• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو جماز

    پلیز پاکستان میں مچے ہوئے فساد کا حصہ نہ بنیے

    مَنْ أَشَارَ عَلَى أَخِيهِ بِحَدِيدَةٍ لَعَنَتْهُ الْمَلاَئِكَةُ "Whoever points a piece of iron at his brother, the angels curse him." (Tirmidhi: Saheeh)
  2. ابو جماز

    پلیز پاکستان میں مچے ہوئے فساد کا حصہ نہ بنیے

    جب زمین میں فساد پڑ جائے تو شریعت مسلمان کو اس بات سے سختی سے روکتی ہے کہ وہ اس فساد کا کسی بھی طریقے سے حصہ بنے۔ میرے بہن بھایو آپ سب سے یہ گزارش ہے کہ اپنی زبانوں کو ایک دوسرے کے خلاف تلواریں نہ بنائیں کیونکہ اللہ تعالی فساد مچانے والوں پر غضبناک ہوتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہم سب...
  3. ابو جماز

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    عامر بھائ میں محدث ٹیم کے ساتھ اس طرح جڑا ہوا ہوں کے اسلامک برادرز گروپ فیس بک پر میری ہی نگرانی میں چل رہا ہے۔ وہاں مصروفیت کی وجہ سے یہاں ٹائم دینا مشکل ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی یہاں شرکت کا موقعہ مل جاتا ہے۔ اسی طرح محدث فورم کا انگلش سیکشن بھی شروع کیا تھا لیکن پڑھائ کی وجہ سے اسپر ٹائم دینا...
  4. ابو جماز

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    مثبت جواب دینے کا شکریہ! اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور ہم سب کی غلطیوں کی اصلاح فرمائے۔ حیاکم اللہ!
  5. ابو جماز

    کیا امام بخاری کا عقیدہ تھا کہ میت چار پائی پر بولتی ہے؟؟؟

    نصراللہ بھائ میں آپ کی بات کے مفہوم سے اتفاق کرتا ہوں لیکن کلام کے بارے میں آپ کی رائے سے اختلاف رکھتا ہوں۔ کلام کے بارے میں آپ کا یہ کہںا کہ یہ دو طرفہ اور قول یک طرفہ ہوتا ہے میری ناقص رائے کے مطابق غلطی ہے۔ کیونکہ قرآن مجید میں قول کے لیے بھی دوطرفہ ہونا ثابت ہے: إِنَّمَا كَانَ قَوْلَ...
  6. ابو جماز

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    آج محدث فورم کو دیکھ کر بہت ہی خوشی ہوتی ہے۔ اسی خوشی نے مجھے کئ یادیں یاد دلا دیں! میری یاداشت کے مطابق یہ تب کی بات ہے جب کہ فیس بک پر سب سے پہلے ڈنمارک کی طرف سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں پر ایک مقابلہ رکھوایا گیا۔ میں اور کچھ ساتھی فیس بک ویسے ہی استعمال کرتے تھے جیساکہ عام...
  7. ابو جماز

    تجویز فيس بک کا بائیکاٹ

    اس پوسٹ کو دیکھ کر مجھے یاد آرہا ہے کہ محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا۔۔۔! یہ تب کی بات ہے جب کہ فیس بک پر سب سے پہلے ڈنمارک کی طرف سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں پر ایک مقابلہ رکھوایا گیا۔ میں اور کچھ ساتھی فیس بک ویسے ہی استعمال کرتے تھے جیساکہ عام طور اسے ایک سوشل نیٹ ورک کے طور پر...
  8. ابو جماز

    کڑوا سچ

    میں میں ایک عربی ملک میں کئ سالوں سے رہ رہا ہوں اور یہاں کئ عربوں سے میرے تعلقات ہیں۔ عربوں کے ہاں مہر میں عورت کو بہت کچھ نوازا جاتا ہے۔ اور یہ اب سے نہیں بلکہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور سے ہی معاملہ چل رہا ہے جبکہ آپ نے مہر کی مقدار کو محدود کرنا چاہا اور ایک عورت نے اس پر اعتراض کرتے...
  9. ابو جماز

    دھرنا ڈراپ سین

    خلافت کے قیام کے لیے میں سمجھتا ہوں کے دو اسٹیجز اہمیت کی حامل ہیں: 1۔ لوگوں کو خلافت کے لیے ذہنی طور پر تیار کیا جائے۔ مغربی فلسفے اور سوچ نے ہمیں اتنا مفلوج الفکر کر دیا ہے کہ ہمارے لیے اسلامی نظام کو ذہنی طور پر قبول کرنا مشکل بنا دیا گیا ہے۔ کہاں ایک وقت میں قصاص اور حدود کو زندگی کا ذریعہ...
  10. ابو جماز

    جماعت اسلامی کیاہے؟

    جماعت اسلامی کی کتب کا مطالعہ کیا جائے تو واقعی انسان متاثر ہوجاتا ہے لیکن عملی خرابیاں کے آنے کی وجہ سے جماعت اپنا مقام کھو بیٹھی ہے۔ ان کے کارکنان کی سخت تربیت کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں اگر کوئ جماعت اسوقت سیاست میں اسلام کا نام لینے والی ہے تو وہ یہی جماعت ہے۔ اللہ ہمیں اپنی غلطیاں اور...
  11. ابو جماز

    لاہور میں تفسیر قرآن کی باقاعدہ کلاس کس جگہ؟

    یوتھ کلب بھی استاد محترم انس نضر مدنی صاحب کے تلامذہ ہی چلا رہے ہیں اور انس صاحب کی ہی قرآن کلاسز وہاں شروع کی جارہی ہیں عنقریب۔ فی الحال استاد محترم کی کلاس 99 جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں مغرب کے فورا بعد چل رہی ہیں پورے قرآن کی۔ یوتھ کلب کے بھائ انکا شارٹ کورس رکھوانے کے متمنی ہیں چونکہ استاد...
  12. ابو جماز

