• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    دنیاوی طور تو جس چیز کا خواب دیکھا یا خواہش کی، الحمد للہ سب پوری ہوں گئیں۔ اللھم ما اصبح بی من نعمۃ او باحد من خلقک فمن وحدک لا شریک لک فلک الحمد ولک الشکر۔ دینی خواہشات یا خوابوں کی تکمیل ابھی باقی ہے جن میں سے چند ایک کا ذکر آگے سوال نمبر 14 اور 18 کے ذیل میں بیان کروں گا۔
  2. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    زندگی کا مقصد تو ہر مسلمان کو اللہ نے دے دیا ہے اور وہ اس کا بندہ بننا ہے۔ آپ دین کے جس شعبہ میں بھی کام کرنا چاہتے ہوں یا کر رہے ہوں؛ علمی، دعوتی، اصلاحی، انتظامی، تخلیقی، تحقیقی وغیرہ، مقصد تو ایک ہی سامنے ہوتا ہے یا ہونا چاہیے اور وہ اللہ کی بندگی ہے۔ آپ کے ہر دینی کام میں دو پہلو ہونے چاہییں...
  3. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    فرصت کے لمحات کم ہی ملتے ہیں اور میرے خیال میں مصروفیت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے کیونکہ فراغت بعض اوقات انسان کے لیے آزمائش بن جاتی ہے۔ لیکن جو کچھ فرصت کے لمحات میسر آتے ہیں یا نکالتے ہیں تو اس میں فیملی کے ساتھ باہر کھانے پینے نکل جانا، یا پارک چلے جانا، یا سسرال چلے جانا، یا گھر میں ہوں تو...
  4. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    ویسے تو کافی سارے کام انسان کی دلی خوشی کا باعث بنتے ہیں لیکن کسی ضرورت مند کی مدد کر کے کافی قلبی سکون ملتا ہے۔
  5. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    جب سے قرآن اکیڈمی میں جاب شروع کی، اس وقت سے انٹرنیٹ سے تعارف ہوا یعنی دسمبر 2004 میں۔ اس سے پہلے صرف نیٹ کا سنا ہوا تھا لیکن استعمال نہیں کیا تھا۔ قرآن اکیڈمی میں انٹرنیٹ کی سہولت میسر تھی اور جاب کی نوعیت بھی کسی قدر ریسرچ کی تھی لہذا نیٹ پر ریسرچ کرنا شروع کی اور بالآخر اس میں کافی درک حاصل...
  6. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    انبیاء اور رسل کے علاوہ تو کوئی بھی کامل نہیں ہے۔ اور ہم تو کمال تو بہت دور، اس کے قریب قریب بھی کسی قطار شمار میں نہیں آتے۔ انسان بہت ہی کمزور ہے، اپنے بارے ہمیشہ خوش گمان ہوتا ہے اور مثبت پہلو ہی بیان کرتا ہے۔ ویسے بھی اللہ تعالی نے ہمیں اپنی کمیاں کوتاہیاں چھپانے کا حکم دیا ہے۔ (ابتسامہ) لہذا...
  7. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    شادی دسمبر 2004 کو ہوئی۔ شادی سے پہلے مدرسہ رحمانیہ میں تدریس کر رہا تھا لیکن یہ جز وقتی تدریس تھی کیونکہ اپنی تعلیم کا سلسلہ بھی ساتھ ہی جاری تھا۔ جامعہ سے اس کا وظیفہ اس وقت 2750 رو پے ملتا تھا۔ دسمبر 2004 میں قرآن اکیڈمی کے شعبہ تحقیق اسلامی کو بطور ریسرچ ایسوی ایٹ جوائن کیا اور یہاں 6200...
  8. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    پیشے کے اعتبار سے استاذ ہوں لیکن اپنے آپ کو ریسرچرسمجھتا ہوں کیونکہ تعلیم وتعلم اور درس وتدریس سے زیادہ بحث وتحقیق اور لکھنے لکھانے میں وقت گزرتا ہے۔ آج کل کامساٹس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، لاہور میں ہیومینیٹیز ڈیپارٹمنٹ میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کام کر رہا ہوں۔ پہلی باقاعدہ جاب جامعہ...
  9. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    دینی تعلیم میں تو فاضل درس نظامی ہوں جو کہ وفاق المدارس السلفیہ سے ہے۔ اور دنیاوی تعلیم میں پنجاب یونیورسٹی سے عربی اور سیاسیات میں ایم اے کیا ہے۔ علاوہ ازیں پنجاب یونیورسٹی ہی سے علوم اسلامیہ میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔ تخصص اصول فقہ میں ہے۔ قرآن مجید کے بعد زیادہ تر مطالعہ اور رغبت اسی علم کی...
  10. ا

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    اصل نام محمد زبیر نام ہے۔ بعد میں تحریر میں حافظ محمد زبیر لکھنا شروع کر دیا۔ جب ڈاکٹریٹ مکمل ہو گئی تو اب ڈاکٹر حافظ محمد زبیر لکھتا ہوں۔ کبھی کبھی قلمی نام سے مضامین لکھتا ہوں جو کہ ابو الحسن علوی ہے۔ زمانہ طالب علم میں ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ 'تیمی' لگاتا تھا اور...
  11. ا

    شرکیہ الفاظ سے پاک بہترین نعتیں

    ربیع الاول کے مہینہ کی مناسبت سے کہ اس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس دنیا میں آمد بھی ہوئی اور رخصتی بھی، نعت سننے کو دل کرتا ہے۔ کچھ نعتیں سن رہا تھا تو احساس ہوا کہ بلاشبہ نعت سننے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے قلبی تعلق میں اضافہ ہوتا ہے اور ایمان بالرسالت کی تکمیل کے ذرائع...
  12. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت ہی پریکٹیکل بات ہے۔
  13. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    بالکل درست بات معلوم ہوتی ہے۔
  14. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب۔
  15. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    میرا خیال ہے، اب نہیں کرتیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان قوموں کو اپنا نظام چلانے کے لیے بہترین لیڈرز نہیں بہترین ورکرز چاہییں۔مغرب میں فلسفے کا زوال اور سائنس کا عروج، اسی کی نشانی ہے۔ دنیا بھر میں سوشل سائنسز اور ہیومینیٹیز والوں کی کوئی قدر وقیمت ہی نہیں رہی جبکہ نیچرل اور میٹیریل سائنسز والے سونے...
  16. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب ۔
  17. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب بات ہے۔ اگر جملہ یوں کر لیا جائے تو شاید مزید تاثیر پیدا ہو جائے: بندہ کے دل میں جتنی اللہ سے محبت ہوگی اتنی ہی اس کی نافرمانی سے نفرت ہوگی ۔ اگر یہ جاننا چاہتے ہو تمہیں اللہ سے محبت کتنی ہے تو یہ دیکھ لو کہ تمہیں اس کی نافرمانی سے کتنی نفرت ہے ۔
  18. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    گناہ عبادت کی لذت کے ساتھ سینے کے نور کو بھی ختم کر دیتا ہے۔ عبادت اگر کسی درجہ میں یاد الہی یعنی احسان کو پہنچتی ہو تو انسان کے سینے میں ایک روشنی پیدا کر دیتی ہے۔ یہ روشنی دیا سلائی کی ٹمٹاتے شعلے سے شروع ہوتی ہے اور معلوم نہیں کہاں تک جاتی ہے۔اس نور کو اللہ تعالی نے سورۃ نور میں مثل نورہ...
  19. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    خوب بات ہے۔
Top