الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مردوں اور عورتوں کی نماز میں کوئی فرق نہیں کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کے
"نماز اس طرح ادا کرو جس طرح مجهے پڑهتے ہوا دیکھا ہے "
(صحیح بخاری جلد اول کتاب اذان حدیث نمبر 604)
شکریہ سر وقت دینے کے لیے
ایک اور سوال
اگر نماز تراویح میں امام تیسری رکعت کے لیے کهڑا ہو گیا اور سورۃ فاتحہ بهی آدھی پڑھ لی تو اس صورت میں کیا کرنا چاہئے ؟