الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون، آج بہت عرصہ بعد محدث فورم پر آنا ہوا، اللہ شیخ محترم کی مغفرت فرمائے، یقینا ان سے بہت کچھ جاننے کو ملا۔ اللہ اس فورم کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے، آمین!
سی آئی اے کی طرف سے شیخ ربیع المدخلی کی تعریف:
One could be forgiven for failing to understand why Abu Qatada was soangry: Madkhali is not well‐known in the West and he is no longer aperson of much influence in Saudi Arabia. But in the 90s, he was incredibly influential in Saudi Arabia (and he...
شیخ احسان الٰہی ظہیر جو کہ ضیاءالحق اور نوازشریف کے شدید مخالف تھے کی ایک تقریر سے اقتباس حاضر ہے،یادرہے یہ اقتباس 1987 سے پہلے کا ہے
"اس قوم کی حمیت و غیرت کو دو قسم کے حکمرانوں نے کچلا ہے۔ ایک ان حکمرانوں نے جنہوں نے اپنے اقتدار کی بساط بچھانے کے لیے ان کی غیرت کو مارا، ایک ان حکمرانوں نے...
دینی تعلیم کو چھوڑ کر اگر دنیاوی تعلیم جیسا کہ کمپیوٹر سائنس کو ہی لے لیا جائے تو طالب علم کی خواہش ہوتی ہے کہ 3000 روپے کی ایک انٹرنیشنل پبلشر کی کتاب خریدنے کی بجائے اس کی نیٹ سے پی۔ڈی-ایف مل جائے تو پیسے بچ جائیں گے، اگر وہ کمپیوٹر یا موبائل پر پڑھنا نہیں پسند کرتا تو وہ اس کی پائیریٹڈ...
میں ایک قاری ہونے کے ناطے یہ کہنا چاہوں گا کہ جب سے پی ڈی ایف پر کتابیں ملنا شروع ہوئی ہیں، میں نے کتابیں خریدنا بہت کم کر دی ہیں۔ میری ناقص رائے میں تو ہارڈ کاپی کی فروخت میں کمی کی ایک وجہ اسی کتاب کا بالکل مفت انٹرنیٹ پر دستیاب ہونا بھی ہے، اگرچہ بعض ناشرین کی کتابیں مہنگی بھی بہت ہیں ۔ اس...
السلام علیکم !
مجھے بھی یہ موضوع نہایت دلچسپ لگتا ہے، دراصل نیٹ پر ایسی سوسائٹیز کی ویب سائٹس ہیں جو اس نظرئیے کے قائل ہیں کہ جو کہ سازشی تھیوری پر ایمان رکھنے والے ہیں اور بائبل سے متاثر ہیں،
خلائی تحقیق کا ادارہ ناسا اپنی بنیاد کے دن سے ہی ہم سے جھوٹ بول رہا ہے
زمین اپنے محور کے گرد حرکت...
میں نے کسی کو ایمان سے خارج نہیں کیا اور نہ ہی یہ میرے دائرہ اختیارمیں ہے۔ میں نے تو ٹیلی پیتھی ٹائپ اس عمل کو شیطانی کہاہے کیوں کہ اس میں کسی کے دل کے حالات جاننے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
قرین کے بارےمیں تو کچھ جانتے ہوں گے آپ، جنات و شیاطین کا بھی آپ کو علم ہوگا۔ کچھ غور کیجئے کہ یہ کیسے ہوا...
مجھے یقین کی حد تک شبہ ہے کہ یہ علم شیطانی ہے وجہ آپ کا اوپر نقل کردہ اقتباس ہے۔ کسی کے دل کی بات جاننے کی کوشش کرنا اسلام کی رو سے کوئی پسندیدہ کام ہے کیا؟
ویسے ایسی ہی ایک کوشش ابن صیاد نے بھی کی تھی۔
السلام علیکم! میں یہ پوسٹ محض مسلکی ہمدردی میں کر رہا ہوں، میرا مقصد کوئی فتنہ فساد پھیلانا نہیں، ان شاء اللہ!
---------------------------------------------------------------
یہاں پر میں شیخ ناصر الدین البانی رحمتہ اللہ علیہ سے ایک دین کے طالب علم کی ملاقات محمود ردا مراد کا مزکور قصہ نقل کر...
کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟
مسجد بنانے کی فضیلت میں تو احادیث وارد ہوئی ہیں، قادری صاحب کے مزار بنانے کی فضیلت کیا ہو گی؟؟؟؟؟
قبر سے فیضان بھی جاری ہو گیا، زبردست۔۔۔۔۔۔
ان مذہب پسندوں سے میں تو سخت بیزار ہوں
جب ممتاز قادری کے جنازے میں ہزاروں کا مجمع نعرہ رسالت ۔۔۔ اور نعرہ حیدری لگاتا ہے تو کم ازکم مواحد کی پیشانی پر ایک بل تو پڑنا چاہیے، اس کے ضمیر کو ایک بار ملامت تو کرنی چاہیے، ۔۔۔۔۔۔ کہ مجھے اپنے بڑھے ہوئے قدم روک لینے چاہییں۔ اسے کم از کم ایک بار تو احساس ہونا چاہیے کہ توحید اتنی بھی 'ثانوی'...
میرا خیال ہے مفتی منیب صاحب ڈھائی لاکھ لکھنا چاہ رہے ہوں گے، مفتی منیب صاحب کبھی حج پہ تو گئے ہوں گے انہیں ڈھائی لاکھ یا 25 لاکھ میں فرق تو معلوم ہونا چاہیے۔
لیاقت باغ کی گنجائش 25 سے 30 ہزار نفوس کی ہے، کیا باقی 24 لاکھ 75 ہزار نفوس مری روڈ اور اس سے ملحقہ سڑکوں پر سما گئے، اگر ایسا ہے تو کم...
خلیل رانا صاحب! کیا قوم بریلویہ کو اپنے اعمال ضائع ہونے کا خدشہ نہیں ہے کہ وہ با آواز بلند اپنا خود ساختہ درود و سلام پیش کرتے ہیں۔ کیا یہ جاہل لوگ تو نہیں؟؟؟؟
سید توصیف الرحمٰن شاہ صاحب کی ایک تقریر سے اقتباس
-------
آپ نے پاک وہند میں یہ قوالیاں نہیں سنیں
خدا کا پکڑا چھڑاوے محمد
محمد کا پکڑا چھڑا کوئی نہیں سکتا
یہ جملے آپ کی سماعت سے نہ ٹکرائے
خدا کا پکڑا چھڑاواے محمد
محمد کا پکڑا چھڑا کوئی نہیں سکتا
جس کو اللہ پکڑ لے آقا آگے بڑھ کے چھڑا کے جنت میں...