الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا، شیخ صاحب یہ تحریر میں نے خود لکھی ہے،
اسی لیے آپ سے رہنمائی چاہ رہا ہوں، کہ کیا یہ صحیح لکھی ہے یا غلط؟؟
میں ڈیلی ایک سلسلہ بنا کے لوگوں کو سینڈ کرتا ہوں، واٹس ایپ پر،
یہ سوال آیا تھا، تو دو دن کی تحقیق کے اور علماء سے ڈسکس کر کے جو مجھے سمجھ آیا وہ یہ لکھ دیا،
لیکن پھر بھی میں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم و معزز شیوخ حضرات ، اللہ آپکو برکت دیں،
پلیز میری رہنمائی فرمائیں، کیا یہ تحریر جو نیچے بھیجی درست ہے؟ یا غلط؟ غلطی کی نشاندھی فرما دیں،
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اور دوسری بات مجھے بتائیں کہ اگر ایسی کوئی تحریر کی تصحیح کروانی ہو تو کہاں پوسٹ کروں؟
یہاں میری...
@اسحاق سلفی بھائی
@خضر حیات بھائی
رہنمائی فرمائیں پلہز ، جزاکم اللہ خیرا
کیا مردو خواتین سب پر عید کی نماز فرض عین ہے یا سنت ہے، یا صرف مردوں پر فرض اور عورتوں کے لیے سنت؟ کیا عورتیں گھر میں یا الگ مسجد میں اپنی جماعت سے یا الگ الگ عہد کی نماز پڑھ سکتی ہیں؟
ابن عباس رض راوی کہ ،
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزہ کی حالت میں پچھنا لگوایا۔
بخاری،1939
انس بن۔مالک رض سے پوچھا گیا کہ ،
کیا آپ لوگ روزہ کی حالت میں پچھنا لگوانے کو مکروہ سمجھا کرتے تھے؟ آپ نے جواب دیا کہ نہیں البتہ کمزوری کے خیال سے ( روزہ میں نہیں لگواتے تھے ) شبابہ نے یہ زیادتی کی ہے...
جزاکم اللہ خیرا،
بجائی تو صحیح بخاری والی روایات کو ہم کہا کہیں گے؟؟ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ کی حالت میں سینگی لگوائی؟ اور صحابہ کرام لگواتے تھے،
ان احادیث کے بارے کیا رائے آپکی؟
جزاکم اللہ خیرا
بھائی جزاکم اللہ خیرا، جب فرصت ملے تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اقوال کی تخریج کر دیجیے گا ، جزاکم اللہ خیرا،
اور آپکو بار بار تنگ کرنے کے لیے معذرت..!!
@اسحاق سلفی
بھائی جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا..
گزارش یہ تھی کہ صحابہ کرام کے فتویٰ جات اگر صحیح ثابت ہیں، تو کیا ان پر عمل نہیں کرنا چاہیے؟
جیسا کہ اوپر شیخ ظہیر صاحب نے ذکر کیا،
اور جو آپ نے فتاویٰ جات سینڈ کیے ان میں بھی صحابہ کے قول کے بارے کوئی بات نہیں کی گئی
بھائی میں صرف علم کے لیے...
#اسحاق سلفی
بھائی آپ کیا کہتے ہیں اس موضوع پر؟؟ یہ احادیث سندا صحیح ثابت ہیں تو پھر قضائی والی بات علماء کیوں کرتے ہیں؟
جزاکم اللہ خیرا ، ذرا وضاحت فرما دیں
ایک اور روایت جو آپ نے پیش کی، اسکا جواب ، جواد بھائی نے یہ دیا،
وقال ابو داود :؛
حدثنا محمد بن عوف حدثنا المقرئ حدثنا حيوة عن ابي صخر حميد بن زياد عن يزيد بن عبد الله بن قسيط عن ابي هريرة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " ما من احد يسلم علي إلا رد الله علي روحي حتى ارد عليه السلام...
#محمد علی جواد صاحب،
نے اس تھریڈ کو شروع کیا اور احادیث کی تخریج پیش کی،
آپ پلیز وضاحت فرما دیں،
انکی پیش کردہ تخرج یہ ہے،
روایت نمبر۱
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو تو آپ پر اچھی طرح درود بھیجو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ یہ درود آپ صلی...
#اسحاق سلفی #خضر حیات
بھائی اس مکمل تھریڈ کے بعد بھی ابھی تک کسی نے کنفرم نہیں کیا ، کہ آیا کہ درود سننے والی احادیث صحیح ثابت ہیں یا نہیں؟ اور اگر صحیح ثابت ہیں تو درست عقیدہ کیا ہونا چاہیے؟
وضاحت فرما دیں، جزاک اللہ خیرا کثیرا
#اسحاق سلفی #خضر حیات
بھائی اس مکمل تھریڈ کے بعد بھی ابھی تک کسی نے کنفرم نہیں کیا ، کہ آیا کہ درود سننے والی احادیث صحیح ثابت ہیں یا نہیں؟ اور اگر صحیح ثابت ہیں تو درست عقیدہ کیا ہونا چاہیے؟
وضاحت فرما دیں، جزاک اللہ خیرا کثیرا
#اسحاق سلفی #خضر حیات
بھائی اس مکمل تھریڈ کے بعد بھی ابھی تک کسی نے کنفرم نہیں کیا ، کہ آیا کہ درود سننے والی احادیث صحیح ثابت ہیں یا نہیں؟ اور اگر صحیح ثابت ہیں تو درست عقیدہ کیا ہونا چاہیے؟
وضاحت فرما دیں، جزاک اللہ خیرا کثیرا
جز
جزاکم اللہ خیرا، اللہ پاک آپکو جزائے خیر دیں، بھائی فرصت نکال کے یہ بھی بتا دیجیے گا کہ وہ اس حدیث میں منسوخ آیات کس وجہ سے کہتے ہیں، آپ نے جو حدیث درج کی اس میں مجھے آیت کا ذکر نہیں ملا،
جزاک اللہ خیرا