• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    عہد رسالت میں کتابت قرآن

    سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے مندرجہ ذیل صحابہ کو کاتب وحی مقرر فرمایا تھا: حضرت بوبکررضی اللہ تعالٰی عنہ ، عمرفاروقرضی اللہ تعالٰی عنہ، عثمانرضی اللہ تعالٰی عنہ، علیرضی اللہ تعالٰی عنہ، معاویہرضی اللہ تعالٰی عنہ ، زید بن ثابت رضی اللہ تعالٰی عنہ،ابی بن کعبرضی اللہ تعالٰی عنہ، خالد بن...
  2. اسلام ڈیفینڈر

    الیکشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    الیکشن اور شریعت ۔۔۔۔ایسے الیکشن کہ ہم تو گھر بیٹھے ہوتے ہیں اور جس علاقہ میں جس کا ہولڈ ہوتا ہے وہ لوگ خود ہی ووٹ ڈال دیتے ہیں ہمیں زہمت سے بچا لیتے ہیں ۔۔۔ یہ تو ہے الیکشن ہمارے ۔۔کیا بتا سکتے ہیں کہ اس کا شریعت سے کوئی تعلق ہو سکتا ہے ۔۔۔ کیا اللہ کا کوئی بھی قانون ہمیں یہ سکھاتا ہے
  3. اسلام ڈیفینڈر

    خواتین کے لئے خوشخبری

    مجھے بتایں گے کہ میں نے یہاں ایک پوسٹ ڈالا ہے وہ یہاں نہیں دیکحائی دے رہا ہے آخر اس کی کیا وجہ ہے ۔۔پلیز مدد کریں
  4. اسلام ڈیفینڈر

    خواتین کے لئے خوشخبری

    برائے مہربانی اس کو زیادہ سے زیادہ آگے دیں
  5. اسلام ڈیفینڈر

    عہد عثمان میں تدوین قرآن

    حضرت عثمان یہ چاہتے تھے کہ لوگ صرف تحریر کردہ قرآنی نسخوں ہی پر قانع نہ ہوجائیں بلکہ براہ راست صحابہ کے منہ سے قرآن سن کر اس کو اپنے سینوں میں محفوظ کرلیں اس لئے جب حضرت عثمان کسی ملک میں کوئ نسخہ بھیجتے تو اس کے ساتھ ایک قاری بھی بھیجتے جو اس لہجے میں قرآن پڑھتا جس میں وہ نسخہ لکھا گیا ہوتا...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    عہد عثمان میں تدوین قرآن

    بہر کہف عثمانی مصاحف کی صحیح تعداد کچھ بھی ہو یہ سب کے سب پورے قرآن پر مشتمل تھے ان میں ایک سو چودہ سورتیں تھیں نقطہ اور اعراب کا وجودنہ تھا سورتوں کے نام اور فواصل بھی مرقوم نہ تھے اس لئے کہ حضرت ابو بکررضی اللہ تعالٰی عنہ کے جمع کردہ نسخے قرآن میں یہ چیزیں موجود نہ تھیں مزید براں عثمانی مصاحف...
  7. اسلام ڈیفینڈر

    عہد عثمان میں تدوین قرآن

    اس ضمن میں قابل ذکر بات یہ ہے کہ مصاحف ہم تک نہیں پہنچے البتہ ان میں تحریر کردہ سورتوں کی ترتیب اور بعض الفاظ کے تلفظ وقرأءت کے بارے میں کچھ معلومات ضرور ہمیں حاصل ہوئے ہیں اس ضمن میں مزید تحقیق وتجس کی ضرورت ہے (بلاشیر اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ ان مصاحف کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے...
  8. اسلام ڈیفینڈر

    عہد عثمان میں تدوین قرآن

    یہ امر محتاج بیان نہیں کہ مسلمان کے اختلاف قرأءت سے صرف حذیفہ ہی پریشان نہ تھے بلکہ عام صحابہ ملول اور غم زدہ تھے جب حضرت عثمان کو اس کی اہمیت کا احساس ہوا تو آپ نے اس فتنے کوفروغ پانے سے قبل ہی روک دینا چاہا ابن جریر الطبری نے اپنی تفسیر میں جہاں ابوقلابہ کی روایت کردہ حدیث ذکر کی ہے وہاں اس...
  9. اسلام ڈیفینڈر

    عہد عثمان میں تدوین قرآن

    مندرجہ بالا بیان سے پانچ باتیں ثابت ہوتی ہیں : (۱)اول یہ کہ مسلمانوں کے یہاں قرأت قرآن کے بارے میں جو اختلاف رونما ہو وہ حضرت عثمان کے قرآن کریم کو کتابی صورت میں جمع کرنے کا اساسی واصولی سبب تھا ۔ اس لئے بلاشیر وغیرہ مستشرقین نے جمع وتدوین قرآن کے بارے میں حضرت عثمان کی نیت پر جو حملے کئے...
  10. اسلام ڈیفینڈر

