• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    اس طویل مراسلے میں آپ انہیں باتوں کی تکرار کر رہے ہیں کہ جنکا جواب میں اس تھریڈ کئی بار تفصیل سے دے چکی ہوں (مثلاً اس مراسلے میں حجر اسود کے متعلق آپکے اٹھائے گئے نکات کا پہلے ہی جواب دیا جا چکا ہے اور ساتھ میں مزید کئ احادیث کو بطور ثبوت مزید پیش کیا گیا جنکا جواب ہنوز آپ لوگوں کے سر پر باقی...
  2. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    وعلیکم السلام شکریہ محمد علی جواد صاحب 1۔ یہ فرمائیے کہ سعودی عرب کے مفتی حضرات "صحیح حدیث" کے مقابلے میں اجتہاد کیوں کر رہے ہیں؟ صحیح حدیث، جو آپ نے پیش کی، جسے آپ نے صحیح قرار دیا، اسکے مطابق پورا کعبہ متبرک ہے کہ "یہ قبلہ ہے یہ قبلہ ہے": خانہ کعبہ کی دیوار کے ساتھ سینہ اور چہرہ لگانا یعقوب...
  3. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    اگر آپ نے اپنی عقل استعمال کی ہوتی تو فرشتہ آنے کا مطلب ہر دفعہ "وحی الہی اور شریعت سازی" نہ بناتے۔ اللہ کا فرشتہ جناب مریم کے پاس بھی تشریف لایا تھا۔ اب اصل سوال کی طرف پلٹتے ہیں جس سے فرار ہو کر آپ نے یہ نئی بحث چھیڑی۔۔۔ مسند احمد بن حنبل والی روایت میں صحابہ ایک گروہ و محفل سجا کر رسول (ص)...
  4. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    شکریہ۔ ایک چیز اور واضح فرما دیں۔ آپ کہتے ہیں کہ یہ روایت صحیح ہے اور اس سے پتا چلتا ہے کہ پورا کعبہ ہی بابرکت ہے اور پورا کعبہ ہی ملتزم ہے جسے چوما جا سکتا ہے۔ مگر علمائے سعودیہ پھر ملتزم کو فقط 3 گز تک محدود کرتے ہیں (باب کعبہ سے حجر اسود تک)۔ http://islamqa.info/ur/47756 کیا یہ فرق آپ واضح...
  5. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    ایسے لوگوں سے بحث کرنے کی ممانعت ہے جو غلطی کریں اور پھر اس پر ڈھیٹ بن کر اڑ جائیں۔ اور میں یہ دیکھتی ہوں کہ جو آیات کفار کے لیے تھیں، آپ انہیں مسلمانوں پر چسپاں کرنے کے لیے اڑے ہیں۔ جو روایت منافق اور رسول (ص) کے کرتے کی تھی، وہ آپ نے مسلمانوں پر چسپاں کر دی۔ جب مسلمانوں کے رسول (ص) کے کرتے سے...
  6. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    محدث فتویٰ کمیٹی کا فتویاصول: جو چیز رسول (ص) سے مس ہو گئی، وہ متبرک ہو گئی http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/3108/0/ سوال: حضرت اسماء (رض) نے ایک جبہ نکالا اور کہا: "یہ رسول اللہ کا جبہ ہے، یہ جبہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات تک ان کے پاس تھا اس کے بعد میں نے...
  7. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    سوال: آپ اس روایت کو بطور جواز پیش کر رہے ہیں۔ تو کیا آپکے مطابق یہ روایت "صحیح" ہے۔
  8. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    1) آپ موضوع سے فرار ہیں اور آپ کو علم تک نہیں۔ سوال برقرار ہے کہ کس اصول کی بنیاد پر معاویہ ابن ابی سفیان نے یہ فتوی دیا کہ بیت اللہ کی ہر چیز کو چوم لینا چاہیے؟ 2) صحابہ کے شریعت میں دخل کے متعلق آپکا پورا کلام لغو ہے۔ یہ صحابہ پرستش ہے، چاہے جس مرضی بہانے سے آپ انہیں شریعت سازی کا حق دیں۔...
  9. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    یہ وہ لوگ ہیں جو خود پر ہزار قتل معاف رکھتے ہیں۔ آج تک میرے 110 مراسلوں کے بعد میرے کتنے سوالوں کا جواب دیا ہے جو اپنی ہر پوسٹ میں لکھتے ہیں کہ "میرے سوالوں کا جواب دو"؟؟؟ کیا اپنی یہ منافقتیں (ڈبل سٹینڈرڈز) نظر آتے ہیں؟ کیا تصویر دیکھ کر کچھ یاد آیا؟ اگر آنکھیں کھلی رکھی ہوتیں تو وہ سینکڑوں...
  10. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    ^^^^^^^^ صحابہ پرستش شریعت ساز فقط اور فقط اللہ کی ذات ہے۔ حتیٰ کہ رسول (ص) کو بھی شریعت سازی میں کوئی حق نہیں۔ اگر رسول (ص) کی بات کو حدیث کے نام پر شریعت کا حصہ سمجھا گیا ہے، تو وہ اس لیے کہ رسول (ص) اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کہتے سوائے اسکے جو انہیں "وحی" کیا گیا۔ اور جبرئیل علیہ السلام...
