• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابومحمد

    آتش کدہ ایران از اختر کشمیری، ایران: تاریخ اور عزائم از معروف سفیر نذر

    اہلحدیث فوبیا کا مطلب کیا ہے اہل حدیث سے نفرت ۔ تقلید پرست تو اہل حدیث سے نفرت کرنے والے ہوتے ہیں اور میں نے ایک بات جو اس کتاب میں اہل حدیث کی حقانیت کو مسخ کرنے کے لئے تھی بتائی ہے آپ کو تو ایسے تکلیف ہوئی ہے جیسے اس کتاب کے مصنف آپ ہوں شیعہ کے خلاف لکھنے کا یہ مطلب نہیں کہ اہل حدیث کے خلاف...
  2. ابومحمد

    خالد بشیر رحمہ اللہ کی شہادت کی لرزہ خیز واردات

    چلیں آپ نے نے یہ تو مان لیا کے غلطیاں ہوئی ہیں حکیم فیض عالم صدیقی سے شکر ہے اللہ کا ۔
  3. ابومحمد

    اٹھارہ سال میں نے اپنے ماں باپ کے ساتھ گزارے ----------

    یہ بات 100 فیصد حقائق پر مبنی ہے ۔ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ ہے چاہے کوئی مجاہد ہو یا عالم اس معاملے میں اپنی اصل راہ کو چھوڑ کر دنیا کی چند عشرتوں کے لئے اللہ ہمیں ان کاموں سے محفوظ رکھے ۔
  4. ابومحمد

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    کرسچنوں کے طوفان بپا کرنے کو یہودیوں کے طوفان سے ملایا جائے جس طرح وہ حضرت مریم کے خلاف بکواس کرتے ہیں ،
  5. ابومحمد

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    اللہ تعالیٰ نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا لیکن حضرت آدم اور عیسیٰ علیہ السلام کے علاوہ جو بات سمجھ آتی ہے وہ یہ کہ اللہ کی قدرت ہے ۔کوئی یہ نہ کہے کہ ہر چیز ایک ماں اور آپ سے پیدا ہوئی اس میں اللہ کا کیا رول ہے اس لئے اللہ نے ایسی مثالیں پیش کی ہیں تا کہ کسی کا یہ اعتراض نہ ہو کہ اللہ کہ قدرت...
  6. ابومحمد

    فقہ حنفی کا فیصلہ ، میت نہ سن سکتی ہے ، نہ سمجھ سکتی ہے

    لویل ٹائم آپ کی یہ پوسٹیں دل جیت لیتی ہیں کیونکہ سکین پیچ بہت اہم اللہ آپ کو مزید توفیق دے
  7. ابومحمد

    صحیح بخاری قرآن مقدس کی نظر میں

    (اعتراض نمبر ۲) حدیث سحر پر اعتراض دستی علامہ صاحب یہ اعتراض کرتے وقت نشے میں تھے۔علامہ صاحب کے اعتراض دلیل نمبر ۱ جادوگر کہیں سے بھی آ جائے کامیاب نہیں ہو گا (سورہ طہٰ ۹۶) جواب کسی بھی حدیث میں یہ نہیں کہ لبید بن اعصم کامیاب ہوا تھا دلیل نمبر ۲ تیرے مخلص بندوں پر میری کسی شرارت کا اثر نہیں ہو...
  8. ابومحمد

    صحیح بخاری قرآن مقدس کی نظر میں

    بخاری شریف قرآن مقدس کی نظر میں انشاٰء اللہ احمد سعید چتروڑ گڑھی کے اعتراض کا جواب سلسلہ وار دیا جائے گا ۔ جمع و ترتیب ابومحمد بلال (اعتراض نمبر ۱) وحی کی بندش اور ارادہ خودکشی علامہ ملتانی کا استدلال سورۃ یوسف کی آیت ۷۸ سے ہے جو بہت بعد کی ہے جبکہ یہ واقعہ ابتدائے وحی کا ہے۔دوسری بات حدیث میں...
  9. ابومحمد

    ابو طالب نے رسول صلی اللہ وسلم کو اپنی چھاتی سے دودھ پلایا معاذ اللــــــــــه

    اب آپ بہرام کو دیکھنا کہ وہ کیسے ثابت کرتا ہے ابوطالب کا دودھ تھا ۔
  10. ابومحمد

