الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
زمین کی وراثت میں سے کچھ بہن بھائی اپنے حصہ سے دیگر بہن بھائیوں کے حق میں دستبردار ہو گئے ۔ مگر اب حالات کی تبدیلی کے بعد وہ دوبارہ اپنے حصے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
کیا اس معاملے میں مندرجہ بالا حکم ہی لگے گا یا ان دونوں صورتوں میں فرق ہے؟
اہل علم سے رہنمائی کی درخواست ہے۔
السلام علیکم
محترم @ابن داود
آپ کے مؤقف کے مطابق حکومتِ وقت کے خلاف احتجاج، بغاوت یا فساد کے زمرے میں آتا ہے۔
لیکن اب تک کی بحث سے میں جو سمجھا ہوں ، دوسرے فریق کی حرفِ شکایت ایک ایسے ادارے کے بارے میں ہے، جو آئینِ پاکستان کی رُو سے حکومتِ وقت کے ماتحت ہے، لیکن یہ ادارہ بجائے خود ملک کی منتخب...
السّلام علیکم
میرے ایک دوست کا شریعت میں محبت اور ادب کے حدود کے حوالے سے یہ موقف ہے کہ ہر معاملے میں دلیل اور حوالے کا مطالبہ غیر ضروری اور نامناسب ہے اپنی اس بات کی مثال میں اس کا کہنا ہے کہ جس طرح کسی شخص سے اس کے حقیقی باپ کے ثبوت کا مطالبہ نامناسب ہے، ایسے ہی ادب اور محبت کے اظہار سے متعلق...
السلام علیکم
مجھے حدیث پراجیکٹ میں کسی حدیث کی تلاش میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ برائے کرم فوری رہنمائی کریں۔
اگر کسی لڑی میں سرچنگ کے متعلق کوئی رہنمائی ہے تو اس کا لنک دے دیں۔
جزاک اللہ خیرا
@خضر حیات
السلام علیکم
مندرجہ بالا پوسٹ نمبر 6 بھیجنے کے بعد میں نے آپ کا مراسلہ فیس بک ویڈیو ایمبیڈ کوڈ حاصل کر کے فارم میں شیئئر کرنا دیکھا جس کے بعد امید ہے کہ اب ویڈیو شئیرنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم
کچھ دنوں سے انٹرنیٹ تک رسائی سے قاصر تھا اس لئیے فورم پر بھی خاضر نہ ہو سکا اور جو ویڈیو فورم پر شئیر کرنا چاہتا تھا وہ کسی بھائی نے یہاں پوسٹ کر دی ہے۔ لیکن بہرحال میری درخواست اپنی جگہ پر موجود ہے۔
@محمد عامر یونس@
@کنعان@
السلام علیکم
کل سے فورم پر ایک ویڈیو شئیر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں جو کہ فیس بک کی ہےمگر کامیاب نہیں ہو پا رہا اگر کوئی بھائی رہنمائی فرمائے تو ممنون ہوں گا۔
@محمد عامر یونس@
بھائی ! آپ کے سوال سے ایک واقعہ ذہن میں آ رہا ہے کہ ایک صحابیء رسول نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ کفارِ مکہ ان پر بہت ظلم وستم کرتے ہیں اور اس وقت تک نہیں چھوڑتے جب تک میں اسلام کے خلاف لب کشائی نہ کروں تو میرے لئیے کیا حکم ہے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تمارا...
السلام علیکم
@ابن داود@ صاحب مندرجہ بالا پیراگراف میں آپ نے جو الفاظ ملون کئیے ہیں ان کے ساتھ جو میری کتب سے کو بھی شامل کر لیتے تو شاید @کشمیر خان@ صاحب کو بات آسانی سے سمجھ آ جاتی کیونکہ اگر یہاں میرا دین و مذہب سے مراد اسلام ہوتا تو جملہ یوںہوتا کہ میرا دین و مذہب جو قرآن و سنت سے ظاہرہے۔۔۔۔
نیلے رنگ کی پٹی میں "محدث اسٹائل 2" ہی لکھا ہے اور جو لنک آپ نے دیا ہے وہاں بھی مسئلہ اسی طرح ہے ۔
ایک بات اور کہ یہی مسئلہ بی بی سی اردو سائٹ پر بھی تھا لیکن کل جب میں نے گوگل دوبارہ انسٹال کیا تو بی بی سی کی سائٹ پر فونٹ کا مسئلہ حل ہو گیا مگر محدث فورم پر جوں کا توں ہے۔
@شاکر
السلام علیکم
یہی مسعلہ میرا ساتھ بھی ہے ، میں نے چند روز پہلے ونڈو 7 دوبارہ انسٹال کی ہے تب سے یہ مسعلہ پیدا ہوا ہے اس سے پہلے ونڈو 7 پر ہی فونٹ بالکل درست تھا۔
برائے کرم جلد از جلد اس مسعلہ کا کوئی حل تجویز فرمائیں۔
@شاکر
السلام علیکم
میرا سوال اشماریہ صاحب سے یہ ہے کہ حلالہ کی نیت سے نکاح حرام ، قبیح اور لعنتی فعل ہے تو کیا حلالہ کی نیت سے طلاق حلال، مستحسن یا جائز فعل ہے؟