الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"مولانا عبد الحئی لکھنوی کی کتاب ردع الاخوان عن محدثات آخر جمعۃ رمضان کا اردو ترجمہ"
بدعت کا ایک تاریک پہلو یہ بھی ہے کہ جب آدمی اس کا خوگر ہوجاتا ہے تو اس کی سنت سے دوری بڑھنے لگتی ہے، اللہ پاک کے بنائے ہوئے بے شمار نیکی کے راستے چھوڑ کر چند مصنوعی اعمال کو وہ دین سمجھ کر اپناتا ہے، اور ساری...
اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر سے نوازے کہ آپ کی وجہ سے درخواست پیش کرنے والوں کے لیے بہت آسانی ہوگئی ہے۔
جامعۃ الملک سعود ریاض میں بھی درخواستیں پیش کرنے کے لیے 17 شوال مطابق 1 جولائی سے معہد اللغویات العربیہ کا بوابہ کھلے گا۔ واضح رہے کہ جامعہ اسلامیہ کے سوا بقیہ سعودی جامعات میں خارجی طلبہ...
یہاں پرآپ ہندوبنائیں مندر ،ہم مسلمان دوسری جگہ تعمیر کریں گے مسجد ،رام کے نام پر عبادت خانہ کی تعمیر بہتر کارنامہ :روی شنکر سے ملاقات کے دوران مولانا سلمان ندوی نے پیش کیا یہ فارمولہ
بنگلور۔8فروری (ملت ٹائمز)
اجودھیا تنازع پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے رکن تاسیسی مولانا سلمان ندوی نے...
[بابری مسجد اور مولانا سلمان ندوی کا فارمولہ
___________
اس وقت مسلمانان عالم بالعموم اور مسلمانان ہند بالخصوص بڑے آزمائشی دور سے گذر رہے ہیں۔ داخلی وخارجی دونوں سطح پر مختلف قسم کے چیلنجوں کا انھیں سامنا ہے۔ ہندوستان میں مرکزی اور ریاستی فرقہ پرست حکومتیں اور ان کے کارندے پوری جارحیت کے ساتھ...
بابری مسجد اور مولانا سلمان ندوی کا فارمولہ
___________
اس وقت مسلمانان عالم بالعموم اور مسلمانان ہند بالخصوص بڑے آزمائشی دور سے گذر رہے ہیں۔ داخلی وخارجی دونوں سطح پر مختلف قسم کے چیلنجوں کا انھیں سامنا ہے۔ ہندوستان میں مرکزی اور ریاستی فرقہ پرست حکومتیں اور ان کے کارندے پوری جارحیت کے ساتھ...
کچھ جانکار حضرات بتا رہے ہیں کہ جامعۃ الملک سعود میں امسال نئے سرے سے تمام حضرات کو فارم بھرنا پڑے گا۔ سسٹم میں کچھ تبدیلی ہوئی ہے۔ اوپر والی ویب سائٹ کے ذریعہ۔ تاریخ محدود ہے۔ صرف 29 ذی الحج تک
وہاں عموما معھد اللغویات العربیۃ میں اپلائی کرنا ہوتا ہے، شاید آپ نے کسی دوسرے شعبے میں اپلائی کیا ہے کیونکہ معھد اللغۃ میں فارم بھرنے کا سلسلہ اب شروع ہوا ہے اور ۲۹ ذو الحجہ تک تاریخ ہے۔
درج ذیل لنک کے ذریعہ اس تک رسائل حاصل کریں۔
https://ali-admit.ksu.edu.sa/
رہی بات اسٹیٹس چیک کرنے کی تو...
جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے
ہمارا جبر یہ ہنس کر نہیں سہتا، یہ کافر ہے
یہ انساں کو مذاہب سے پرکھنے کا مخالف ہے
یہ نفرت کے قبیلوں میں نہیں رہتا، یہ کافر ہے
بہت بے شرم ہے یہ ماں جو مزدوری کو نکلی ہے
یہ بچہ بھوک اک دن کی نہیں سہتا، یہ کافر ہے
یہ بادل ایک رستے پر نہیں چلتے، یہ...
اللہ کریم کے فضل واحسان سے جامعہ اسلامیہ میں نہ سہی، امسال جامعۃ الملک سعود ریاض میں خاکسار کا داخلہ منظور ہوگیا ہے۔ احباب سے التماس ہے کہ میرے لیے دعا کریں کہ آگے کے مراحل آسانی کے ساتھ طے ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھے حتی الامکان دین کی خدمت کی توفیق بخشے۔ آمین
سعودی کے ہر سیاسی فیصلے کی حمایت کرنا اہل حدیثوں کے فرائض میں داخل نہیں. کل بھی بےلوث حمایت اور مدد ہماری رہی عقیدے کی بنیاد پر. آج بھی رہے گی. ہمارا ان کا نقطہ اتصال توحید اور عقائد ہیں. سیاست نہیں ہے. ہاں الزامات کا دفاع کرنا ہم فرض جانتے ہیں لیکن ہر سیاسی فیصلے کا دفاع کرنا ہمارے فریضے میں...