• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. قاری مصطفی راسخ

    معصیت سے پہلے ؟؟؟؟

    معصیت سے پہلے ؟؟؟؟ معصیت سے پہلے اللہ کی قدرت کو پیش نظر رکھیں ٭ گناہ کرتے وقت یہ یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دیکھ رہا ہے۔ ٭یہ بھی یاد رکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کویہ بدن عطا کیا ہے جس سے آپ اس کی نافرمانی کررہے ہیں ،وہ کسی بھی وقت کسی بھی عضو بدن کو ناکارہ بناکر آپ کو اس...
  2. قاری مصطفی راسخ

    استغفار کی فضیلت

    استغفار کی فضیلت الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد ارشاد باری تعالیٰ ہے: ((غَافِرِ الذَّنْبِ وَقَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ ذِی الطَّوْلِ لَااِلٰہَ اِلاَّ ھُوَ اِلَیْہِ الْمَصِیْرُ))[غافر:۳] ’’اللہ...
  3. قاری مصطفی راسخ

    اللہ کی محبت کا سبب بننے والے دس امور

    اللہ کی محبت کا سبب بننے والے دس امور الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ میں اور نبی کریمﷺمسجدسے نکل رہے تھے کہ مسجد کے دروازے پر ایک آدمی کو ملے ۔ پس اس نے سوال کیا:یا رسول اللہ...
  4. قاری مصطفی راسخ

    اچھی اور بری صحبت کے أثرات

    اچھی اور بری صحبت کے أثرات الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین۔أما بعد اچھا دوست: وہ ہے جو اللہ کا مطیع وفرمانبردارہو ،اس کے اوامر کی پابندی کرنیوالا ،منہیات سے دور رہنے والا،فرائض کو ادا کرنے والا،سنن کی...
  5. قاری مصطفی راسخ

    آداب جمعۃ المبارک

    آداب جمعۃ المبارک ۰ الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد اللہ رب العزت نے جمعہ کے دن کو باقی تمام دنوں پر فضیلت بخشی ہے۔ذیل میں یوم جمعہ سے متعلق سنن أحکام اور آداب پیش خدمت ہیں،جن کا لحاظ رکھنا ہر مسلمان پرضروری...
  6. قاری مصطفی راسخ

    شب معراج کی حقیقت

    شب معراج کی حقیقت الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد بیشک اسراء ومعراج اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نشانیوں میں سے ہے جو رسول اللہ ﷺ کی صداقت اور اللہ کے نزدیک ان کے بلند مرتبے کی دلیل ہے۔جیساکہ اللہ تعالیٰ کی واضح قدرت...
  7. قاری مصطفی راسخ

    شب براء ت کی حقیقت

    شب براء ت کی حقیقت الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ((اَلْیَوْمَ أَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلٰمَ دِیْناً)) [المائدۃ:۳]...
  8. قاری مصطفی راسخ

    نماز میں کئے جانے والے مکروہ مباح اور مستحب امور

    نماز میں کئے جانے والے مکروہ مباح اور مستحب امور نماز میں کئے جانے والے مکروہ امور ٭نماز میں چہرے اور سینے کے ساتھ دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے ۔کیونکہ نبی کریمﷺ کا فرمان ہے: ((وھو اختلاس یختلسہ الشیطان من صلاۃ العبد))[بخاری] ’’یہ اچکنا ہے جو بندے کی نماز سے شیطان اچک لیتا ہے۔‘‘ ہاں...
  9. قاری مصطفی راسخ

    سرعام کئے جانے والے کبیرہ گناہ غیبت، چغلی، حسد اور ظلم

    سرعام کئے جانے والے کبیرہ گناہ غیبت، چغلی، حسد اور ظلم
  10. قاری مصطفی راسخ

    عبادت کی حقیقت

    عبادت کی حقیقت ۰ انسان پر سب سے اہم ترین فریضہ جو عائد ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ انسان اپنے پیدا کرنے والے رب کی عبادت کرے جس نے آسمانوں ، زمین اور عرش کو پیدا کیا۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ((اِنَّ رَبَّکُمُ اللّٰہُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَاْلأَرْضَ فِی سِتَّۃِ أَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰی...
  11. قاری مصطفی راسخ

    اسلام سے خارج کردينے والے امور

    اسلام سے خارج کر دينے والے امور اللہ تعالیٰ نے اپنے تمام بندوں پر اسلام میں داخل ہونا،اس کو مضبوطی سے تھام لینا،اور اس کے منافی امور سے بچنا واجب کر دیا ہے۔اور یہی دعوت دے کر نبی کریم ﷺ کو مبعوث فرمایا۔اور اعلان کر دیا کہ جس نے اس دعوت کو قبول کر لیا وہ ہدایت یافتہ ہے اور جس نے اس...
  12. قاری مصطفی راسخ

    شرک اکبر اور شرک اصغر

    شرک اکبر اور شرک اصغر س:۔تعریف اور أحکام کے اعتبار سے شرک اکبر اور شرک اصغر میں کیا فرق ہے ؟ ج:۔شرک اکبر: یہ ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کے اسماء وصفات میں کسی غیر کو اللہ کا شریک بنائے،اور اللہ کے ناموں سے اس کو پکارے یا اللہ کی صفات سے اس کو متصف کرے۔اللہ تعالیٰ کافرمان ہے: ((وَلِلّٰہِ...
  13. قاری مصطفی راسخ

