الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاکر بھائی کی اس بات کی طرف کسی کا دھیان نہیں جا رہا ۔۔۔لگتا ہے کسی کو کوئی شکایت نہیں ہے ۔یا اب نہیں رہی۔۔
اگر معاملے کا اختتام اتنے آرام سےکرنا تھا تو اتنا "ہنگامہ" کرنے کی ضرورت کیا تھی۔چلیں آئندہ اگر کسی کا یونہی ہنگامہ کرنے کو دل چاہے تو "پردے" میں کیجئے گا یوں کچھ مناسب نہیں لگتا۔۔۔۔ابتسامہ
دعا بہن اگر آپ مراسلے کے سیاق وسباق کو دیکھ لیتیں تو شاید یہ بات اس انداز میں نہ لکھتیں ۔۔
یہ پوسٹ "تقابلِ مسالک" میں نہیں تھی ۔۔جس کو بنیاد بنا کر یہاں بات کی جا رہی ہے ۔نہ وہ پوسٹ کسی بحث مباحثے کے دوران کی گئی تھیں جس سے محنت ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا۔
دوم :اس پوسٹنگ میں شاید انتظامیہ کے...
اتنا غصہ بھی ٹھیک نہیں ہوتا کوئی ڈکٹیشن دینا شروع کرے تو کام اسے تھما دیں اور آپ کوئی اور کام شروع کر دیں۔۔تجربہ ہے کہ آپ کا کام ختم ہو جائے گا لیکن وہ ایفی شینسی مارنے والا بندہ یونہی منہ اٹھا کر دیکھ رہا ہو گا۔۔اگر منہ جھکا کر دیکھ رہا ہو تو بھی آپ ہی کا فائدہ ہے مفت میں کام ہو جائے گا اور...
معصوم ۔۔۔۔):
مجھے آپ کے "غم" کا شدت سے احساس ہے ):
میں تو روزِاول سے ہی "اپنوں" کی کرم فرمائیوں سے عاجز ہوں۔۔۔سکول لائف میں بھی اور خاص سمر کورس کے بعد۔۔۔۔۔۔۔):
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دعا بہن اگر آپ یہ بتا دیتیں کہ میں نے کس جگہ ان تاثرات کا اظہار کیا ہے تو آسانی ہو جاتی مجھے یاد نہیں آ رہا کہ میں نے ایسا کچھ "لکھا" ہے کیونکہ پوسٹ ڈیلیٹ ہونے یا پوسٹنگ کرنے میں مجھے بطورِ خاص انتظامیہ سے کسی بھی قسم کا کوئی خوف نہ ہی پہلے تھا اور نا اب...
اسی بات کو لے کر ایک دفعہ کہا گیا تھا کہ اگرہندوستان میں مسلمانوں کے حالات اتنے ہی تنگ ہیں تو ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ کے زیرِ انتظام ادارہ اتنے وسیع پیمانے پر اور دیگر علماء کس طرح کام کر رہے ہیں۔۔۔
اگر وہاں کے مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو کم پاکستان میں بھی نہیں ہوتا بلکہ چار گنا زیادہ ہی...
اعلٰی کوالٹی
قریبی ننھیالی رشتہ داروں میں ایک صاحب بڑی عجلت میں سرف ایکسل کے پیکٹ اٹھائے ،جاتے دکھائی دیئے۔۔۔
چھوٹی خالہ نے دیکھا تو حیرت سے پوچھا "خالد سرف ایکسل کا کیا کرنا ہے ؟؟"
"باجی آپ کو نہیں پتہ گلاب جامنوں میں سرف ڈلتا ہے تو میں نے سوچا ذرا اعلٰی کوالٹی کا سرف ڈال دوں۔۔":)
میں نے تو اس سے بھی ’’عجیب‘‘ ماحول میں تعلیم حاصل کی ہے لیکن ان کی طرح’’ راہِ فرار‘‘ اختیار نہیں کیا ،جس کا ’’اعتراف ‘‘ہماری ٹیچر نے بھی کیا تھا۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
دورانِ مطالعہ و دروس یہ بات سامنے آئی ہے کہ محدثینِ کرام رمضان کے شروع ہوتے ہی کتبِ احادیث بند کر دیتے تھے اور صرف قرآن کریم کھولتے تھے کہ رمضان قرآنِ کریم کا مہینہ ہے ۔۔۔واللہ اعلم