الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے بھائی، اتنی تحقیق پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ۔ سیدھا سا کلیہ ہے جو میری پارٹی میں نہیں ہے وہ گستاخ ، گمراہ یا مشرک کے علاوہ کچھ ہو ہی نہیں سکتا۔ اللہ اللہ خیر سلا
میں بچوں کو موسی علیہ السلام کا قصہ سنا رہا تھا کہ انہوں نے پتھر پر لاٹھی ماری تو اس میں سے بارہ چشمے پھوٹ پڑے۔
زینب پریشان ہو کربولی بابا تب تو ان کی گلی میں بہت کیچڑ ہو گیا ہو گا۔
السلام علیکم،
محدث العصر ناصر الدین الالبانی علیہ الرحمہ کی تحقیق بھی تقریبًا وہی ہے جو مون لائٹ آفریدی نے بیان کی ہے۔ کسی دوسرے تھریڈ میں اکابر سلفی علماء کے فتاویٰ کا حوالہ دے چکا ہوں کہ رفع الیدین کے ساتھ نماز پڑھنا افضل اور سنت سے قریب تر ہے جبکہ ترک کرنےسے بھی نماز ہو جاتی ہے۔ رہے جدید...
السلام علیکم،
یہ مناظر عبرت کی تصویر بن کر آنکھوں میں بسیرا کیے ہوئے ہیں۔ سانس کی ڈوری کٹنے کی دیر ہوتی ہے، دنیا کا طاقتور ترین بادشاہ، اربوں ڈالرز کا مالک سب کچھ چھوڑ کر چل دیتا ہے۔ ساری دولت اور جاہ و حشمت دھری رہ جاتی ہے۔ ان فی ذالک لذکریٰ لمن کان لہ قلب
اجل نے نہ کسریٰ ہی چھوڑا نہ دارا
اسی...
زندگی بعد موت
موت کے بعد کوئی دوسری زندگی ہے یا نہیں؟ اور ہے تو کیسی ہے؟ یہ سوال حقیقت میں ہمارے علم کی رسائی سے دور ہے۔ ہمارے پاس وہ آنکھیں نہیں ہیں جن سے ہم موت کی سرحد کے اس پار جھانک کر دیکھ سکیں کہ وہاں کیا ہے اور کیا نہیں ہے۔ ہمارے پاس وہ کان نہیں ہیں جن سے ہم اُدھر کی کوئی آواز سن سکیں۔...
السلام علیکم،
ان مفتی صاحب کو سوچنا چاہیے تھا کہ رسول اللہ صلی علیہ و علی آلہ وسلم اور کفار مکہ کے بیچ محلِ نزاع کیا یہی بات تھی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم خود میں وہ عطائی صفات تسلیم کرانا چاہتے تھے جو مفتی صاحب نے ذکر کی ہیں یا سارا جھگڑا صرف اس بات پر تھا کہ بل ھو اللہ الواحد...
السلام علیکم،
اس موضوع پر الشیخ ابن العثمین ؒ کا ایک فتویٰ پڑھا تھا جس میں کچھ اس طرح کی بات کی گئی تھی کہ اگر عورت کا قریبی ولی (باپ، بھائی وغیرہ) اس کے نکاح میں غیر شرعی رکاوٹ ڈال رہے ہوں تو ان کا حقِ ولایت سلب ہو جائے گا اور عدالت ولی بن کر اس کا نکاح کرا دے گی۔ ولی کے بغیر نکاح کے باطل ہونے...
السلام علیکم،
مجھے کبھی کبھی خیال ہوتا ہے کہ ہم لوگوں کو جتنی فکر اس عذاب کی کیفیت طے کرنے کی ہے اتنی ہی اس سے بچنے کی بھی ہوتی تو زندگیاں بدل جاتیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر قسم کے عذاب سے محفوظ فرمائے لیکن جو اس میں مبتلا ہو گا اسے کیا فرق پڑتا ہے کہ عذاب کس طریقے سے دیا جا رہا ہے، مقصد تو سزا...
السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توحید کی سمجھ عطا فرمائے اور اس پر استقامت دے۔ آپ نے جو بات لکھی ہے تقریبا وہی بات اس کلپ میں بھی بڑے موثر انداز میں کہی گئی ہے۔میں جب بھی اسے سنتا ہوں دل کانپ کر رہ جاتا ہے۔
درود تنجینا کے نام سے جو درود نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر پڑھا جاتا ہے اس کے الفاظ گھڑے ہوئے ہیں۔ سنت مبارکہ اور آثار میں اس کا کوئی ذکر نہیں ملتا۔ اسے مورخ اور ادیب عبدالرحمٰن بن عبدالسلام الصفوری (متوفی ۸۹۴ھ) نے اپنی کتاب نزھۃ المجالس و منتخب النفائس میں ذکر کیا ہے اور مالکی...
نماز کے آداب بنیادی طور پر دو قسم کے ہیں۔کچھ کاتعلق اندرونی کیفیات سےہے اور کچھ ظاہری حالت سے متعلق ہیں۔ کمال عبودیت کا تقاضا ہے کہ بندہ جب اپنے رب کے حضور کھڑا ہو تو کسی بھی ادب میں کوتاہی نہ ہونے پائے۔ نگاہیں پست ہوں اور دل رب ذوالجلال کی ہیبت سے لرزہ براندام ہو۔ یوں سمجھے کہ اللہ سبحانہ و...
السلام علیکم، عالم عرب کے بڑے بڑے سلفی علماء متفق ہیں کہ چاروں فقہی مسالک فرقہ ناجیہ میں داخل ہیں اور یہ سارے ہی اہل السنۃ و الجماعۃ کی شاخیں ہیں۔ان میں اختلاف کی وجوہات جاننے کے لیے شیخ الاسلام ابن تیمیہؒ کی کتاب رفع الملام عن ائمۃ الاعلام کا مطالعہ کیجیے جس کا اردو ترجمہ کتاب و سنت لائبریری...
السلام علیکم،
میرے بھائی! حنفی، شافعی، مالکی،حنبلی اور اہل الحدیث فرقے نہیں ’’مذاہب‘‘ ہیں جنہیں آسان زبان میں مکتبہ فکر school of thoughtبھی کہا جا سکتا ہے۔فرقہ ان سے بالکل ہی الگ شئے ہوتا ہے۔