    اسلام میں عورت کا مقام

    اسلام میں عورت کا مقام ۰ الحمدللّٰہ رب العالمین،والصلاۃ والسلام علی نبینا محمد ﷺ،وعلی آلہ وصحبہ ومن دعا بدعوتہ الی یوم الدین ۔أما بعد اسلام میں مسلمان عورت کا بلند مقام،اور ہر مسلمان کی زندگی میں مؤثر کردار ہے۔صالح اور نیک معاشرے کی بنیاد رکھنے میں عورت ہی پہلا مدرسہ ہے،جب وہ کتاب اللہ...
  14. قاری مصطفی راسخ

    انسانی زندگی پر گناہوں کے اثرات

    انسانی زندگی پر گناہوں کے اثرات تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو مطیع اور فرمانبردار بندے کو عزت دینے والا جبکہ باغی اور سرکش کو ذلیل کر نے والا ہے۔ تقوی یقینا ہر نعمت کی بنیاد اور معصیت ہر آفت وبلا کا سبب ہے۔انسان پر آنے والی ہر مصیبت اس کے اپنے اعمال کا نتیجہ ہوتی ہے۔جو وہ اللہ کے حق...
  15. قاری مصطفی راسخ

    باجماعت نماز ادا کرنے کی فرضیت

    باجماعت نماز ادا کرنے کی فرضیت بہت سارے لوگ نماز باجماعت ادا کرنے سے کوتاہی اور سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں،اور اس پر بعض علماء کے فتاویٰ کو بطور حجت پیش کرتے ہیں۔معاملہ کی اہمیت کے پیش نظر میں نے ضروری سمجھا کہ اس خطرناک نظریہ کی وضاحت کر دوں ۔ کسی مسلمان کے لئے بھی یہ جائز نہیں ہے کہ وہ نماز...
  16. قاری مصطفی راسخ

    نبی کریم ﷺ سے محبت کا وجوب

    نبی کریم ﷺ سے محبت کا وجوب نبی کریم ﷺکے ساتھ محبت کرنا ایمان کا حصہ ہے۔کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہو سکتا جب تک نبی کریم ﷺ کے ساتھ اپنی جان ،اہل وعیال ،والدین اور تمام دنیا سے بڑھ کر نہ محبت کرے۔آپ ﷺ کے ساتھ محبت کرنا اور آپ کی تعظیم کرناعین عبادت ہے ،کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے...
  17. قاری مصطفی راسخ

    توحید کی فضیلت اور اس كے منافی امور

    توحید کی فضیلت اور اس كے منافی امور محترم بھائیو! یہ ’’توحید کی فضیلت اور اس کے منافی امور‘‘سے متعلق ایک مختصررسالہ ہے۔اور اس میں ’’توحید کے منافی امور‘‘شرک وبدعات کی چھوٹی بڑی انواع اختصاراً پیش خدمت ہیں۔توحید ہی وہ سب سے پہلی چیز ہے جس کی طرف انبیاء کرام...
  18. قاری مصطفی راسخ

    وضوکی قولی وفعلی سنّتیں

    وضوکی قولی وفعلی سنّتیں وضوکی قولی سنّتیں ۱۔وضو شروع کرتے وقت’’ بسم اللّٰہ‘‘ پڑھنا،اگر شروع میں بھول جائے تو جب یاد آئے پڑھ لینا۔ ۲۔آخر وضوتک نیت کا ساتھ رہنا۔ ۳۔وضو سے فراغت کے بعد شہادتین((أشھد أن لا الہ الا اللّٰہ وحدہ لاشریک لہ ،وأنّ محمداً عبدہ ورسولہ))پڑھنا،کیونکہ...
  19. قاری مصطفی راسخ

    نماز كی قولی وفعلی سنن

    نماز كی قولی وفعلی سنن نماز کی قولی سنتیں ۱۔تکبیر تحریمہ کے بعددعااستفتاح پڑھنا۔جس کے متعدد الفاظ احادیث میں موجود ہیں۔ أ۔((سبحانک اللّٰہم وبحمدک ،وتبارک اسمک ،وتعالیٰ جدک، ولا الٰہ غیرک))[رواہ الأربعۃ] ب۔((اللّٰہم باعد بینی وبین خطایای کما باعدت بین المشرق والمغرب،اللّٰہم...
  20. قاری مصطفی راسخ

    امت مسلمہ كی فكری بد حالی ، ايك المناك رپورٹ

    امت مسلمہ كی فكری بد حالی ، ايك المناك رپورٹ خدارا اپنے بچوں كو گمراہی كی اتھاہ گہرائیوں میں گرنے سے بچائیے اور ان كو اسلام اور نبی اسلام سے روشناس كروائیے۔ ايك دوست نے لكھا ہے کہ : وہ منظر دیدئہ عبرت سے دیکھنے والا تھا… ہوا یوں کہ میں حسبِ معمول کالج گیا۔ میں نے بی اے کی کلاس میں قدم...
Top