    کیا عمران خان واقعی انقلاب لا سکتا موجودہ نظام کے ذریعے؟

    ایک بندے نے جمہوریت کے حق میں دلائل دینے شروع کیے تو اس سے سوال ہوا کہ جمہوریت کا سب سے مثبت پہلو آپ کی نظر میں کیا ہے دوسرے نظاموں کے مقابلے میں؟ اسنے جواب دیا ڈسٹریبیوشن آف پاور۔ چونکہ طاقت ایک بندے کے ہاتھ میں نہیں ہوتی اس لیے اسکا غلط استعمال کرنا مشکل ہوتا ہے۔ جواب آیا مانا کہ یہ اسکا سب سے...
  13. ابو جماز

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    اگر ناگوار نہ لگے تو ایک سوال کروں بھائیوں سے؟ کیا یزید کو لعن طعن کرنا یا اسکو دعائیں دینا ہماری شریعت کا ہم سے مطالبہ ہے؟ کسی بھی انسان کے کمالِ اسلام کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ وہ ان چیزوں سے بے نیاز ہوجاتا ہے جسکا اسکے ساتھ کوئ تعلق نہیں ہوتا ہے۔ اور اسی کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں بیان...
  14. ابو جماز

    کڑوا سچ

    اگر یہاں پاکستان کی جگہ کسی عربی ملک کا نام ہوتا تو میں اس سے ضرور اتفاق کرتا لیکن میں اس سے یہاں اختلاف کروں گا۔ اس بات میں کوئ شک نہیں کہ برِصغیر میں ہماری روایت پسندی نے عورت پر کئ ظلم ڈھائیں ہیں جسمیں سے ایک یہ بھی ہے کہ مطلقہ عورت کے لیے طلاق ایک داغ بنا دیا گیا ہے اور اسکے ساتھ یا تو ہمارا...
  15. ابو جماز

    اہل حدیث کے ایک عالم کو جاگتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلعہ میاں سنگھ میں مامور کرنا

    مولانا غلام رسول صاحب کی عبارت سے تو معلوم یہ ہوتا ہے کہ ان کے ساتھ یہ واقعہ خواب میں پیش آیا۔ کیونکہ یہ بات معروف ہے کہ ہم خواب میں دیکھتے ہیں کئ دفعہ انسان خواب میں سو کر اٹہتا ہے اور اسے لگتا ہے کہ وہ نیند سے اٹھ گیا ہے لیکن تھوڑی ہی دیر بعد اسے اندازہ ہو جاتا ہے کہ وہ ابھی خواب میں ہی ہے۔...
  16. ابو جماز

    معذرت کے ساتھ________!!

    میں اضافہ کرنا چاہوں گا کہ ہمارے ہاں مردوں نے عورت کو چپ کروانے کے لیے قرآن مجید کی کچھ آیات اور کچھ احادیث یاد کر رکھی ہیں اور انکو خوب لڑائ اور جھگڑے کے درمیان استعمال کیا جاتا ہے۔ مردوں کو اس بات سے ڈرنا چاہیے کہ یہ اللہ کی آیات کے ساتھ ’خوض’ ہے۔ مرد کو یہ بات تو یاد رہتی ہے کہ عورت کو اللہ...
  17. ابو جماز

    تين طلاق كي حقيقت

    یہاں دو باتیں قابل غور ہیں: 1۔ اگر ہم تمام دلائل پر غور کریں جوکہ جمہور کی طرف سے دیے جاتے ہیں تو یہ تمام دلائل تین طلاقوں کے ایک ہی واقع ہونے کی نفی میں ہیں۔ کیا قرآن و سنت یا اقوال صحابہ میں سے کوئ ایسی دلیل بھی ہے جو کہ جمہور کے قول کے اثبات پر دلیل ہو؟ یعنی جمہور کے پاس ہمارے قول کی نفی میں...
  18. ابو جماز

    کیا دیوبندیت اور بریلویت میں کوئی فرق ہے؟

    ہر فرقے میں کسی نہ کسی جگہ تصوف کی کوئ نہ کوئ شکل نظر آہی جاتی ہے۔ دوسرا یہ کہ کسی ایک جزی کی مماثلت کلی میں مماثلت کو متقاضی نہیں ہے۔ اس لیے درست بات یہی معلوم ہوتی ہے کہ دونوں میں فرق کرنا چاہیے۔ اسی طرح یہ بھی جاننا ضروری ہے کسی بھی دو اشخاص میں فرق کی بنیاد اصول پر مبنی ہوتی ہے۔ جیسا کہ...
  19. ابو جماز

    پیپر میرج اور پیپر خلع (URGENT ANSWER REQUIRED)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین! معاف کیجیے گا﷫، ایک دو چیزیں رہ گئیں سوال سے متعلقہ! میرے دوست کی والدہ کچھ وضاحت چاہ رہی تھیں﷤﷤۔ اشکال یہ ہے کہ: آیا کہ اس سے کچھ فرق پڑھے گا کہ نہیں؟ جزاکم...
  20. ابو جماز

    پیپر میرج اور پیپر خلع (URGENT ANSWER REQUIRED)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک بھائ نے سوال کیا ہے اور جواب کی جلد ضرورت ہے۔ سوال شروع کرنے سے پہلے اسکا پسِ منظر جان لینا ضروری ہے۔ سائل کی زبانی سنیں: الحمدللہ! علمائے سلف کے ساتھ وابستگی سے میں جانتا ہوں کہ یہ تمام کا تمام شریعت کے خلاف کام ہوا ہے اور لوگوں کا یہی رویہ ہے کہ...
Top