• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابوطلحہ بابر

    قرآن کلیکشن کی پیشکش - ١٥٠ سے زیادہ قرآن مجید

    ماشاء اللہ بہت زبردست پروجیکٹ ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ قبول فرمائے۔ اور آپ کے اور آپ کے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔
  2. ابوطلحہ بابر

    سنن ابی داؤد - اردو ،عربی،انگریزی سرچ سوفٹویر

    جزاک اللہ خیرا عامر بھائی پوائنٹ نمبر 29 اور 28 میں امیجز نظر نہیں آ رہی ہیں۔ اسی طرح پوائنٹ نمبر 27 میں لنک پر امیج ظاہر نہیں ہو رہا۔ میں آپ کو ان کے امیجز بھیجتا ہوں۔ وہ امیجز یہاں لگا دیں۔
  3. ابوطلحہ بابر

    تلاوت قرآن کے لئے بہترین سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈ کریں

    جزاک اللہ خیراء بہت اچھے سوفٹ وئیر ہیں۔
  4. ابوطلحہ بابر

    حدیث کتب انگلش میں

    میں نے ابھی پی ڈی ایف پر رائٹ کلک اور سیور ایس کر کے ایک جلد ڈائون لوڈ کی ہے۔ کوئی اور بھائی ، بہن بھی ڈائون لوڈ کر کے چیک کریں کہ واقعی ڈائون لوڈہو رہی ہیں یا پرابلم ہے۔
  5. ابوطلحہ بابر

    حدیث کتب انگلش میں

    ارسلان بھائی اسی ویب سائٹ پر سے یہ ڈائون لوڈ بھی ہو جائیں گی۔ نیچے بائیں طرف مینو میں پی ڈی ایف کے لنک ہوں گے ۔ وہاں سے ڈائون ہوں گی۔
  6. ابوطلحہ بابر

    والدہ صاحبہ کے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ انہیں مکمل شفا عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  7. ابوطلحہ بابر

    حدیث کتب انگلش میں

    Sahih Bukhari Shareef https://archive.org/details/SahihAl-bukhariarabicAndEnglish-9VolumeSet Sahih Muslim Shareef https://archive.org/details/SahihMuslim7Vol.Set Sunan Nasa'i Shareef https://archive.org/details/SunanAn-nasai Sunan Abu Dawood Shareef...
  8. ابوطلحہ بابر

    کاشت کا موسم ہے ۔ ۔ ۔ جلدی کیجیے!!

    جزاک اللہ خیرا سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
  9. ابوطلحہ بابر

    بھابھی (زوجہ محمد شاہد) کے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، اللہ تعالیٰ آپ کی بھابھی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین ۔ لا باس طہور ان شاء اللہ اللهم أشفها من كل داء و عافها من كل بلاء و أذهِب عنها كل مرض
  10. ابوطلحہ بابر

    محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ رحمۃ وواسعۃ وفات پاگئے ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللهم اغفر له و ارحمه اللہ سبحان وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت فردوس میں جگہ نصیب فرمائیں۔ آمین
  11. ابوطلحہ بابر

    عبدہ کا تعارف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلا وسہلا ومرحبا محترم بھائی!
  12. ابوطلحہ بابر

    انالله وانا اليه راجعون - الشیخ حافظ سیف اللہ منصور ٹریفک حادثہ میں شہید ہوگئے

    انا للہ وانا الیه رٰجعون اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ , وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ , وَأَكْرِمْ نُزُلَهُ , وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ , وَاغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ , وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ ، وَأَدْخِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ...
  13. ابوطلحہ بابر

    اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

    الحمدللہ حیدر بھائی سسٹم اپڈیٹ رکھا کریں۔
  14. ابوطلحہ بابر

    میرے والد محترم وفات پا گئے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے والد محترم ۱۴ اکتوبر بروز سوموار (یوم عرفہ والے دن) مغرب کی اذان سے قبل وفات پا گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کے لیے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔اللہ تبارک وتعالیٰ ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان کی قبر کو...
  15. ابوطلحہ بابر

    ::::::: آیے رب العالمین کی تکبیر بلند کریں :::::::

    اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، اللہُ أکبرُ لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ،...
  16. ابوطلحہ بابر

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    وعلیکم السلام کلیم حیدر بھائی ! بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالیٰ آپکے بیٹے کو دین کا داعی بنائے ۔ آمین یا رب العالمین
  17. ابوطلحہ بابر

    میرے والد محترم کے لیے خون عطیہ کی ضرورت ہے۔

    میں تمام بھائیوں اور بہنوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں اپنی دعائوں میں یاد رکھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے، آمین۔ والد محترم کی حالت ابھی ٹھیک نہیں ہے، انہیں جگر میں ٹیومر تھا جو اب بڑھ کر پھیل چکا ہے اور کینسر کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ آپ سب والد محترم کو اور تمام...
  18. ابوطلحہ بابر

    میرے والد محترم کے لیے خون عطیہ کی ضرورت ہے۔

    بلڈ گروپ اے بی نیگیٹیو ہے۔ چونکہ ہسپتال میں خون کی بوتل کے بدلے خون کی بوتل ملتی ہے اس لیے کسی بھی بلڈ گروپ کا بلڈ دیا جا سکتا ہے۔
  19. ابوطلحہ بابر

    میرے والد محترم کے لیے خون عطیہ کی ضرورت ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے والد صاحب پچھلے دو ماہ سے شدید بیمار ہیں، آج صبح انہیں ہولی فیملی ہسپتال، راولپنڈی میں داخل کروا دیا گیا ، ابھی وہ ایمرجنسی میں ہیں۔ انہیں معدےاور جگر میں انفیکشن ہےجس وجہ سے ان کا خون ضائع ہو رہا ہے۔اور وقتا فوقتاً انہیں خون کی بوتلیں لگتی رہی ہیں۔ ابھی...
  20. ابوطلحہ بابر

    دنیا میں 100 میں سے 99 آدمی اندھے ہوتے ہیں !!!

    جی آپ نے صحیح کہا لیکن جو تحریر سے گہرائی کو ناپے اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ کتاب وسنت کو جانتا ہو، اسے علم ہو، ایسا نہ ہو کہ وہ اپنی رائے سے ہی مسائل گھڑ گھڑ کر نکالتا ہو۔
Top