• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابومحمد

    بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی،شاہینوں کی آمد سے پہلے ہی فرار

    جناب نے ایس ٹی ایس تو کر لیا لیکن کاش جہادی منہج اور عقائد صحیحہ والی جماعت کو اپنایا ہوتا ۔جناب اگر کوئی جہاد کو خیر باد کہ دے اپنی کسی ذاتی رنجش یا کسی اور وجہ سے تو جہاد پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔جناب ایس ٹی ایس والی جماعت کی آپس کی لڑائیوں سے دلبرداشتہ تو نہیں ہو گئے کہیں ۔
  2. ابومحمد

    مولانا صوفی محمد اچانک اسپتال منتقل

    جناب آپ کی باتوں سے خارجیت کی بو آ رہی ہے ۔اللہ آپ کو آپ کی تحریک کے ظالمان کی عالمانہ کمان حقیقی منزل تک پہنچائے ۔ جناب کشمیری بھائی کہہ کر آپ نے وطن پرستی جیسے جاہلانہ تصور کو اپنایا ہے ۔ لکھنے سے پہلے سوچا کریں کیونکہ آپ لوگوں کے فتاویٰ اکثر آپ پر ہی لگ جاتا ہے ۔
  3. ابومحمد

    امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے

    انکار نہیں ہے لیکن رولا تو ڈالا جا سکتا ہے نا
  4. ابومحمد

    بھارت دوست حلقوں کا ڈیٹا بیس اکٹھا کرنے کا کام شروع

    بلکل آپ نے یہ نہیں کہا کہ نصاب میں غلط لکھا ہے۔لیکن جو بھی آپ کی پوسٹ پڑھے گا اس پر حقیقت عیاں ہو جائے گی ۔ جناب یہ عسکری ادارے کافروں کے نہیں مسلمانوں کے ہیں ۔اور جناب آپ کو تو جہاد زاتی مفاد کی لڑائی ہی لگتا ہے کیونکہ انسان اپنی سوچ کی عکاسی کرتا ہے ۔جناب آپ کو کیوں مجاہدین کی گاڑیوں چھبتی ہیں...
  5. ابومحمد

    بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی،شاہینوں کی آمد سے پہلے ہی فرار

    جناب کیا آپ نے کبھی کسی جہادی تنظیم کے معسکرات کا دورہ کیا ہے ۔ جناب جہاں تک عسکری تربیت کا تعلق ہے تو اللہ کا شکر ہے میں نے خاصہ کیا ہوا ہے ۔ویسے آپ کو جہاد سے کچھ چڑ سی ہے کیونکہ خودتو آپ کچھ کر نہیں سکتے سوائے باتوں کو اور اگر کوئی کچھ کرے تو اعتراض کی بوچھاڑ کا سامنا کرنا پڑتاہے ۔
  6. ابومحمد

    مولانا صوفی محمد اچانک اسپتال منتقل

    جناب جب تک یہ جمہوریت ہے امیر المومنین ملنا مشکل ہے امیر المومنین کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے ہم سپہ سالار بھی کھو دیں گے ۔جناب اس کا مطلب جب امیر المومنین نہ ہو تو جہاد کو ساقط قرار دیا جائے ۔ ہم اصل میں تنقید تو کر سکتے ہیں اصلاح نہیں اور اصلاح کے لئے بندہ جہادی میدانوں کے بارے میں جانتا ہو یہ نہ ہو...
  7. ابومحمد

    بھارت دوست حلقوں کا ڈیٹا بیس اکٹھا کرنے کا کام شروع

    جناب جو سبق ہمیں نصاب میں پڑھایا گیا ہو وہ بالکل ٹھیک ہے کہ بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے ۔جناب ازلی ہی تو جب پاکستان بنا تھا تو کیا کیا گیا تھا آپ مجھ سے زیادہ جانتے ہیں ۔پھرکشمیر ، بنگلہ دیش میں جو ہوا اس سب کو تاریخ کے پنوں سے مٹا دیتے ہیں پھر شاید یہ سبق ہماری نسلوں کو بھول جائے۔ جیسے محترم جعلی...
  8. ابومحمد

