الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ایک استاذ سے تفسیر پڑہتےہوئے یہ بات زیر بحث آئ کہ آیا ڈاکٹر اسرار صاحب کا منہج تفسیری ان اصولوں پر ہے جوکہ سلف نے بیان کیے ہیں مثلا شیخ الاسلام امام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ نے اپنے مقدمۃ میں بیان کیے ہیں! جسپر یہی جواب ملا کا تفسیرمحمود کسی حد تک کہا جاسکتا ہے پر...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اهل قرآن مين سى ايك فرد نى دعوى كيا هى كه اكر احاديث سى تمام نمازون كى تعداد ثابت كر دى جائى تو وه حديث مان لى كا- اهل علم جلد جواب
دين-
جزاكم الله خيرا !
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ ایک نو مسلم خاتون جس کو ایک خاص بیماری ہے اور ڈاکٹر نے اسے روزہ رکھنے سے منع کیا ہے کیونکہ اس کو بار بار پانی پینا ہوتا ہے۔ اس کو کہا گیا کہ مسکینوں کو کھانا کھلائے پر وہ اس قابل نہیں ہے کہ کھلا سکے اور خود لوگوں سے مدد لے کر گزارا...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ تعالی عمیر بھائ کو اس کا اجر دے اور دین کے اور کاموں کے لیے بھی چن لے۔ آمین!
میں سمجھ گیا شاکر بھائ اور میری مراد وہی تھی جو کے آپ سمجھے۔
اگر دائیں طرف یا بائیں طرف آنے سے سیٹنگ خراب ہونے کا خدشہ ہے تو، جس طرح کوٹیشن آتی ہے اس طرح آجائے۔ میرا اصل میں...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اس فورم کے ایڈمن شاکر بھائ و غیرہ نے ماشاء اللہ اس فورم پر بہت ہی محنت کی جو کہ واقعی میرے خیال سے اب تک جتنے فورم میں نے دیکھیں ہیں انٹرنیٹ میں ان میں سے سب سے خوبصورت ہے اللہ کے فضل سے اور اللہ سبحانہ و تعالی اس میں برکت فرمائے۔ آمین!
اسکو اور خوبصورت...
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
مجھے ایک شعر بہت ہی پسند ہے جو کسی صحابی نے اللہ کے رسول ﷺ کی نعت میں کہا۔ لیکن کس نے اور کب کہا یہ علم نہیں۔ براہ کرم اس کے بارے میں بتا دیجیے۔ وہ شعر کچھ يوں ہے:
لنا شمس و للآفاق شمس و شمسي خير من شمس السماء
شمس السماء تطلع بعد الفجر وشمسي طالع بعد العشاء...
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
دو روز قبل ميں اور میرے دوست عشاء کی نماز ادا کرنے کے لیے رکے۔ میرا ساتھی نماز ادا کر چکا تھا پر میری رہتی تھی۔ اچانک اسے یاد آیا کہ اس کی عصر کی نماز رہتی ہے کیونکہ نماز کے وقت سو رہا تھا اور مغرب کے وقت اٹھا اور نماز مغرب ادا کرنے کے بعد عصر کی بھول گیا۔ اب...
السلام علیکم!
بعض لوگ عید میلاد النبی یا دیگر بدعات کو ثابت کرنے کے لیے اللہ کے رسول ﷺ کے اس فرمان کو دلیل بناتے ہیں:
من سن سنة حسنة......الخ
برائے مہربانی اس حدیث کی تشریح جو سلف نے پیش کی ہے وہ کر دیجیے اور اس حدیث سے غلط استدلال کا رد بہی فرما دیجیے.
جزاکم اللہ!