• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    اصول فقہ کا تجزیاتی مطالعہ

    صاحبین کی رائے کو امام صاحب کی رائے پر ترجیح دینا ہی معاملے تو بہت زیادہ مشتبہ بنا دیتا ہے۔ اسے ایک مثال سے واضح کرنا چاہوں گا۔ لڑکی کا نکاح ولی کے بغیر ہوتا ہے یا نہیں، اس بارے فقہ حنفی میں سات اقوال مروی ہیں جیسا کہ شرح ہدایہ فتح القدیر میں یہ ساتوں روایات موجود ہیں۔ دو امام ابوحنیفہ سے ہیں۔...
  2. ا

    کیا طلاق یافتہ یا بیوہ کے دوسرے نکاح کے لئے بھی ولی کی اجازت ضروری ہے؟

    یہ ولایت قریبی رشتہ داروں کو منتقل ہو گی مثلا باپ کے بعد دادا کی طرف چلی جائے گی۔ وہ نہ ہو تو بیٹے کی طرف۔ وہ نہ ہو تو بھائی کی طرف۔ وہ نہ ہو تو چچا کی طرف۔ پس الاقرب فالاقرب کے اصول کے تحت ولایت منتقل ہو گی اور عصبات میں جائے گی اور جس کا کوئی بھی نہ ہو تو اس کا ولی سلطان ہوتا ہے۔ وقال ابن...
  3. ا

    جاوید غامدی صاحب اور اُن کی عربی ۔ ایک تنقیدی جائزہ

    اتنا غصہ نہیں کرنا چاہیے۔ بس ایسے لوگوں کی ہدایت کے لیے دعا کریں یا لوگوں کو ان کے فتنوں سے متنبہ کریں۔ جزاکم اللہ
  4. ا

    کیا طلاق یافتہ یا بیوہ کے دوسرے نکاح کے لئے بھی ولی کی اجازت ضروری ہے؟

    یہ مسئلہ ایک چھوٹے سے فرق کو ملحوظ نہ رکھنے کی وجہ سے الجھن کا باعث بنتا ہے اور وہ فرق دو لفظوں میں"کہاں اور کون" کے الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے۔ لڑکی کا نکاح کہاں ہونا چاہیے؟ اس میں لڑکی کے اختیار کو ترجیح حاصل ہے۔ اور اگر اس کا اس مسئلے میں ولی سے اختلاف ہو جائے تو پھر بھی لڑکی کی رائے کو...
  5. ا

    اسلامی شریعت کا ایک معروف قاعدہ

    کیلانی بھائی نے ایک اچھے قاعدے اور اصول کی طرف توجہ دلائی ہے۔ لیکن اگر مذکورہ بالا جملہ یوں ہو جاتا تو زیادہ بہتر تھا چنانچہ آج جو لوگ بھوک سے مرنے سے بچنے کے لیے سود کھانے یا سودی کاروبار کرنے پر مجبور ہوں تو صرف اتنا ہی سود کھائیں یا سودی کاروبار کریں کہ جس سے ان کی جان بچ جائے۔ جزاکم اللہ خیرا
  6. ا

    طاق راتوں میں شب بیداری کا مسنون طریقہ : عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

    میرے بھائی انسانوں سے متعلق ہے۔ جس طرح نعت خوانی ایک پیشہ اور کاروبار بن چکی ہے، ہم اس پر نقد کرتے ہیں حالانکہ اسے بھی اللہ پر چھوڑا جا سکتا ہے۔ اس پوسٹ کے لکھنے کا پس منظر یہ تھا کہ میرے قریب کی مسجد اہل حدیث میں طاق راتوں میں واعظین بلوانے کی کوششیں جاری تھیں۔ جماعت کے لوگ انتہائی غریب، سادہ...
  7. ا

    طاق راتوں میں شب بیداری کا مسنون طریقہ : عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

    اہل حدیث علماء کا تقریبا اس بات پر اتفاق ہے کہ رمضان کی راتوں میں تراویح کے علاوہ قیام اللیل جائز ہے۔ امام احمد، امام ابن تیمیہ، شیخ بن باز، شیخ صالح العثیمین، شیخ ابن جبرین، علامہ البانی اور شیخ صالح الفوزان وغیرہ سے اس کا جواز منقول ہے۔ یہاں بات جواز اور عدم جواز کی نہیں تھی یعنی قانونی نہیں...
  8. ا

    روحانی شخصییت ؟ نجومی؟ کاہن؟ عالم؟ صوفی؟

    کسی شخص کے ماضی کی خبریں عموما جنات سے لے کر کے دی جاتی ہیں لہذا اس میں اسرار ورموز والی بات نہیں ہے۔ عموما مجنون بھی ماضی کی خبریں دیتا ہے اور کئی ایک ایسے لوگ دیکھیں گئے ہیں کہ جنہوں نے جنون کے دورے کے دوران ماضی کی خبریں دیں۔ اور جہاں تم مستقبل کی خبریں ہیں تو وہ تیر تکے اور اندازے ہوتے ہیں...
Top