’’عبداللہ کی خالہ (فاطمہ) پاگل ہو گی ،عز کی خالہ (خنساء) تو پاگل نہیں ۔۔۔‘‘
’’پاگلوں کو پتہ نہیں ہوتاکہ وہ پاگل ہیں ۔‘‘ سکرین پر ابھرتا میسج دیکھ کر خنساء نے میری طرف دیکھا مطلب یہ کے اب کیا جواب دوں ؟
خنساء اسے لکھو’’کل جب میں اپنی آنٹی کی بیٹی فاطمہ کو پاگل خانے چیک اپ کروانے کے لئے لے کر گئی...