الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
استاذ محترم مولانا عبد السلام مدنی رحمہ اللہ: حیات مستعار کے چند اہم نقوش
عبدالمعید مدنی (فیجی)
مولانا عبدالسلام مدنی اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔ اللہ تعالی ان کو غریق رحمت کرے آمین۔
ہم لوگ ایسے دور کے بدنصیب ہیں جس میں قلوب واذہان میں اپنی ذات کے سوا دوسروں کے جگہ نہیں ہوتی۔ یہی سب کی کہانی ہے۔...
آہ مولانا عبد الوہاب خلجی رحمہ اللہ
تحریر.... شیخ عبدالمعید مدني حفظہ اللہ (علی گڑھ)
مولانا عبد الوہاب خلجی صاحب ہمارے درمیان نہیں رہے۔کل تک وہ اپنے وجود کے اثرات اچھے خاصے حلقے میں بکھیرے ہوئے تھے۔آج وہ داربرزخ کی طرف منتقل ہو گئے ہیں۔
اس بے وفا دنیا میں کون کسی کا ہوتا ہے۔آج ان کی اولاد جس...
کتاب یونیکوڈ میں ہو سکی یا نہیں؟ اور اسی طرح پی ڈی ایف بھی۔
@یاسراسعد بھائی اگر فائل میل کر سکیں تو مجھے میل کر دیں میں یونیکوڈ اور پی ڈی ایف دونوں کر دوں۔
ایک پی ڈی ایف اپلوڈ ہے اس کی کوالٹی بہت خراب ہے۔
مقاصد شریعت یا تخریب شریعت
فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)
حالات کے تغیر وتبدل اوروقت کے الٹ پھیر میں نوع بہ نوع حادثات مشکلات فتنے اورواقعات رونما ہوتے ہیں۔ بسااوقات حالات کی تبدیلی سے ایسے فتنے جنم لیتے ہیں کہ ان کا شرہرطرف پھیل جاتا ہے اوردل ودماغ میں ان کے زہریلے اثرات ٹک جاتے ہیں۔
آج...
ترکی میں ناکام بغاوت اور دیگر حادثات
شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ (علی گڑھ)
حالیہ دنوں دنیا میں بڑے بڑے حوادث رونما ہوئے۔ فرانس اور امریکہ میں قاتلانہ حملے ہوئے، بنگلہ دیش میں بم دھماکے ہوئے، بے قصوروں کو ذبح کیا گیا، افغانستان، ترکی، عراق اور سعودی عرب میں خطرناک بم دھماکے ہوئے، جن میں سیکڑوں...
استعمار سے دانشوری تک
شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ(علی گڑھ)
ہندوستان میں مسلمان سیاسی ہےئت حاکمہ سے محرومی کے بعد بے شمار فکری ودانشورانہ ناہمواریوں سے گذرے ہیں۔ استعمارسے دانشوری تک پہنچتے پہنچتے وہ لہولہان ہوگئے۔ استعمار کی عنایتیں کیا کم تھیں۔ استعمار کے سائے میں دانشوری نے انھیں نہ گھرکا...
معلوم ہونا چاہیے کہ شیخ عبدالمعید نے سب سے پہلے دفاع ہی کیا ہے اگر آپ نے پہلا پیراگراف ہی پڑھا ہے۔
عبدالمعید کو صرف معید ؟؟؟؟؟؟ آپ جیسے فاضل سے ایسی امید نہیں تھی۔
قلم گویدشہنشاہ جہانم
شیخ عبدالمعید مدنی(علی گڑھ)
(انتساب: عزیزم ڈاکٹر وسیم محمدی، سرفراز فیضی، راشد حسن سلفی، عبدالرشید و عبدالقدیر سلفی کے نام)
قلم کی عظمت کا کون نہیں قائل ۔ انسان کی تاریخ سے پرانی قلم کی تاریخ ہے ۔ قلم کو وجود کا پیکر اس وقت ملا جب انسان ابھی عدم ہی میں تھا۔ قلم کو وجود ملا،...
غیر مقلدیت کا طلسم
فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)
ٹائمس آف انڈیا ۱۴؍جولائی ۲۰۱۶ء کے شمارے میں صفحہ ۴؍پر ایک خبر چھپی جو زیر ملاحظہ آئی۔ دارالعلوم دیوبند کے مفتیوں نے فتوی دیا ہے کہ مسٹر ذاکر نائک دعوت و افتاء کے اہل نہیں ہیں۔ ان کے نزدیک ان کی نا اہلی کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ وہ غیر...
سعودی عرب کے شیعہ اوران کی ملک دشمنی
شیخ عبدالمعید مدنی (علی گڑھ)
۲جنوری ۲۰۱۶ء کی تاریخ کو سعودی عرب کے ایک ملک دشمن باغی فردکو پھانسی دیدی گئی۔ اس کے ساتھ دیگر ۴۶لوگوں کو بھی پھانسی کی سزا دی گئی ۔ یہ سب ملک دشمن تھے اورملک کے دشمنوں کے آلہ کار تھے۔ ان پھانسی پانے والوں میں تین رافضی ہیں...
سوڈان میں ایرانی رافضیت کی سرگرمیاں
فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ (علی گڑھ)
سوڈان اس وقت دنیا کا سب سے زیادہ مظلوم ملک ہے۔ اپنے غیر سب اسے تباہ کرنے پرتلے ہوئے ہیں۔ زمانے تک فوج کے ایک باغی جان قرنق کی قیادت میں جنوب سوڈان کو سوڈان سے توڑنے کی کوشش کی گئی۔ صلیبی اورصیہونی رعایت اسے اس...
ملی گزٹ(ظفرالاسلام خان) کی استشراقیت
فضیلۃ الشیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ (علی گڑھ)
نیویارک ٹائمزاگست ۱۹، ۲۰۱۲ کے شمارے میں روبن رائٹ Robin Wrightکا ایک مضمون چھپا، تمام اسلام پسندوں سے مت ڈرو، سلفیوں سے ڈروDont fear all islamist Fear Salafisواشنگٹن کے روزنامہ میں ایک دشمن اسلام یہودی یاعیسائی...