الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شکر ہے فورم پر کوئی خوشی کی بات ہی دیکھنے اور سننے کو ملی ورنہ آج کل فورم کی رونق کو چند لوگوں نے تباہ و برباد کر دیا ہے ۔کلیم بھائی اللہ آپ کے بیٹے کو آپ کی آخرت کا سامان بنائے ۔
جناب آپ ایسے گمنام مورخ ہیں جس کو میں نے فورم پر ہی دیکھا ۔آپ نے خود کہا تھا کہ کسی کے لیڈر کے خلاف بات کی جائے تو وہ آپے سے باہر ہو جاتا ہے لگتا ہے آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے فورم والے جانتے ہیں کہ فیض الابرار صاحب کس کے پرستا ر ہیں اور فیض عالم کس کے لئے محترم اور مکرم ہیں ۔
جناب آپ کے نزدیک تو فیض عالم صدیقی اچھا ہے تو ٹنشن کیوں لے رہیں ۔مجھے کوئی کہے کہ عبداللہ بہاولپوری کا پرستار تو میں ہوں چاہے حنفی ان کے خلاف جو کہیں ۔فیض عالم کا دفاع یا حق کا۔ جناب آپ کو سمجھ نہیں آرہی اگر آپ حق کا دفاع کر رہے ہیں تو اس کا مطلب سیدھا سا ہے کہ فیض عالم حق پر ہے کیوں بات کو گول...
جناب یہاں بھی یہی لکھا ہے کہ اس کو شرم آگئی حضرت عثمان کے یاد دلانے سے اس نے خود تو کچھ نہیں کہا لیکن دوسروں کے لئے مارنے کے لئے چھوڑ دیا کیا بات ہے ۔ اس نے ان کو منع کیا تھا یا ان سے لڑا تھا ذرا یہ بتایا جائے ۔ کتنا انصاٍف پسند تھا محمد بن ابی بکر اس نے یہ الزام اپنے سر نہ لیا اور کام بھی ہو...
فیض عالم صدیقی کے پرستار صاحب اگر شاہ فیصل کا کزن اس کو مار سکتا ہے محمد بن ابی بکر حضرت عثمان کو مار سکتا ہے تو جماعت کے لیڈر کا سالا را کے لئے کام نہیں کر سکتا ۔
الیاس ستار کا متبحر علم دیکھنے کے لئے اسی موضوع کے اس لنک کا مطالعہ کریں ۔http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%A7%DB%81-%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%B2%D8%A7.7198/page-19