• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    قربانی میں ایک بکری ،سارے گھر والوں کی طرف سے کافی

    السلام علیکم، گائے کی قربانی میں حصہ ڈالنے کی صورت میں بھی ایک حصہ سب گھر والوں کی طرف سے کافی ہو گا؟ اگر ہاں تو اس کی دلیل کیا ہے۔ @اسحاق سلفی
  2. ع

    کیا امام ا بن تيمية امام کی پیچھے سورت فاتحہ پڑھنے کو جائز نہیں کہتے تھے تحقیق درکار ہے

    امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنے کا مسئلہ ائمہ اور فقہاء میں مختلف فیہ چلا آتا ہے ۔ اس بارے میں فقہاء کے تین گروہ ہیں: 1۔امام مکحول، امام اوزاعی، امام شافعی اور امام ابو ثور رحمہم اللہ کہتے ہیں کہ امام کے پیچھے سری اور جہری تمام نمازوں میں سورۃ فاتحہ پڑھی جائے گی۔دور حاضر میں الشیخ عبدالعزیز بن...
  3. ع

    کسی اہل حدیث کو سلام کرنا کیسا ہے ؟؟ دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

    السلام علیکم، بہت عرصہ قبل ایک جاننے والے نے بتایا تھا کہ ان کا سامنا ایک دیوبندی تنظیم کے رکن سے ہوا، سلام کیا اور مصافحے کے لیے ہاتھ آگے بڑھایا تو انہوں نے صاف انکار کر دیا کہ میں غیر مقلدوں کو سلام کرتا ہوں نہ مصافحہ کرتا ہوں۔ یہ تعصب ایسے ہی فتاویٰ کی پیداوار ہے۔
  4. ع

    کیا اہل الحدیث کی نماز قرآن وحدیث سے ثابت نہیں؟

    السلام علیکم، برادر محترم @رد کفر ، یہ تھریڈ دیکھیے، اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی نماز کے بارے میں آپ کو ان شاء اللہ ہر بات حوالے کے ساتھ مل جائے گی۔ کوئی اشکال ہو تو بتا دیجیے۔...
  5. ع

    کیا اس حدیث سے علم غیب ثابت ہوتا ہے؟

    السلام علیکم، علم الغیب کے بارے میں اس آرٹیکل کا مطالعہ مفید رہے گا ان شاء اللہ۔ http://adilsuhail.blogspot.com/2015/08/blog-post_13.html
  6. ع

    جنید جمشید ایک اور بڑے تنازعے میں پھنس گئے !

    السلام علیکم، جس جماعت کے ساتھ جنید بھائی صاحب وابستہ ہیں اس کے منھج اور عقائد کی غلطیوں کو ایک طرف رکھیے، یہ ان کا اور تبلیغی جماعت کا مسئلہ ہے۔ ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ ایسے میں اصلاح کا نبوی طریقہ کیا ہے، اس کی ایک مثال صحیح البخاری کی اس حدیث میں ملتی ہے: عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ...
  7. ع

    آداب نماز کا بیان

    نماز ایک عظیم عبادت ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اسے دین کا ستون قرار دیا ہے۔ یہ دینِ اسلام کا وہ رکن عظیم ہے جسے ایمان اور کفر وشرک کے درمیان فرق کرنے والی چیز کہا گیا ہے۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا فرمان ہے: اُتْلُ مَآ اُوْحِيَ اِلَيْكَ مِنَ الْكِتٰبِ وَاَقِـمِ الصَّلٰوةَ ۭاِنَّ...
  8. ع

    تلمیذ صاحب کی وفات

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کی غلطیوں کوتاہیوں سے درگزر فرما کر اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
  9. ع

    نماز جمعہ کو ظہر میں تبدیل کرنا جائز نہیں ہے

    السلام علیکم، کنعان بھائی امید ہے بخیریت ہوں گے۔ عید اگر جمعہ کے دن ہو تو عید کی نماز پڑھنے والے کو اختیار ہے کہ وہ جمعہ کی نماز میں حاضر نہ ہو۔ اس کی دلیل اس حدیث مبارک میں ملتی ہے: ابو ہُریرہ رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا﴿قَد اجتَمَعَ فی...
  10. ع

    يا ذا الذي ما كفاه الذنب في رجب

    يا ذا الذي ما كفاه الذنب في رجب
  11. ع

    فجر کے بعد سونا

    السلام علیکم، تبلیغی جماعت والوں کی زبانی اکثر سنا ہے کہ فجر کے بعد سونے سے رزق کم ہو جاتا ہے۔ کیا اس بات کی کوئی دلیل قرآن و حدیث میں ملتی ہے؟ الشیخ @کفایت اللہ جزاکم اللہ خیرا
  12. ع

    میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مسکرا کر دیکھنا

    السلام علیکم، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس بات کی تحقیق درکار ہے ۔ @کفایت اللہ
  13. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    دوسری رکعت پڑھنے کا طریقہ دوسری رکعت کے شروع میں آہستہ آواز میں تعوذ اور بسملہ پڑھنے کے بعد سورۃ الفاتحہ پڑھی جائے گی ۔ پہلی رکعت کی طرح دوسری رکعت میں بھی اس کا پڑھنا واجب ہے۔ البتہ دوسری رکعت کے شروع میں دعائے استفتاح نہیں پڑھی جائے گی۔ ابوھریرۃ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: كَانَ رَسُولُ...
  14. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    دوسرا سجدہ اور جلسہ استراحت "جلسہ" کے بعد دوسرے سجدے میں جانے کے لیے تکبیر کہیں[1]۔ اس موقع پر کبھی کبھار رفع الیدین کرنا بھی درست ہے[2]۔ دوسرے سجدے کا طریقہ پہلے سجدے کی طرح ہی ہے۔ اس میں بھی وہی تسبیحات اور دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں جن کا ذکر پہلے سجدے کے تحت گزر چکا ہے۔پھر "اللہ اکبر" کہتے ہوئے...
  15. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان دوسجدوں کے درمیان کچھ دیر کے لیے بیٹھنے کو فقہی اصطلاح میں "جلسہ" کہا جاتا ہے۔ اس کی کم سے کم مقدار یہ ہے کہ سجدے سے اٹھ کر بالکل سیدھا بیٹھ جائیں یہاں تک کہ تمام اعضاء اپنی جگہ پر واپس آ کر ٹھہر جائیں[1]۔ اکثر نمازی اسے بڑی جلدی کے ساتھ ادا کرنے کی کوشش کرتے...
  16. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    قومے سے سجدے میں جانے کا طریقہ یہ ہے کہ اللہ اکبر کہتے ہوئے زمین کی طرف جھکیں، پہلے اپنے ہاتھوں کو ٹکائیں، جب جسم قدرے اعتدال میں آ جائے تو گھٹنوں کو بڑے آرام اور ادب سے زمین کے ساتھ لگا دیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ہے: إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلَا يَبْرُكْ كَمَا...
  17. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    احادیث مبارکہ میں ایسے بہت سے اذکار موجود ہیں جنہیں تسمیع یعنی سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَه کہنے کے بعد پڑھا جا سکتا ہے۔ اصطلاح میں انہیں تحمید کہا جاتا ہے۔نمازی کو اختیار ہے چاہے تو ان میں سے کسی ایک کو ایک بارپڑھنے کے بعد رکوع کر لے اور چاہے تو ایک سے زیادہ بار پڑھنے کے بعد رکوع میں جائے۔ ایک...
  18. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    جب آپ رکوع میں تسبیحات اور اذکار وغیرہ پڑھنے سے فارغ ہو جائیں تو سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ کہتے ہوئے اطمینان کے ساتھ اٹھیں اور انگلیوں کو فطری انداز میں کھلا رکھتے ہوئے دونوں ہاتھوں کو کانوں یا کندھوں تک بلند کریں[1] ۔ پھر ہاتھوں کو باندھے بغیر سیدھے کھڑے ہو جائیں اور رَبَّنَالَكَ الْحَمْدُ...
  19. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    رکوع کے اذکار رکوع کے اذکار احادیث مبارکہ میں کئی قسم کی دعائیں اور اذکار مذکور ہیں جنہیں رکوع میں پڑھا جا سکتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے یہ دعائیں اور اذکار مختلف مواقع پر رکوع میں پڑھے ہیں۔ البتہ اس بات کی کوئی صراحت نہیں ملتی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم...
  20. ع

    نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر

    رکوع کرنے کا طریقہ رکوع کرنے کا طریقہ رکوع کے مسائل کی تفصیل میں جانے سے قبل ضروری معلوم ہوتا ہے کہ رکوع و سجود اطمینان اور سکون سے ادا کرنے کی اہمیت پر کچھ بات ہو جائے کیونکہ یہ ایسا مسئلہ ہے جس کی طرف سے عام طور پر غفلت کا مظاہرہ کیا جاتا ہے۔ احادیث میں بار بار رکوع و سجود پورے کرنے کا...
Top