الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مدارس کا طریقۂ تعلیم وتربیت
مولانا محمد اعظمی، مؤ ناتھ بھنجن
الحمد للہ آج ہمارے اسلامی مدارس وجامعات میں وسائل کی کثرت، انتظامات کی وسعت اور جدید ضروریات کی کفالت...
شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری کی ایک اہم تصنیف
برہان التفاسیر لاصلاح سلطان التفاسیر
ایک تعارف
برصغیرہند میں گذشتہ صدی میں جن شخصیتوں نے ہمہ جہت اسلامی خدمات انجام دیں ان میں شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ (۱۸۶۸ ۔ ۱۹۴۸ ء ) کا نام سرفہرست ہے، مولانا نے درس وتدریس، تصنیف...
مجلہ الاتحاد ممبئی (مدرسہ رحمانیہ گوونڈی) کا بھی مولانا محمد اسحاق بھٹی مرحوم پر خصوصی شمارہ شائع ہوا ہے۔ غالبا ہندوستان میں یہ بھٹی صاحب پر پہلا خصوصی شمارہ ہے۔ اس کے علاوہ ترجمان جدید کا خصوصی شمارہ مولانا بھٹی اور مولانا عبد اللہ مدنی رحمہما اللہ پر حال ہی میں شائع ہوا ہے۔
الاتحاد شاید درمیان میں کچھ شمارے اس کے نہیں نکل پایے تھے، مگر فی الوقت پوری پابندی کے ساتھ نکل رہا ہے، اس مجلے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہندوستان میں مولانا محمد اسحاق بھٹی مرحوم کی حیات وخدمات پر خصوصی شمارہ سب سے پہلے اسی نے شائع کیا۔۔
نفرت انگیز ماتمی جلوس
ایک شیعی عالم کا اظہار افسوس
ترجمانی:اسعد اعظمی.بنارس
ڈاکٹر موسیٰ موسوی نجف کے رہنے والے اور ایک بڑے شیعی خاندان کے چشم و چراغ تھے۔ ۱۹۳۰ء میں پیدا ہوئے، خالص شیعی خاندان اور شیعی ماحول میں رہنے کے باوجود موجودہ شیعیت سے وہ بیزار رہتے تھے، وہ شیعہ اور حقیقی تشیع یا شیعیت...
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
مولاناثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ
کا برتاؤ مخالفین کے ساتھ
شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ (۱۸۶۸ ء ۔ ۱۹۴۸ ء) نے اپنی زبان و قلم سے علم کی ، دین کی اورانسانیت کی جو عظیم الشان خدمت انجام دی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔مولانا کی زندگی کے مختلف گوشوں پر...
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں، اسے بے حسی کے سوا کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ قیمتی کتابیں تو بہت ساری موجود ہیں، لیکن ان کی حالت درست نہیں، لیکن جامعہ سلفیہ کی ویب سائٹ پر کتابیں نہیں اپلوڈ ہوا کرتیں۔۔ خیر ان شاء اللہ فرصت ملنے پر ہم کوشش کریں گے۔۔ جزاکم اللہ خیرا
کیا پانی کا بحران عارضی ہے؟
پانی کا زندگی سے یا زندگی کا پانی سے کتنا گہرا تعلق ہے شاید اب اس کی بہت زیادہ وضاحت کی ضرورت نہیں رہی۔پانی کے تعلق سے جنم لینے والا بحران شدید سے شدید تر ہوتا جارہا ہے۔مگر اس کی طرف عوام و خواص کو جس سنجیدگی اور فکر مندی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے وہ نظر نہیں آتی۔کچھ...
اصلاحی جلسوں کی اصلاح کی ضرورت
(ہندوستانی ماحول کے پس منظر میں لکھا گیا ایک اصلاحی مضمون)
اس میں کوئی شک نہیں کہ دینی جلسوں کی بڑی شاندار تاریخ رہی ہے۔ ان جلسوں کا معاشرے اور عوام دونوں کی اصلاح میں بڑا نمایاں کردار رہا ہے۔ جادہ حق سے منحرف لوگوں کو شاہراہ حق پر واپس لانے، ضلالت و گمراہی،...
**سعودی عرب میں دہشت گردوں کو سزائے موت اور فارسی حکومت کی چیخ وپکار**
تحریر: عبد السلام شکیل
آج سعودی عرب میں 47 لوگوں کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دی گئی، اور ایسا اقدام خصوصی شرعی عدالت کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا، اور یہ فیصلے یوں ہی جلد بازی میں یا یکایک نہیں اختیار کئے گئے، بلکہ...
--حسن خاتمہ--
امام بخاری
خراسان کا مشہور علمی شہر ’’بخارا‘‘ اپنی زرخیزی اور مردم خیزی میں امتیازی شان کا مالک ہے، اس سر زمین سے جو قد آور علماء وفضلاء اور ماہرین علوم وفنون اٹھے، انھیں میں ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل تھے، جن کو دنیائے اسلام ’’امام بخاری، امام المحدثین اور سید الفقہاء‘‘ وغیرہ...