  11. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    سب سے پہلے تو اللہ تعالی آپ کو غلیظ زبان اور "لفظی چھترول" کی بیماری سے نجات دلائے تاکہ آپ انسانوں کی طرح بات کر سکیں۔ امین۔ کیا سند درست نہ ہونے سے پوری روایت غلط ہو جاتی ہے؟ کچھ تو عقل کے ناخن لیں۔ اور روایت میں ایک راوی ضعیف نکل آئے تو کی اندھوں کی طرح پوری روایت کو ہی ردی کی ٹوکری میں دے...
  12. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    شرم تو آپکو پھر نہیں آئی۔۔۔ جس کام کے لیے آپ اس ویب سائیٹ کو برا بھلا کہہ رہے ہیں، وہی کام تو آپ میرے معاملے میں کر رہے ہیں کہ دین کے مسائل پر بات کرنے پر کردار کشی شروع کر دی۔ کیا یہی آپ کہہ کر آپ جناب عائشہ کا دفاع نہیں کر رہے ہوتے کہ وہ دین کے مسئلے کو بیان کر رہی تھیں اور اس میں کوئی بے...
  13. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    آپ خامخواہ میں بحث کو الجھانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ اللہ تعالی نے ہی ان چیزوں میں برکت رکھی ہے اور ہم انکے وسیلے سے یہی برکت طلب کر رہے ہوتے ہیں جو شفا و نفع کی صورت میں ہوتی ہے۔ جناب عائشہ نے جبے سے مس شدہ پانی کو بیماری سے شفا کے حصول کے لیے استعمال کیا۔ ایسا کرتے ہوئے اللہ کا نام تک...
  14. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    آپ کل بدعۃ ضلالہ پر آ کر رک گئے اور پھر مکفری و غیر مکفرہ کی بحث لے کر خانہ کعبہ پر ہونے والی بدعت اور شرک (آپکے عقیدے کے مطابق) کو "معمولی" بدعت (جیسے کہ شیطان کو کنکریوں کی جگہ جوتے مارنا) بیان کرنے لگے۔ جبکہ کل بدۃ ضلالہ کا اگلا حصہ ہے کل بدعة ضلالة و کل ضلالة فی النار جبکہ خانہ کعبہ پر...
  15. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    میں ہر بہتان تراشی کرنے والے کے شر سے اللہ کی پناہ طلب کرتی ہوں۔ امین۔ آپ عقد متعہ والے تھریڈ کا لنک پیش کیوں نہیں کر دیتے (برکت والے تھریڈ کی طرح) تاکہ لوگ خود جا کر تھریڈ پڑھ لیں اور پھر دونوں طرف کے دلائل دیکھ کر خود فیصلہ کر لیں کون درست ہے اور کون غلط؟ اللہ کے فضل و کرم سے برکت والے تھریڈ...
  16. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    عجیب تماشہ ہے۔ رسول (ص) سے مس شدہ چیزوں پانی، پیالہ، چادر، چھڑی، سکہ، جبہ سے صحابہ کے تبرک حاصل کرنے کے بے تحاشہ روایات بطور دلیل پیش کی گئیں۔ اور چپ سادھی گئی تو ان روایات پر سادھی گئی۔۔۔ حیرت کا مقام ہے کہ پھر بھی کیسے آرام سے آپ ادھر آپ الٹی گنگا بہا رہے ہیں اور صحابہ کے تبرکات نبوی سے نفع...
  17. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    کیا یہ درجے سنت سے ثابت ہیں یا پھر آپکی طرف سے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ آپ حضرات کی زبان پر کل بدعۃ ضلالۃ ہی ہر وقت سننے کو ملتا ہے۔ کیا شیطان کو کنکریوں کی جگہ جوتا مارنے کی بدعت اور کعبہ کو متبرک اور مقدس سمجھ کر مس کرنے اور چومنے اور پھر اسکے وسیلے سے کعبے پر ہاتھ رکھ کر حاجات طلب کرنے کی بدعت...
  18. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    تو پھر تو مشاہدہ تو ابلیسی توحید کے نام پر پچھلے کئی سو سال کے سلف و خلف مسلمانوں کو مشرک بنا دینے کے فتنے کا بھی ہے، اور خود ساختہ ابلیسی توحید کے نام پر رسول (ص) مس شدہ متبرک مقامات کو مسمار کرنے کا بھی ہے۔ اور یہاں بات "ابلیسی کی توحید" کی نہیں، بلکہ "ابلیسی توحید" کی ہو رہی ہے۔ عقل استعمال...
  19. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    جزاک اللہ کہ آپ نے حق کی تلاش میں پورا تھریڈ پڑھا۔ اللہ تعالی آپ پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔ امین۔
  20. و

    داعش خلافت: بدعت و شرک کے نام پر خانہ کعبہ، مسجد النبوی، مسجد الحرام اور ہر متبرک جگہ کی تباہی

    وعلیکم السلام جواد صاحب: قرآن اور درجنوں احادیث احادیث سے فقط ایک اصول ثابت شدہ ہے، اور وہ یہ ہے کہ ہر وہ چیز جو رسول (ص) سے مس ہوئی، وہ بابرکت ہو گئی۔ صحابہ نے ہر مس شدہ چیز کو بابرکت سمجھا، اس سے نفع حاصل کرنا چاہا۔ پھر یہ کیسے ہے کہ آپ ابھی تک ایک بہانے یا دوسرے بہانے اسے شرک بھی بنا رہے ہیں...
Top