    بھارتی طیاروں کی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی،شاہینوں کی آمد سے پہلے ہی فرار

    جہاں تک دفاعی بجٹ بڑھانے کی بات ہے تو یہ بالکل ٹھیک ہے نبی پاک کے پاس کچھ نہیں تھا لیکن نو تلواریں تھیں ۔دوسری بات بھارت کے ساتھ دشمنی تو لازمی ہے اور رہے گی کیونکہ نبی پاک کی غزوہ ہند کی پیشینگوئی نے بلآخر پورا جو ہونا ہے ۔جناب آپ نے کشمیر میں لڑنے والوں پر افسوس کیا مجھے تو آپکی سوچ پر افسوس...
  9. ابومحمد

    مفتی تقی عثمانی کی کتاب فقہی مقالات جلد چہارم کی سخت ضرورت ہے

    ایک اخبار ہے جس پر یہ ساری کاروائی موجود ہے اس کی ٍفوٹو کاپی ملک سکتی ہے کتاب نہیں ہے بھائی جان ۔
  10. ابومحمد

    مولانا صوفی محمد اچانک اسپتال منتقل

    بھائی جان جتنے بھی کمانڈرز ہیں جو آج لوگوں کو بھیجتے ہیں وہ خود بھی اللہ کی راہ میں کئی سال گزار چکے ہیں ۔ دوسری بات آج ان کی دعوت پر ہزاروں لوگ اپنی جان اللہ کی راہ میں قربان کر چکے ہیں ۔نبی پاک کی احادیث کے مطابق مجاہد کی مالی مدد کرنے والا بھی جہاد میں شریک ہے ۔اور وہ لوگ جو اتنے بڑے کام کر...
  11. ابومحمد

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    کا ش آپ کی یہ بات سمیر اور باربروسا اور حکیم اللہ امیر تحریک قتل مسلمانا ن کو بھی سمجھ آ جاتی ۔
  12. ابومحمد

    کیا امام ابوحنیفہ ثقہ ہیں؟

    عابد بھائی آپ بہتر سمجھتے ہیں یہ رائےہے یا دلیل ہے ۔
  13. ابومحمد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    موضوع کہاں سے کہاں پہنچ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لئے سب صرف موضوع کے متعلق جواب دیا کریں ورنہ ھر موضوع میں یہی حال ہو گا ۔
  14. ابومحمد

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    جب مشکل وقت آتا ہے تو جناب یہی بات کہہ دیتے ہیں کہ ان کو آخری پوسٹ دیکھنے کا شوق ہے ۔
  15. ابومحمد

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    مطلب آپ نے نہیں سدھرنا ۔
  16. ابومحمد

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    محترم فورم یوزرز مہربانی کرکے ایک دوسرے پر اس طرح کی باتیں نہ کریں اگر کوئی بھائی کسی کو نصیحت کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کے دوسرے اس کو زلیل کرنا شروع کر دیں یہ ایک غلط حرکت ہے ۔
  17. ابومحمد

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    جناب محترم یعقوب صاحب بلکہ اہل کوفہ حضرت عبد اللہ بن مسعود کے فتوی پر ہی عمل کیا کرتے تھے۔ جناب فی الحال ایک مثال دیتا ہوں کہ اھل کوفہ کس حد تک ابن مسعود کی بات مانتے ہیں ۔ ابن مسعود قرآنی آیت سے استدلال کرتے ہیں اور مدت رضاعت دو سال کہتے ہیں جبکہ ان کا فتویٰ ماننے والی کوفی حضرات قرآن اور...
  18. ابومحمد

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    یعقوب صاحب نے فرمایا حنفیت کسی فرد واحد کے فتاوی کی تقلید کا نام ہی نہیں ہے۔ جناب امام ابوحنیفہ فرد واحد نہیں کیا؟ پھر تو آپکی تقلید شخصی کا بھوت بھی نکل گیا اگر آپ کا یہی منہج ہے تو۔
  19. ابومحمد

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    جمشید صاحب اب بتائیں ۔
Top