الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ نے اپنی ارسال کردہ وحی کے لئے چند جدید نام تجویز کئےہیں۔یہ نام عربی کلام کے ناموں سے اجمال و تفصیل کے اعتبار سے مختلف ہیں ۔ان القاب واسماء میں اس بات کو ملحوظ رکھاگیا ہے کہ فلاں نام کیوں رکھا گیا اور اس کا مادہ اشتقاق کیا ہے ۔ان میں سے دو لقب مشہور ہیں ،(الکتاب ،۲،القرآن)۔
۱۔الکتاب...
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے مکمل طور پر جتنی احادیث ان کو اذبر تھیں انہوں نے وباللہ توفیق سب کی سب من و عن امت تک پہنچا دیں اور رسول اللہ ﷺ کی بشارت کے مصداق ٹھہرے کہ اللہ اس کا چہرہ ہر ابھر ارکھے جو ہماری بات سن کے لوگوں سے بیان کرے۔۔۔ اے اللہ میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتا...
امام ابن الجوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
'' ان ھذا الذی کتمہ لیس من امر الشریعة، فانہ لا یجوز کتمانھا ، وقد کان ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ یقول: لو لا ایة فی کتاب اللہ ما حدثتکم ، وھی قولہ: ان الذین یکتمون ما انزلنا من البینات والھدی، الایة، فکیف یظن بہ لانہ یکتم شیئا من الشریعة بعد ھذہ الایة وبعد امر...
(محمد حسین میمن)
امام بخاری رحمہ اللہ صحیح بخاری میں حدیث ذکر فرماتے ہیں:
''عن ابی ھریرة رضی اللہ عنہ قال: حفظت من رسول اللہ وعاءین فاما احدھما فبثثتہ، واما الاٰخر فلو فبثثتہ قطع ھذا لبلعوم''(رواہ البخاری، کتاب العلم، رقم الحدیث: ۱۴۰)
''ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے...
لیکن بھائی میں نے تو بدعت کے مطالق پوچھا ہے کہ ۔۔۔۔
کہ بدعت گمراہی ہے ،اور گمراہی آگ کی طرف لے جاتی ہے۔۔۔
ہاں گمراہی کا بحی ہے پر آگ کی طرف لے جانے والی حدیث مجھے نہیں مل رہی پلیز ۔۔۔ وہ دیں
أخبرنا عتبة بن عبد الله قال أنبأنا ابن المبارک عن سفيان عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جابر بن عبد الله قال کان رسول الله صلی الله عليه وسلم يقول في خطبته يحمد الله ويثني عليه بما هو أهله ثم يقول من يهده الله فلا مضل له ومن يضلله فلا هادي له إن أصدق الحديث کتاب الله وأحسن الهدي هدي محمد وشر الأمور...
بھائی اللہ کے رسول نے انکو بتانا مقصود نہیں سمجھا ہوگا اور دوسری بات بھائی ابوبکر رضی اللہ سنہ انکے سب سے قریبی دوست اور ہر معملے میں انکے ساتھ رہنے والے تھے عمر کے حوالے سے بھی برابر تھے جب کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہاکی عمر ان سے کہیں چھوٹی تھی ۔۔۔۔۔بھائی میرے ابوبکر کو انہوں نے خلیفہ بنانا تھا...
ایک ’’فقہی‘‘ نکتہ اٹھایا جاتا ہے کہ ووٹ کو باقی نظام سے الگ کرکے دیکھنا چاہیے کیونکہ جب اس میں اصل برائی قانون سازی ایسا شرک ہے تو صرف اسی کو برا اور غلط کہنا چاہیے جبکہ ووٹ بہر حال اس میں نہیں آتا۔ کسی ملک کے کسٹم قوانین سے کھیلنے کیلئے عموماً مشین کو الگ الگ پرزوں کی صورت میں اسمگل کرلیا...
اعتراض:-
امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ صحیح بخاری میں حدیث پیش کرتے ہیں۔
حدثنا عبد الله بن محمد حدثنا هشام أخبرنا معمر عن الزهري عن عروة عن عائشة أن فاطمة والعباس عليهما السلام أتيا أبا بکر يلتمسان ميراثهما من رسول الله صلی الله عليه وسلم وهما حينئذ يطلبان أرضيهما من فدک وسهمهما من خيبر فقال لهما...
آج کل بہت شور ہے کہ ووٹ کیسے دیں اور کس کو دیں ۔۔اور نہیں دیتے تو خود ہی جس علاقہ میں جس سیاسی پارٹی کا ہولڈ ہوتا ہے وہی ڈال دیتے ہیں ۔۔۔جو لوگ ووٹ نہیں ڈالتے ان کے ووٹ اس طرح سے ان کے نام سے ڈلے ہوتے ہیں ۔۔۔ایک رائے یا مشورہ ہے
ہمیں ووٹ ڈالنے جانا چاہیے اور اس کا طریقہ یہ کریں کہ جو ووٹ کارڈ...
سیاسی جماعتوں کے وجود کے جواز میں یہ دلیل پیش کی جاتی ہے کہ اگر فقہی اختلاف یا مذہبی فرقوں کا وجود برداشت کر لیا گیا ہے تو آخر سیاسی اختلاف اور سیاسی جماعتوں کے وجود کو کیوں ناجائز سمجھا جاتا ہے؟؟؟ ہم یہ فرض کریں گے کہ فقہی اختلاف سے مراد کتاب و سنت کی تعبیر کا اختلاف ہے۔ کتاب و سنت کے علاوہ...