الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مولانا ثناء اللہ امرتسری اور مجلہ اہلحدیث
سہیل انجم
ہندوستان میں اسلامی صحافت کی ترویج و ترقی میں مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری کی خدمات جلیلہ کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے ۱۳ نومبر ۱۹۰۳ کو ’’مجلہ اہلحدیث‘‘ کے نام سے ایک ہفت روزہ اخبار جاری کیا جو پہلے آٹھ صفحات پر مشتمل تھا اور ہر...
نئے عیسوی سال کا جشن
دسمبر کا مہینہ ختم ہونے کے قریب ہے، اس کے اختتام کے ساتھ عیسوی سال مکمل ہو جاتا ہے اور نیا سال شروع ہوتا ہے۔ ایک سال کا مکمل ہونا اور دوسرے کا آغاز اس بات کا کھلا پیغام ہے کہ ہماری زندگی میں سے ایک سال کم ہو گیا اور ہم اپنی زندگی کے اختتام کے اور قریب ہوگئے، لہذا ہماری فکر...
شمع روشن بجھ گئی بزم سخن ماتم میں ہے
۲۲؍دسمبر ۲۰۱۵ء کا دن جماعت اہل حدیث کے لیے بے حد المناک ثابت ہوا۔ پے در پے مولانا محمد اسحاق بھٹی اور مولانا عبد اللہ مدنی کی وفات نے جماعت کو جھنجھو ڑ کر رکھ دیا اور ۱۹۹۹ء کے عام الحزن والخسران کی یاد تازہ کردی۔ جماعت اہل حدیث کی آبرو اور اس کا سہارا، اس...
محمد اسحاق بھٹی
(آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے)
مولانا محمد اسحاق بھٹّی بن عبدالمجید بن محمد بن دوست محمد بن منصور بن خزانہ بن جیوا اہل حدیث مسلک سے وابستہ صحافی ،مؤرخ ، عالم دین ، تجزیہ نگار اور خاکہ نگار ہیں۔ ان کی پیدائش یہیں 15 مارچ 1925ء کو کوٹ کپورہ (ریاست فرید کوٹ) مشرقی پنجاب میں...
ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﭘﺮﺳﺖ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﻧﯿﭙﺎﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺪﻧﯽ ﺟﮭﻨﮉﺍ ﻧﮕﺮﯼ ﺣﻔﻈﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﯿﺤﺪ ﻋﻠﯿﻞ تھے ﻗﻠﺐ ﮐﺎ ﻋﺎﺭﺿﮧ ﻻﺣﻖ ہوگیا تھا ، ﮐﺎﭨﻬﻤﺎﻧﮉﻭ ﮐﮯ ﭨﯿﭽﻨﮓ ﻫﺎﺳﭙﭩﻞ ﮐﮯ ﺁﺉ ﺳﯽ ﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ تھے
بہت افسوس کے ساتھ کہنآ پڑرہاہے مولانا موصوف اللہ کو پیارے ہوگئے اللہ ان کو جنت الفردوس میں داخل کرے...
جشن حصول وماتم ضیاع
جب تم اس ماہ مبارک میں یہ سب کچھ کرتے ہو اور اس ماہ کے واقعہ ولادت کی یاد میں خوشیاں مناتے ہو تو اس کی مسرتوں کے اندر تمہیں کبھی اپنا وہ تمام بھی یاد آتا ہے جس کے بغیر اب تمہاری کوئی خوشی نہیں ہوسکتی؟ کبھی تم نے اس حقیقت پر بھی غور کیا ہے کہ یہ کس کی پیدائش ہے جس کی یاد کے...
جب ہم حرمین کے متولی ہوں گے
(حرمین شریفین اور دیگر مقامات مقدسہ کے تئیں رافضی عقائد)
مکہ مکرمہ جو پوری دنیا کے اہل توحید کا مرکز اور قبلہ ہے، جہاں اللہ کی عبادت کے لیے بنایا گیا سب سے پہلا گھر خانہ کعبہ ہے اسے رب پاک نے قرآن میں امن وامان کی جگہ قرار دیا ہے۔ اس کے لیے کہیں ’’حرما آمنا‘‘ کہیں...
عہد نبوی کے ایک گستاخ رسول کا انجام بد
ہر دور میں کج فہم ، بد باطن اور مغرور افراد پائے جاتے رہے ہیں جو اپنی خباثت ذ ہنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیکر انسانیت ، رحمۃ للعالمین ﷺ کی شان میں کسی نہ کسی طرح کی گستاخی کا ارتکاب کردیتے ہیں ، ان ناعاقبت اندیشوں نے پیارے نبی کا تو کچھ نہیں بگاڑا...
ڈاکٹر رضاء اللہ مبارکپوری ۔اخلاق وکردار کے آئینہ میں
اخلاق وکردار کسی بھی انسانی شخصیت کا سب سے خاص پہلو ہوتا ہے، جس کی بدولت وہ شخصیت لوگوں کے درمیان ایسی مقبولیت پاتی ہے جو محض علم وعمل کے ذریعہ ممکن نہیں۔ البتہ اگر اس اعلی اخلاق وکردار کے ساتھ ساتھ علم وعمل بھی موجود ہو تو پھر یہ انسانیت کی...
شیخ عصر
از: مجازؔ رحمانی
وہ شخصیت بلند تھی ہر قال وقیل سے
مقبول عام خُلق حسن کی دلیل سے
آزرقۂ حیات، احادیث پاک بس
پروردۂ ادب نفسِ جبرئیل سے
ہر بزم میں محبت وخُلت کا آئینہ
پردہ کشا ادائے حبیبؐ وخلیل ؑ سے
ہر لمحہ ذوق خاص، احادیث کے ثمر
تاعمر ربط خاص دیار النخیل سے
وہ سادگی، روانی وشیرینیِ...
شخصی آزادی کا صحیح مفہوم
(اسعد اعظمی)
جدیدیت اور مغربیت سے متاثر نئی نسل کے ذہن میں مختلف قسم کی جو غلط فہمیاں پرورش پارہی ہیں انہی میں سے ایک غلط فہمی شخصی آزادی کے تعلق سے بھی موجود ہے ، عام طور سے جب لوگوں کو اسلامی احکام وآداب کو برتنے اور تقوی یا تدین کی دعوت دی جاتی ہے تو شیطان اس دعوت...
محاولة ممقوتة للنيل من الدعوة السلفية
أسعد أعظمي بن محمد أنصاري
من الدعوات الإصلاحية التي ظهرت في العصور المتأخرة دعوة شيخ الإسلام محمد بن عبد الوهاب رحمه الله. تلك الدعوة التي كان لها أكبر الأثر في الإصلاح والتغيير في شبه الجزيرة العربية خاصة وفي العالم كله عامة، يعترف به الداني...