• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مشکٰوۃ

    تین اعمال

    جزاک اللہ خیر شاکر بھائی پوسٹس میں تصحیح کر دیجئے ۔۔۔
  2. مشکٰوۃ

    تین اعمال

    ابوھریرۃ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ( قرآن مجید میں تیس آیتوں والی ایک ایسی سورۃ ہے جو آدمی کی سفارش کرے گي حتی کہ اسے بخش دیا جاۓ گا اور وہ سورۃ تبارک الذی بیدہ الملک ہے ) ۔ سنن ترمذی حدیث نمبر ( 2891 ) سنن ابوداود حدیث نمبر ( 1400 ) سنن ابن...
  3. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    اُف خنساء کی بچی کتنی مشکل سے بھول نہیں پا رہی۔۔۔غصے والا آئیکون فہیم بھائی بھی نا۔۔اچھی بھلی ایک جن (عکاشہ) سے بات ہو رہی تھی کہ درمیان میں ۔۔۔۔۔۔ سچ ایک بات سے اس کی بہت خوف آتا ہے۔ "میں سب مسلمانوں کے ساتھ ایسا ہی کروں گا۔دین سے دور کردوں گا"۔۔۔۔۔۔ارحمنا یا رب!
  4. مشکٰوۃ

    تین اعمال

    جزاک اللہ خیر عمران بھائی! یہ روایت ایک دوسرے طرق سے ہے۔غالبا اسی سند کی وجہ سے شیخ البانی اسے حسن کہتے تھے۔۔۔لیکن اس میں بھی تابعی سعید بن مسیب براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کر رہے ہیں درمیان میں انقطاع ہے کہ سعید رحمہ اللہ نے کس سے سنا۔۔۔ حدثنا ‏ ‏عبد الله بن يزيد ‏ ‏حدثنا ‏...
  5. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    جہاں شک کا بیج ڈل جائے وہاں نفرت کا پودا اگتے دیر نہیں لگتی
  6. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    ہم چھوٹی چھوٹی باتوں کو اپنی انا کا مسئلہ بنا لیتے ہیں
  7. مشکٰوۃ

    تعارف (گرائمر کلاس)

    بھائیوں کا تو علم نہیں لیڈیز فرسٹ پر عمل ہو گیا ہے :) ۔۔۔ ۔۔چاہے زبردستی ہی سہی): بارک اللہ فیک
  8. مشکٰوۃ

    ایڈمشن (گرائمر کلاس)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاکر بھائی!
  9. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    آپ کو منہ دھونے کا تو اب میں کہہ نہیں سکتی کہ جن شن بھاگ جائیں سب): تصویر کی ضرورت نہیں ۔نام ہی کافی ہے:)
  10. مشکٰوۃ

    تعارف (گرائمر کلاس)

    جزاک اللہ خیر مجھے تو ابھی سے پریشانی لاحق ہو گئی تھی کہ اس سے تھوڑی بہت شناسائی ہے ہی لیکن پھر بھی ابتدا میں ہی اتنے اسباق کیسے سمجھیں گے۔
  11. مشکٰوۃ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    بچپن میں دو14،15 سال کے ایرانی لڑکوں کے نام جو شاید بچپنے کی وجہ سے ایسے سنے گئے تھے یا تھے ہی یوں واللہ اعلم ماسی ۔۔۔۔۔۔۔۔میلاد جب میلاد سے پوچھا جاتا نام کیا ہے تمھارا ؟ جواب آتا "میلاد " دوسرے بھائی کی طرف اشارہ ہوتا "اس کا؟" "ماسی" ہم تو خیر پیچھے ہی رہتے کہ کاروائی سے قبل دوڑ لگائی...
  12. مشکٰوۃ

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ہہ۔۔کوئی حال نہیں ان "مجتھدین" کا۔۔۔ خیر ہمارا نام بھی قرآن میں آیا ہے لیکن کیا کیا جائے لوگوں کا جو آگے پیچھے کوئی"ٹکڑا" لگانے کا کہتے ہیں اور انکار پر کہتے ہیں اس کے بغیر تو نام مکمل نہیں ہوتا ۔۔جو ساتھ نام لگایا تو آواز آئی لو جی کتاب کانام ہی ملا تھا رکھنے کو ۔۔۔(ہاں جی قرآن کے ساتھ حدیث۔۔۔)...
  13. مشکٰوۃ

    معصوم مسکراہٹیں

    ایک دوپہر میں غبارہ بیچنے والا گزرا تو لائبہ نے اسے روک لیا۔ "انکل آپ کے پا س پانچ روپے والا غبارہ ہے؟ "جی بیٹاہے ۔۔" اور انکل چار روپے والا غبارہ؟؟ چار والا بھی ہے۔۔ اور تین روپے والا؟؟ اب کی بار اس نے سر ہلانے پر اکتفا کیا۔۔ اور انکل دو روپے والا؟؟ وہ بھی ہے۔۔۔وہ جھنجھلا گیا۔۔ لائبہ پیچھے مڑی...
  14. مشکٰوۃ

    میرے پسندیدہ اشعار

    ليس من مات شهيداً ميتا ... إنما في جنة الخلد الحياة
  15. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    Tmhe yaad ho k na yaad ho Par mjhe tou ab bhi yaad hai . . . . . . . . . . . . . . ABCDEFGHIJKLMNOPQRSTUVWXYZ
  16. مشکٰوۃ

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    چڑیلوں پر جن ،چڑیل والے چکر لاگو نہیں ہوتے۔۔۔)؛ ہم سے بڑا کوئی جن ہے توسامنے آجائے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پلیز امی کو دکھانا ہے:)
  17. مشکٰوۃ

    تین اعمال

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تین ایسے اعمال جن کا فائدہ بہت زیادہ ہے لیکن کرنے میں نہایت آسان ہیں۔ 1۔کون چاہتا ہے کہ اللہ اس کے گناہ معاف کردے؟ 2۔کون چاہتا ہے کہ وہ قبر میں سوال کے وقت ثابت قدم رہے؟ 3۔ کون جنت میں گھر کی خواہش رکھتاہے؟ 1۔ جو شخص چاہتا ہے کہ اللہ اس...
  18. مشکٰوۃ

    حدیثِ دل

    اوہ ہاں مجھے تو بھول ہی گیا تھا کہ ابلاغ عام میں سادہ اور آسان زبان استعمال کی جاتی ہے ۔غیر علامتی زبان کا اس میں بالکل بھی عمل دخل نہیں ۔۔وہ دارصل اس وقت سے چند لمحے قبل ادبی علمی صحافتی سائنسی اور روز مرہ کی زبان پڑھی تھی اور ساتھ ہی مقولہ ، تو جذباتی،فکاہی،تقریری اورتحریری زبان کے ساتھ سب...
Top