• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    محدث کوئز

    نمبر ایک ہی کٹا ہے پتہ نہیں اسی سوال میں سے یا کہیں اور سے ۔۔۔ محمد وقاص گل بھائی اگین جزاک اللہ خیرا ۔۔۔بہت اچھی دعا دی تھی آپ نے۔ولک ایضا۔ اللہ تعالٰی آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں۔۔۔آمین یا رب العالمین
  2. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    تین چار دن قبل رات گئے ایک فیس بک سٹیٹس پڑھا کہ آفس میں دوستوں سے پریشانی وجہ پوچھی تو کہنے لگے’’ خیریت تو ہے اتنے دن ہو گئے بجلی نہیں گئی ۔۔۔‘‘واقعی میں ،حیرت ہوئی مجھے تو یاد ہی نہیں رہا تھا کہ بجلی آتی جاتی بھی ہے ۔۔۔سٹیٹس لائک کیا اور سونے چل دی ۔۔فجر کی نماز میں لائٹ نہیں تھی وہ وقت اور...
  3. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ابھی تو ابتدا ہے بہنا ۔۔۔کچھ دن میں کھاناپینا بھی بھول جائے گا ۔۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
  4. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    عز کی پیدائش سے ہی سب نے اپنی اپنی بولیاں اس کے سر لادنی شروع کر دیں ۔۔۔کوئی عربی سکھا رہا ہے تو کوئی انگلش ،لیکن بچہ بڑا ہو کر سرائیکیوں کا نکلا۔۔۔ہہہ ماما یہ کیا ہے۔۔؟ ’’لائٹ‘‘ ’’نہیں ماما یہ تو نور ہے ۔۔۔‘‘ ’’ماما یہ کیا ہے؟‘‘ ’’پنکھا ‘‘ ’’نہیں ماما یہ تو فین ہے‘‘ ۔۔۔۔پیچھے سے آواز آتی’’...
  5. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    چیز اپنی ہی اچھی ہوتی ہے چاہےجز وقتی استعمال کے لئے ہو یا کل وقتی !!!!
  6. مشکٰوۃ

    سچی مسکراہٹیں

    گپیں مارتے وقت بندے کو احساس ہی نہیں ہوتا کہ کیا بول رہا ہے اور کیا بول چکاہے۔۔۔۔کچھ افراد تو سمجھ آتے ہی بات پلٹ بھی لیتے ہیں لیکن جو چند الفاظ منہ سے نکل جائیں ،باقی منہ میں ہوں بھی ،بات پلٹ جائے لیکن پتہ چل جاتا ہے کہ اگلا کہنے کیا لگا تھا ۔۔ دو تین دن پہلے ایک آنٹی جذبات کی رو میں...
  7. مشکٰوۃ

    گھر کی ایکسٹرا چیزوں کو استعمال میں لائیں

    کبھی چوڑیوں کی اکثریت ٹوٹ جاتی ہے اور چند ایک رہ جاتی ہیں تو کبھی پارے والی چوڑیوں کا پارہ اتر جاتاہے تو بے رنگ سی لگتی ہیں اور پہننے میں بھی برا محسوس ہوتا ہے ان فالتو چوڑیوں کو استعمال میں لانے کے لئے۔۔۔ پارہ اتر ی چوڑیاں یا تین چار ڈیزائن کی بقیہ رہ جانے والی رنگ برنگی چوڑیوں کو گلو کی مدد سے...
  8. مشکٰوۃ

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    ھنیاء یاد آ گئی ہے ):
  9. مشکٰوۃ

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    خوشی کیا ہے ؟؟ امی کے ہاتھ کا کھانا۔۔ ہممم۔۔۔ مزے دار آلو انڈے۔۔۔۔شکریہ امی جی!:) بارک اللہ فیکِ رَّبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا
  10. مشکٰوۃ

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    کرم فرمائیں ہیں جو یہ ڈر بھی جاتا رہا اور ہم نڈر ہو گئے۔۔۔ جی ہاں بہن بالکل ’’ہنگامہ‘‘ آپ ہی کے لئے کہا گیا تھا۔۔آپ ٹھیک سمجھی ہیں۔۔۔اور میرا اختتام کا نظریہ بھی یہ تھا کہ فریقین میں سر پھٹول ہوتی پتہ تو چلتا کہ ’’ہنگامہ‘‘ ہوا تھا۔۔۔۔وضاحت ہو گئی ہو گی۔۔۔۔اور اس پوسٹ کے ساتھ ہی تھریڈ کا...
  11. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    ابتسامہ ۔۔۔اس میں بھی بھلائی ہی ہے کہ بعد میں یہ نہ کہہ دیا جائے ’’چار کلو سبزی میں سے تین پاؤ بنا کر رکھ دی ۔۔۔باقی میکے بھجوا دی کیا‘‘۔۔۔ہہ
  12. مشکٰوۃ

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    اسی طرح عبد اللہ منتظر صاحب سے ایک نجی محفل میں پوچھا گیا کہ ایسا اعداد و شمار اور کشمیر کے مجاہدین کی روداد میں بعض مافوق الفطرت واقعات یہ سب کیا ہے ؟؟ تو جواب میں ایک خاص ٹرم استعمال کی گیا تھی کہ مقصد لوگوں میں جذبہ جہاد بیدار کرنا ہے ورنہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوتا ۔۔۔ شاید " جنگ دھوکہ...
  13. مشکٰوۃ

    تدریس سبق نمبر 3 (علم الصرف 1)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عبدہ بھائی سمجھ آ گئی ہے ۔۔الحمدللہ بارک اللہ فیک
  14. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  15. مشکٰوۃ

    بچپن کے دن

  16. مشکٰوۃ

    زمانہ طالب علمی۔ ۔ !

    اوہو ! غصے والا آئیکون
  17. مشکٰوۃ

    شکایت ایرر

    اگین ۔۔۔۔۔ایرر اس پوسٹ کے بعد ٹھیک ہو گیا ہے ۔۔۔لگتا ہے ہر بار ایرر پر یہاں پوسٹ کرنا پڑے گا۔۔۔۔آنسوؤں والا آئیکون
  18. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
  19. مشکٰوۃ

    ابتدائے عشق ہے ہنستا ہے کیا راجہ ۔۔۔

    عجیب سا معاملہ ہے کہ اکبر الدین اویسی کہے کہ ہندوستان کے مسلمانوں پر ظلم ہو تاہے تو ہم فورا اقرار کر لیتےہیں لیکن اگر کوئی پاکستانی اٹھ کر کہے کہ ہم پر ظلم ہوتاہے تو وہ "خارجی" ہو جاتاہے۔ فیا للعجب
Top