• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابومحمد

    اف ! یہ خواہشات

    کنعان بھائی میں اب یہ اعتراض نہیں کروں گا ۔اللہ آپ کو اور مجھے حق بات کہنے اور سمجھنے کی توفیق دے ۔
  2. ابومحمد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    جناب ہم سب بھائی ہیں ایک دوسرے کو نصیحت کرنا تضحیک نہیں ہے اس لئے اس طرح کی باتوں سے گریز کریں ۔
  3. ابومحمد

    کیا امام بخاری رحمہ اللہ امام شافعی رحمہ اللہ کے جامد مقلد تھے؟

    طاہر بھائی آ پ کا ایک اقتباس 1) الإمام تاج الدين السبكي المتوفی:٧٧١-هجري (رحمہ الله) نے ابو عبد الله (امام بخاری رح) کا تذکرہ اپنی کتاب "طبقات الشافعیہ" میں کیا ہے: آپ فرماتے ہیں کہ انہوں (امام بخاری رح) نے سماع_(حدیث) کیا ہے زعفرانی، ابو-ثور اور کرابیسی سے، (امام سبکی کہتے ہیں کہ) میں کہتا...
  4. ابومحمد

    اف ! یہ خواہشات

  5. ابومحمد

    اف ! یہ خواہشات

    عابد بھائی دیکھیں میں نے ایک حوالہ نقل کیا آپ نے اس کا رد بھی کی اور تائید بھی کی مجھ یہ بات سمجھ نہیں آئی ۔خوشبو آپ تب پھیلاتے جب آپ اس کا رد کرتے لیکن آپ تو غلاظت کو مشک ثابت کرنے پر تلے ہیں ۔
  6. ابومحمد

    اف ! یہ خواہشات

    بھائی جان اصل میں ہمارے بارے میں نازیبا الفاظ کا استعمال کیا جارہا تھا جس کے جواب میں میں نے یہ بات لکھی تھی وہ بھی آپ کی کتاب کا حوالہ دے کر ۔
  7. ابومحمد

    اف ! یہ خواہشات

    عابد بھائی میں آپ کی ھر بات مان لیتا ہوں لیکن یہ بتائیں غلاظت والے کپڑوں کو چاھے آپ کے دلائل کی روشنی میں خوشبو ہی کیوں نہ آئے تبرک بنا کر رکھنا کسی شرعی دلیل سے ثابت ہے ۔باقی جو بات آپ نے اپنے بارے میں کہی ہے اس کو میں ماننے کے لئے تیار ہوں کیونکہ مجے آپ سے حسن ظن ہے ۔
  8. ابومحمد

    اف ! یہ خواہشات

    ٹھیک ہے اگر آپ کو یہ جواب درست لگتا ہے تو میں مزید کچھ نہیں کہہ سکتا۔
  9. ابومحمد

    اف ! یہ خواہشات

    کنعان صاحب السلام علیکم جن کو زندگی عطا ہو گی ان کے والدین اور ان سب نے بوڑھے ہونا ھے، وہ والدین خوش نصیب ہیں جن کی اولاد فرمانبرار ھے اس پر تمسخر نہیں اڑاؤ بلکہ سبق سیکھو۔ جناب مجھے آپ کے دلائل عجیب لگے ہیں کون ان چیزوں کا انکار کرتا ہے ۔لیکن جناب وہاں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ جو کپڑے ان کے...
  10. ابومحمد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    آپ کی اس طرح کی باتیں مجھے اچھی نہیں لگیں ۔ مہربانی فر ما کر اس طرح کی باتوں سے پرہیز کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  11. ابومحمد

    اف ! یہ خواہشات

    یعقوب صاحب آپ کو تو غلاظت سے محبت ہے ۔ مثال کے طور پر تذکرۃ الخلیل میں مولانا الیاس تبلیغی صاحب کی دادی کے ڈائیریا والے کپڑوں سے خوشبو آتی تھی ۔
  12. ابومحمد

    عقیدہِ حیات فی القبور و حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم فی القبر ( حصہ سوئم)

    لیکنن جناب جب میں قرآن پڑھتا ہوں تو مجھے نظر آتا ہے کہ وہی مردہ صرف ایک بوٹی مارنے کیوجہ سے اٹھ کر بتا دیتا ہے کہ مجھے فلاں نے قتل کیا ہے ۔یہ تو ایک مثال ہے اس طرح کی ٥ مثالیں قرآن میں ہیں ۔اور ہاتھ وغیرہ بھی قیامت والے دن بولیں گے جب کہ ان کی زبان نہیں ہے ۔ جناب اصل میں ہم اللہ تعالیٰ پر صحیح...
  13. ابومحمد

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی سماعِ موتٰی کے منکر تھے !

    جناب جو کچھ میں نے لکھا ہے اس میں ابن حجر رحمہ اللہ کی تصحیح کا جواب میں نے ان کے قول سے ہی دیا ہے ۔اور آپ کے سامنے اس دلیل کی حقیقت رکھ دی ہے آگے آپ کی مرضی ۔
  14. ابومحمد

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    بھائی جان بریلوی مشرک ہیں یہ ہے موقف لیکن کلمہ گو ہونے کی وجہ سے ہم ان کو مسلمان کہتے ہیں ۔
  15. ابومحمد

    عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول

    بھائی جان آپ کو قبر کے عذاب پر دلائل نظر نہیں آئے جو آپ نے یہاں پر ذکر نہیں کیا ۔جناب آپ کو قوم فرعون کا عذاب نظر نہیں آتا ۔اور جو قوموں کو بندر بنایا گیا اس کے بارے میں کیا موقف ہے آپ کا۔
  16. ابومحمد

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    جناب آپ جماعت الدعوہ کو تو مر جئیہ بنانے پر تلے ہیں جو کہ صرف اور صرف کافروں سے قتال کرتی ہے لیکن مجھے ذرا یہ بتائیں جو لوگ صرف مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں ان کا بھی کوئی اچھا سا نام رکھ دیں ۔تحریک طالبان کی جگہ تحریک ظالمان یا تحریک فروغ قتل مسلمانان ۔ بھائی جان ارجاء کا وہی معانی لیں جو سلف سے...
  17. ابومحمد

    مجھ سے عبرت لے لو او ایسا مت کرو

    میں آج کے مروجہ نظام کے بارے میں کہہ رہا ہوں نہ کے اس شعبہ کے بارے میں ۔
Top