    ابو طالب نے رسول صلی اللہ وسلم کو اپنی چھاتی سے دودھ پلایا معاذ اللــــــــــه

    بھائی یہ شیعہ مذہب ہے یہاں کچھ بھی ممکن ہے پریشان نہ ہوں آپ ۔
  11. ابومحمد

    یہ حقیقت مانتا تو بھی نہیں،میں بھی نہیں

    اسطرح کے کوڈ ورڈ لکھنے سے پرہیز کی جائے ۔
  12. ابومحمد

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ پریزیدبن معاویہ کا رونا اور پسماندگان کی ہرخواہش پوری کرنا بسندصحیح

    اگر یہ بات تساہل ہے تو اہل سنت و الجماعت پوری متساہل ٹھہری صرف فیض عالم اور اس کے چند اور دوست ہی صحیح ٹھہرے ۔جو بات آپ کے مطلب کی ہو وہ بالکل ٹھیک اور جو خلاف ہو تساہل ۔ یہ متساہل بھی آپ نے اب کہا ہے جب میں نے پوسٹ کی ورنہ تو یزید کے دفاع میں امام ذہبی کے خلاف جو باتیں آپ نے کی ہیں اس سے امام...
  13. ابومحمد

    شہادت حسین رضی اللہ عنہ پریزیدبن معاویہ کا رونا اور پسماندگان کی ہرخواہش پوری کرنا بسندصحیح

    جناب آپ کی ساری تحقیق کا خلاصہ یزید سے شروع ہوتا ہے اور یزید پر ختم ۔یہاں آپ نے امام ذہبی کو بھی رگڑا لگا دیا لیکن جو بات آپ کے کام کی تھی اس کو صحیح مان لیا ۔جو الزام آپ نے امام ذہبی پر لگائے ہیں تو امام صاحب کی اپنی ثقاہت ہی خطرے میں پڑ گئی ہے کہ وہ کسی کی تعریف پہ آتے تو جھوٹی روایات کو دلیل...
  14. ابومحمد

    آتش کدہ ایران از اختر کشمیری، ایران: تاریخ اور عزائم از معروف سفیر نذر

    آتش کدہ ایران ایک منکر حدیث کی کتاب ہے جس میں اس نے اہل حدیث پر بہتان لگایا ہے ایک اہل حدیث عالم مستحسن نا م کے جن کا وجود بھی شاید پاکستان کے اندر کبھی نہ ہوا ہو کہ اہل حدیث عالم نے کہا تھا کہ ہم اور شیعہ اختلاف مٹانا کے لئے اپنی کتابوں کو آگ میں جھونک دین ہم صحیح بخاری کو(نعوذباللہ) اور شیعہ...
  15. ابومحمد

    عبارات نزل الابرار من فقہ النبی المختار

    اتنے ویلے ہیں نہیں ہم کہ ان فضولیات وہ بھی 200 کا باری باری جواب دیں ہم تو یہی کہتے ہیں کہ ذرا فقہ حنفی ہی دیکھ لو یہ سارے مسئلے بمع دلائل بھی مل جائیں گے
  16. ابومحمد

    حدیث دل

    علوی صاحب بنائیں ایسا ادارہ اس کی بہت ضرورت ہے
  17. ابومحمد

    حدیث دل

    صالح ہونا بھی اچھی چیز ہے لیکن مصلح ہونا اس سے کہیں بہتر ہے کیونکہ اگر کسی ایک شخص کو آپ کی وجہ سے ہدایت مل گئی تو یہ آپ کے لئے 70 سرخ اونٹوں سے بہتر ہے (الحدیث) ۔ علوی بھائی ہر مصلح صالح ہو سکتا ہے پر ہر صالح مصلح نہیں ہو سکتا -
  18. ابومحمد

    عبارات نزل الابرار من فقہ النبی المختار

    اہل حدیثیت کے دعوے داروں۔۔۔۔۔ جناب سھج بھائی آپ نے کہا ہے اہل حدیثیت کے دعویدار جناب مطلب صاف ظاھر ہے کہ اھل حدیث ہونے کے لئے ایک دعویٰ پر کاربند رہنا ضروری ہے ہو اہل حدیث ہے کیا جو اپنے دعویٰ پر قائم ہی نہ رہے ۔اہل حدیث کا دعویٰ قرآن حدیث ہے اب جب دعویٰ کے خلاف بات آئے گی وہ شاذ و مردود ہوگی...
  19. ابومحمد

    عبارات نزل الابرار من فقہ النبی المختار

    جناب جو مسئلے ادھر بیان ہوئے ہیں ان میں سے 90 فیصد مسئل من و عن فقہ حنفی سے ثابت ہیں جناب عالی سھج صاحب اس سے صاٍ ف ظاہر ہے کہ کتب فقہ کا ترجمہ کرنے کا وبال تو آخر پڑنا ہی تھا ۔
Top