• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    قراءت کے لیے کچھ معلومات!!!

    دوبارہ چیک کرلیں۔ امید ہے درست ہوگا۔ إن شاءاللہ
  2. خضر حیات

    محدث بک

    آپ جیسے بھائیوں کی پوسٹوں کو ریٹ کرنے کے لیے ایک عدد آپشن’ ابتسامہ‘ بھی ہونا چاہیے۔ خیر ’زبردست‘ بھی قبول کیجیے۔ لکھاری بننا ہے تولکھنا شروع کردیں۔ ابتسامہ۔
  3. خضر حیات

    محدث بک

    قاضی کی بے ادبی پر سرزنش خلیفہ مامون الرشید کا دربار سجا تھا، شعر گوئی کی محفل جاری تھی، ایک شعر پڑھا گیا: برئت من الإسلام إن كان ذا الذي ... أتاك به الواشون عني كما قالوا میں دائرہ اسلام سے خارج اگر مجھ پر رقیبوں کے الزامات درست ہوں. مراد اسلام سے براءت کا اظہار نہیں، بلکہ اپنے اوپر لگائے جانے...
  4. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    اتحاد وقت کی ضرورت بین المسالک اختلافات ایک حقیقت ہیں، انہیں کبھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، لیکن بین المسالک اتفافات اس سے بھی بڑی حقیقت ہیں۔ اس وقت اہل مسالک کو اپنے اختلافات و اتفاقات پر نظرثانی کرنے اور اتفاقی مسائل کے لے مل کر جدو جہد کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی متفقہ مسائل کو دلیل بناکر...
  5. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    یہ احتجاج یا دھرنا مخالف موقف بھی اس بار عجیب وغریب رہا ہے۔ احتجاج شروع ہوا، ان لوگوں نے طعن وتشنیع اور تنقید کرنا شروع کردی، حتی کہ وہ پراپیگنڈہ جو در حقیقت لبرلز اور دین دشمنوں کی طرف سے تھا، یعنی جعلی ویڈیوز وغیرہ شیئر کرنا، یہ ’مخلص لوگ‘ بھی اس کا حصہ بن گئے، مطلب رضوی سے مخالفت کا کوئی...
  6. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    احتجاج درست ہے الحمد للہ ملک کےمختلف علاقوں سے عینی شاہدین کے بیانات نے یہ ثابت کردیا کہ ’احتجاج پرامن‘ ہی ہے، اسے پرفساد ثابت کرنے کےلیے جو ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں، ان کے پاس سوائے جعلی/غیر متعلق ویڈیوز یا اکا دکا واقعات کے کچھ بھي نہیں. یہ واقعات احتجاج میں شریک نادانوں سے صادر ہوئے، یا...
  7. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    آسیہ مسیح کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے میں قانونی سقم ڈاکٹر حسن مدنی سپریم کورٹ کے فیصلے میں مذکور نکات کے تفصیلی جائزے کے بعد درج ذیل قانونی اعتراضات سامنے آتے ہیں: (1) قانون کا مسلمہ اصول ہے کہ بیک وقت تحقیق وتفتیش Investigation اور اس کا فیصلہ Decision ایک ہی شخص نہیں کرسکتا، بلکہ یہ دو...
  8. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    خلاصہ کلام: اس پورے فیصلے کے مطالعے کے بعد ہم اس نتیجے تک پہنچے ہیں کہ اس کیس میں آسیہ مسیح بالکل بری کر دینا تو یہ کسی طور درست فیصلہ نہیں تھا۔ البتہ یہ کیا جا سکتا ہے کہ اگر گواہان کی گواہی میں اختلاف کی وجہ سے ملزم کو شک کچھ فائدہ دینا تھا تو وہ اس صورت دیا جا سکتا تھا کہ اس سے حد ساقط کر دی...
  9. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    جج آصف سعید خان کھوسہ صاحب کا فیصلہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب نے اپنے فیصلے میں اس الزام کا ذکر نہیں کیا جو کہ ملزمہ پر لگایا گیا تھا لیکن فاضل جج آصف سعید کھوسہ صاحب نے اس الزام کا ذکر ان الفاظ میں کیا ہے: "الزام یہ تھا کہ اپیل گزار نے یہ بیان دیا کہ اس نے کچھ ایسی باتیں کہیں جیسے )نعوذ...
  10. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    ۳۔خود چیف جسٹس صاحب کے بیان میں تضاد: جائے وقوعہ پر کتنی خواتین موجود تھیں؟ اس بارے ایک جگہ چیف جسٹس صاحب لکھتے ہیں: "جب توہین کے الفاظ کہے گئے تو وہاں 25 سے 36 خواتین موجود تھیں جبکہ سوائے معافیہ بی بی اور اسماء بی بی کسی نے معاملے کی اطلاع نہ دی ۔" [ایضاً: ص 21] اسی بارے چیف جسٹس صاحب ایک اور...
  11. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب کا فیصلہ: چیف جسٹس صاحب نے اس مقدمہ میں آسیہ بی بی کو باعزت بری کرنے کی ایک بنیادی یہ بیان کی ہے کہ استغاثہ کے گواہان کے بیانات میں تضاد ہے۔ یہ تضاد انہوں نے دو طرح سے بیان کیا ہے۔ ایک تو ایک ہی گواہ کے مختلف مواقع کے بیانات میں تضاد ہے اور دوسرا دو گواہوں کے باہمی...
  12. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    آسیہ مسیح کا بیان: سب سے پہلے اگر ہم ملزمہ آسیہ مسیح کے بیان کا جائزہ لیں تو اس نے اپنے بیان میں اپنا دفاع کچھ یوں کہا ہے کہ اس وقوعے کے عدالتی گواہان، جو کہ سات ہیں، آپس میں ملے ہوئے تھے حتی کہ پولیس تک بھی استغاثہ سے ملی ہوئی تھی۔ لیکن ان سب کے آپس میں ملے ہونے کی جو وجوہات ملزمہ بیان کرتی...
  13. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    آسیہ مسیح کیس کے عدالتی فیصلے کا تجزیاتی مطالعہ از ڈاکٹر حافظ محمد زبیر (0300-4093026) متعلقہ وقوعے کا مختصر بیان: مختصر الفاظ میں قصہ یہ ہے کہ تھانہ ننکانہ صاحب کی حدود میں محمد ادریس صاحب کا فالسے ایک کھیت ہے جس میں خواتین فالسے چننے کا کام کرتی ہیں۔ آسیہ مسیح ، معافیہ بی بی اور اسماء بی...
  14. خضر حیات