    عہد عثمان میں تدوین قرآن

    امام بخاری نے صحیح بخاری میں اپنی سند کے ساتھ ابن شھاب سے روایت کیا ہے کہ انس بن مالک نے انہیں بتایا کہ حذیفہ بن یمان حضرت عثمان کی خدمت میں حاضر ہوئے موسوف نے رمینیہ اور آذربیجان کی جنگ میں شرکت کی تھی وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ لوگ تلاوت قرآن میں بہت اختلاف کرنے لگے تھے ۔ حذیفہ نے حضرت...
  11. اسلام ڈیفینڈر

    اپلوڈ یونیکوڈ کتب لسٹ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپ کا کام واقع بہت ہی شاندار ہے اور پلیز اپ لوگ حا فظ زبیر علی زئی صاھب کی بحی کتانوں کو یونیکوڈ میں لیں پلیز بہت ضرورت ہے
  12. اسلام ڈیفینڈر

    تدوین قرآن اور حضرت ابو بکر صدیق

    پورا قرآن عہد رسالت میں لکھا جاچکا تھا مگر اس کی آیتیں اور سورتیں یکجا نہ تھی اولین شخص جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ترتیب کے مطابق اس کو مختلف صحیفوں میں جمع کیا وہ حضرت ابوبکررضی اللہ تعالٰی عنہتھے۔ ابو عبداللہ محاسبی( حارث بن اسدمحاسبی کی کنیتابو عبداللہ تھی ۔آپ اکابر صوفیہ میں...
  13. اسلام ڈیفینڈر

    جمہوریت ایک نظام طاغوت

    جمہوریت کفر ہے ۔۔۔۔یہودیوں کا ایجاد کردہ نظام۔۔۔۔اور جو لوگ اس کا ساتھ دے رہے ہیں وہ اپنے دین کو بیچ رہے ہیں جب اعلما اکرام ہی جمہوریت کے ہق میں کہیں گے تو کون اللہ کے بنائے نظام کی آواز بلند کرے گا اور کریں بھی کیسے پہلے دین اسلام کی تو صحیح تعلیمات تو ہر گھر پہنچے۔۔۔۔۔پہر تو لوگو کو...
  14. اسلام ڈیفینڈر

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    اور اللہ نے ہم سب کع صبر کا کہا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ پہلے دین اسلام کو ہر گھر تک تو صحیح سے تو پہنچاؤ پھر ہی تو خلافت کا دور آئے گا تم چاہو دین کی تعلیمات لوگوں کو پہنچی نہیں ۔لوگوں میں پہلے قرآں اور صحیح حدیث کی تعلیمات تو ہیں نہیں ۔۔۔۔۔اللہ ہم سے کیا کہتا ہے اور کیا احکام ہیں وہ سب چھوڑ...
  15. اسلام ڈیفینڈر

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    کوئی بھی اعلم دین کا جمہوریت میں جانا اس نیت سے کہ وہ وہاں جا کر اسلام کی خلافت میں بد لیں گے اور وہاں تمام نظام کو اسلامی بنا دیں گے ،،،، تو اس کی مثال ایسی ہے کہ جیسے اپ کسی کافر سے اس نیت سے شادی کرو کہ وہ یس کو بعد میں دین اسلام کی طرف لے آئیں گے تو کیا وہ شادی جائز ہوگی
  16. اسلام ڈیفینڈر

    فہمِ قرآن بغیر حدیث کے ممکن نہیں

    (محمد حسین میمن) امت مسلمہ میں روز اول سے ہی یہ قانون متفق علیہ رہا کہ قرآن مجید کی تشریح اور منشاء کی اصل حقیقت رسول اللہ ﷺ کی سیرت، آپ کے اقوال و افعال ہی سے جڑی ہوئی ہے۔ قرآنِ مجید میں ناسخ و منسوخ کی ایک لمبی چوڑی فہرست موجود ہے، بسا اوقات کئی مقامات پر بظاہر تعارض بھی نظر آتا ہے اور مختلف...
  17. اسلام ڈیفینڈر

    نبی کریم ﷺ کی پیشن گویاں جو من اور عن پوری ہوئیں

    بھائی جزاک اللہ خیراً ابھی سیکھ رہی ہوں مجھے اس فورم کا استعمال نہیں آتا اب کر دوں گی ،اور خیال رکھوں گی
  18. اسلام ڈیفینڈر

    نبی کریم ﷺ کی پیشن گویاں جو من اور عن پوری ہوئیں

    (محمد حسین میمن) یہ بات ضوء النھار کی طرح روشن ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنی مبارک زندگی میں اپنی زبانِ مبارک سے جن جن پیشن گوئیوں کا ذکر فرمایا تھا وہ پیشن گویاں چاہے قرآن مجید میں بیان ہوں یا احادیث صحیحہ میں یقیناً وہ حق اور سچ ثابت ہوئیں۔ کچھ پیشن گویاں جو علامات کبریٰ یعنی قیامت کی بڑی نشانیاں...
Top