃ کی احادیث دیگر کتب احادیث میں بھی ہیں جن کے روات پر جرح کے سبب انہیں ضعیف کہا گیا ہے۔
  5. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    مذکورہ نسخہ دو قلمی نسخوں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جن کے عکس لگائے گئے۔ عوامہ صاحب کے پاس کیا دلیل ہے ان دونوں پر اعتماد نا کرنے کی؟ کیا یہ دونوں قلمی نسخے ملی بھگت کا نتیجہ ہیں؟
  6. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق وائل بن حجرؓ کی روایت (...علی صدرہ)

    علامہ نووی رحمہ اللہ صحیح مسلم کے باب میں باقاعدہ تصریح فرما رہے ہیں کہ نماز میں ہاتھ سینہ سے نیچے اور ناف کے اوپر باندھے جائیں۔
  7. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق وائل بن حجرؓ کی روایت (...علی صدرہ)

    شرح السنة للبغوي وَالْعَمَلُ وَالْعَمَلُ الْيَوْمَ عَلَى هَذَا عِنْدَ عَامَّةِ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنَ الصَّحَابَةِ، فَمَنْ بَعْدَهُمْ، لَا يَرَوْنَ إِرْسَالَ الْيَدَيْنِ، ثُمَّ مِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ: يَضَعُ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى الْيُسْرَى، وَمِنْهُمْ مَنْ قَالَ: يَأْخُذُ كُوعَهُ الأَيْسَرَ...
  8. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق وائل بن حجرؓ کی روایت (...علی صدرہ)

    قال ابن القيم في "بدائع الفوائد" 3/91: واختلف في موضع الوضع فعنه (أي: عن الإمام أحمد) : فوق السرة، وعنه تحتها، وعنه أبو طالب: سألت أحمد بن حنبل: أين يضع يده إذا كان يصلي؟ قال: على السرة أو أسفل، كل ذلك واسع عنده إن وضع فوق السرة أو عليها أو تحتها.
  9. ب

    نماز میں ہاتھ سینے پر باندھنے سے متعلق وائل بن حجرؓ کی روایت (...علی صدرہ)

    درج ذیل حدیث میں محدث نے ناف کے اوپر نیچے کا تو ذکر کیا مگر سینہ کی بات ہی نہیں کی سنن الترمذي: كِتَاب الصَّلَاةِ: بَاب مَا جَاءَ فِي وَضْعِ الْيَمِينِ عَلَى الشِّمَالِ فِي الصَّلَاةِ: حدثنا قتيبة حدثنا أبو الأحوص عن سماك بن حرب عن قبيصة بن هلب عن أبيه قال ثم كان رسول الله صلى الله عليه وسلم...
  10. ب

    علماء اور درویش لوگوں کو رب بنالینا

    آپ کا یہ استدلال اس صورت صحیح مانا جاسکتا ہے جب کسی ایک فقیہ یا اہلسنت مفتی کا فتویٰ دکھاتے جس میں اس نے حلالہ ملعونہ کو ’’محمودہ‘‘ کہا ہو؟
  11. ب

    ضعیف حدیث اورمجروح راوی

    بہت سے محدثین لکھتے ہیں کہ حدیث ضعیف متن صحیح۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
  12. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    کسی نسخہ کے معتبرومستند ہونے کے لئے کیا قواعد و ضوابط ہیں؟
  13. ب

    اکٹھی تین طلاق دینے پر نبی مکرم ﷺ کے غصہ کی روایت ضعیف قرار دینے کا سبب کیا ہے؟؟؟

    اوپر مذکور دو روایات سے یہ بات بھی واضح ہوگئی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صرف اس بات پر ناراضگی کا اظہار نہیں فرمایا تھا کہ ایک ہی مجلس میں تین طلاق کیوں دیں؟ بلکہ ناراضگی کا سبب یہ معلوم ہوتا ہے کہ غصہ میں یا بلا وجہ ایک مجلس میں تین طلاق نا دی جائیں۔ ہاں کوئی عذر ہو تو ایسا کیا جاسکتا ہے...
  14. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    سوچنے اور فکر کی بات کتب احادیث میں تحت السرۃ اور فوق السرۃ (روات کی بحث نا چھیڑی جائے) کی احادیث موجود ہیں مگر ’’ذراع علی الذراع‘‘ (ید علی الذراع کی بات نہیں) کی کوئی حدیث میری نظر سے نہیں گزری۔ اگر کسی کی نظر سے گزری ہو تو براہِ کرم لکھ دے۔
  15. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    میں نے الحمد للہ ثابت کردیا ہے کہ حدیث وائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں ’’تحت السرۃ ‘‘ کا اضافہ تحریفاً نہیں بلکہ دو قلمی نسخوں میں یہ الفاظ موجود ہیں جن کے عکس لگا دیئے گئے ہیں۔
  16. ب

    نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

    اوپر مذکور قلمی نسخوں کے عکس دیکھ لئے جائیں اور اس لنک کو بھی۔ پھر تحریف ثابت کی جائے؟
Top