    بسم اللہ کی تفسیر میں ایک حدیث

    اس تھریڈ میں اس حدیث کا ترجمہ موجود ہے۔
  15. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    اس الزام کی تردید کی گئی ہے۔ اور جب اس پر کیس کیا گیا تھا، پنچایت بیٹھی ٹھی، پھر عدالت میں سزا سنائی گئی تھی ، تو ان سب چیزوں کی تحقیق کرنے کے بعد ہی اسے سزا سنائی گئی تھی۔
  16. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    میں نے وہ پچاس صفحات پر موجود رپورٹ مکمل دیکھی ہے۔ تمام دلائل و شواہد کو یہ کہہ کر رد کردیا گیا کہ یہ ’ملی بھگت‘ یا ’دباؤ‘کے تحت تھے۔ اس طرح تو کسی بھی دلیل یا ثبوت کو رد کیا جاسکتا ہے۔ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ پہلے یہی عدالتیں اس بنیاد پر فیصلہ سنا چکی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس حوالے سے فیس بک و واٹس...
  17. خضر حیات

    آسیہ مسیح کیس سے متعلق علمائے اہل حدیث کا متفقہ اعلامیہ

    اسی اعلامیے کو آج 31 اکتوبر 2:27 اے ایم پر پھر جاری کیا گیاہے۔ کیونکہ ایک بار پھر آسیہ مسیح کیس کے متعلق فیصلے کی عجیب و غریب خبر منظر عام پر آئی ہے۔...
  18. خضر حیات

    بسم اللہ کی تفسیر میں ایک حدیث

    مسند الفردوس کے حوالے سے اس کی سند مل گئی ہے۔ لیکن بعض رواۃ کے تراجم نہیں مل سکے۔ اس لیے سند پر کوئی حکم لگانا ممکن نہیں۔
  19. خضر حیات

    بسم اللہ کی تفسیر میں ایک حدیث

    سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم شیخ! اس کا حکم بتا دیجیئے! قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم : من قرأ بسم الله الرحمن الرحيم كتب الله له بكل حرف أربعة آلاف حسنة ، ومحا عنه أربعة آلاف سيئة ، ورفع له أربعة آلاف درجة جواب: و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ حدیث کہیں باسند نہیں...
  20. خضر حیات

    شہد کی مکھی کے علاوہ سب مکھیاں.جہنم میں جائیں گی روایت کی تحقیق مطلوب ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حدیث کا معنی و مفہوم: اس حدیث کے مختلف معانی بیان کیے گئے ہیں: 1۔ تمام مکھیوں کو مارنے والا جہنم میں جائے گا، سوائے شہد کی مکھی کے، کہ اس کا شہد وغیرہ حاصل کرتے ہوئے ا گر یہ مر جائے تو اس میں کوئی گناہ نہیں۔ 2۔ مکھیاں خود بخود اپنے آپ کو آگ میں گرا لیتی ہیں،...
Top