• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    ما شاء اللہ، بہت خوب بات ہے اگرتو تھریڈ کے عنوان کے مطابق ہو یعنی "میں نے یہ سوچا"۔ سوچ کی حد تک تو خوب بات ہے۔ کیا کہنے۔ لیکن عمل؟ اس میں مزید سوچ کی ضرورت ہے۔ایک مولوی صاحب نے اپنی بیوی کو کہا کہ میں دوسری شادی کرنے جا رہا ہوں۔تو بیوی نے جواب دیا کہ فکر نہ کرو ، ایک وقت میں دو بیویوں کا شوہر...
  2. ا

    رقت آمیز تلاوتیں

    ماشاء اللہ، اللہ تعالی نے خوب آواز دی ہے۔ تھریڈ بھی خوب عمدہ ہے۔
  3. ا

    غالب گمان ہے کہ یہ ہے۔ فیس بک کم استعمال کرتا ہوں۔ hm zubair

    غالب گمان ہے کہ یہ ہے۔ فیس بک کم استعمال کرتا ہوں۔ hm zubair
  4. ا

    خشک دودھ کی چائے

    چائے پر ایک نادر بحث پڑھنے کو ملی کہ جس کی قدر وقیمت کا احساس چائے کے شوقین حضرات کو ہی ہو سکتا ہے۔جزاکم اللہ
  5. ا

    حدیث دل

    اوپر والی پوسٹ مراقبے کے موضوع سے متعلق تھی، غلطی سے یہاں پوسٹ ہو گئی۔ بہر حال دعوت کے کام کے بارے ایک خاکہ تیار کر رہا تھا کہ دل میں یہ خیال آیا کہ دعوت اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر کے کام میں فرق ہے۔ دعوت پہلا درجہ ہے جبکہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر اس کے بعد کا درجہ ہے اور اس کے بعد تیسرا...
  6. ا

    مراقبہ کی کیا حقیقت ہے اسلام میں؟

    مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے مراقبہ نماز کا اہتمام سے ذکر کیا ہے۔ انہوں نے مراقبہ کے ساتھ مشارطہ اور محاسبہ دو اور اصطلاحات بھی بیان کی ہیں۔ مشارطہ یہ ہے کہ صبح اٹھ کر اپنے نفس کو یہ تلقین کرے کہ آج کے دن میں یہ خیر کا کام کرنا ہے اور اس شر سے بچنا ہے۔ اور مراقبہ سے مراد یہ ہے کہ اپنے نفس...
  7. ا

    حکیم اللہ محسود کی شہادت کا قصہ

    جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کے ایک بیان کی وجہ سے میڈیا میں طوفان برپا ہو چکا ہے اور جماعت اسلامی پر چہار سو دباو اور پریشر بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ جہاں تک فوج اور طالبان پاکستان کی لڑائی کا باہمی معاملہ ہے تو لوگ دو انتہاوں پر ہیں۔ ایک سیکورٹی فورسز کو مرتد اور مردار کہنے والے اور دوسرے...
  8. ا

    حدیث دل

    مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ نے مراقبہ نماز کا اہتمام سے ذکر کیا ہے۔ انہوں نے مراقبہ کے ساتھ مشارطہ اور محاسبہ دو اور اصطلاحات بھی بیان کی ہیں۔ مشارطہ یہ ہے کہ صبح اٹھ کر اپنے نفس کو یہ تلقین کرے کہ آج کے دن میں یہ خیر کا کام کرنا ہے اور اس شر سے بچنا ہے۔ اور مراقبہ سے مراد یہ ہے کہ اپنے نفس...
  9. ا

    تزکیہ نفس اور لطائف

    کچھ دنوں سے تزکیہ نفس اور اصلاح باطن میں لطائف کی اہمیت پر مطالعہ کر رہا تھا تو سوچا کہ حاصل مطالعہ اور اس کے نتائج فورم پر شیئر کروں۔ صوفیاء کے نزدیک اصلاح نفس میں لطائف کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ انسانی بدن میں کچھ مقامات ہیں کہ جنہیں اذکار کے ذریعے روشن کیا جاتا ہے۔ نقشبندیہ میں عموما چھ...
  10. ا

    مراقبہ کی کیا حقیقت ہے اسلام میں؟

    مکالمہ کو بہترین بنانے کے لیے ضروری ہے کہ مخاطب کی نفسیات کو سامنے رکھا جائے۔ مثلا اگر ایک سلفی کسی صوفی سے مکالمہ کرنا چاہتا ہے تو اسے صوفی کی نفسیات سے واقف ہونا چاہیے۔ مراقبہ کی حقیقت کیا ہے، جو صوفیاء نے سمجھا ہے، وہ اوپر بیان ہو چکا۔ اس میں ایک چیز اہم نظر آتی ہے اور وہ حواس ظاہری یا حواس...
  11. ا

    حسد ایک خطرناک بیماری ہے:

    حسد نہ تو ان لوگوں سے پیدا ہوتا ہے کہ جنہیں انسان اپنے سے بہتر سمجھتا ہوں اور نہ ان سے جو اس سے کمتر ہوں۔ حسد عموما ہم مرتبہ لوگوں میں پیدا ہوتا ہے۔ اس کا بہترین علاج یہی بتلایا جاتا ہے کہ جس سے حسد محسوس ہو، انسان اس کے حق میں اس کی غیر موجودگی میں کثرت سے دعا کرے۔ ان شاء اللہ، حسد دور ہو جائے گا۔
  12. ا

    حدیث دل

    دل میں یہ خیال آیا کہ فورمز پر بہت سے ظاہری اختلافات کی وجہ عجلت ہے۔ اگر انسان ٹھہراو اور سکون سے مباحثہ یا مکالمہ کرے تو کافی اختلافات ازخود ختم ہو جائیں گے۔ اسے ایک مثال سے واضح کرنا چاہوں گا۔ میں نے ایک پوسٹ کی جو کہ درج ذیل تھی: اس پر ہمارے ایک بھائی نے تبصرہ فرمایا: میں نے یہ پوسٹ...
  13. ا

    حدیث دل

    بھائی اگر آپ کے سائن میں یہ بات موجود نہ ہوتی کہ "90 فی صد اختلاف انسان کے لب ولہجے سے جنم لیتا ہے۔" تو شاید میں یہ بات نہ کرتا۔ جب ہم ایک بات کے داعی یا مبلغ ہوتے ہیں تو ہماری ذمہ داری بڑھ جاتی ہے۔ اگر آپ کے اس جواب کا ہم تجزیہ کریں تو تقریبا ہرلائن میں ایک ایسی بات موجود ہے جسے ایسا لب ولہجہ...
  14. ا

    محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ رحمۃ وواسعۃ وفات پاگئے ہیں

    اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ , وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ , وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ , وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ , وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ , وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ ، وَأَدْخِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ , وَأَهْلا...
  15. ا

    میری زندگی کے فیصلے کون کرتا ہے: میرا دل یا میرا دماغ؟

    یہ محسوس کیا گیا ہے کہ انسانی طبیعت پر سوچ وبچار کا غلبہ رہتا ہے یعنی انسان ہر وقت کسی نہ کسی سوچ کے عمل سے گزرتا رہتا ہے۔ قرآن مجید نے تفقہ کی نسبت دل کی طرف کی ہے جس پر لوگوں کو یہ سوال پیدا ہوا کہ دل کیسے سوچ وبچار کرتا ہے؟ سوچنے کا کام تو ذہن کا ہے؟ بہر حال یہ سوال اہم تھا لیکن ایک دوسرا...
  16. ا

    حدیث دل

    ایک صاحب کو دعا کرتے سنا تھا کہ اے اللہ مجھ سے نبیوں والا کام لے لے۔ دعا پسند آئی، اس کے بعد سے اکثر یہ دعا مانگتا ہوں۔ لیکن ساتھ ہی یہ سوال پیدا ہوا کہ نبیوں والا کام کیا ہو سکتا ہے؟ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ نبی ہر خیر کا کام کرتے تھے، دعوت، تعلیم، تربیت، جہاد، خدمت خلق وغیرہ۔ جب بھی یہ سوال...
  17. ا

    حدیث دل

    اللَّهمّ اجْعَلْنِي خَيْرًا مِمَّا يَظُنُّونَ، وَاغْفِرْ لِي مَا لا يَعْلَمُونَ، وَلا تُؤَاخِذْنِي بِمَا يَقُولُونَ
  18. ا

    حدیث دل

    کبھی کبھی یہ احساس غالب ہونے لگتا ہے کہ شاید میں اپنی اصلاح سے زیادہ دوسروں کی اصلاح پر توجہ کر رہا ہوں۔ صالح کم اور مصلح زیادہ ہوں۔ دل میں یہ بات آتی ہے کہ صالح شخص کی عبادات ومناجات یا اوراد واشٍغال زیادہ ہوں گے جبکہ مصلح کے کام میں دعوت وتبلیغ یا درس وتدریس کا غلبہ ہو گا۔ اور میرے اوقات میں...
  19. ا

    حدیث دل

    یہ غور کر رہا تھا کہ عموما لوگ اپنی پرانی جاب کو چھوڑ کر نئی جائننگ کو انجوائے کرتے ہیں لیکن اپنے پرانے گھر یا شہر سے نئے گھر یا شہر میں منتقلی انسان کو اداس کر دیتی ہے۔ اس فرق پر غور کیا تو محسوس ہوا کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں کہ جن کے بارے ہمارا احساس یہ ہوتا ہے کہ وہ ہماری اپنی ہیں جیسا کہ گاڑی،...
  20. ا

    مراقبہ کی کیا حقیقت ہے اسلام میں؟

    السلام علیکم دو چار دنوں سے مراقبہ سے متعلقہ مباحث کی تلاش میں تقریبا مراقبہ کی سی کیفیت کے ساتھ مشغول رہا ہوں۔ تلاش کے دوران ابھی محدث فورم کے اس صفحہ پر پہنچ گیا۔ مراقبہ کا ایک تصور سلف صالحین کا ہے اور ایک صوفیاء کا۔ دونوں میں کافی فرق ہے۔ امام ابن قیم نے مدارج السالکین میں ایک فصل المراقبۃ...
Top