الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ بات بالکل غلط اور جھوٹ ہے ،
مولوی احمد علی لاہوری کے متعلق یہ جھوٹ تقلیدی پارٹی نے پھیلایا ہے ،
جس کا مقصد انہیں "غیب دان ولی اللہ " منوانا ہے ،
یہ افسانہ کچھ یوں ہے کہ مولوی احمد علی لاہوری کے ایک مرید ان کی خدمت میں کچھ سیب لے کر گئے ،جو آدھے حلال اور آدھے...
نکاح حلالہ باطل و حرام ہے ؛
نكاح التحليل حرام وباطل
الحمد لله رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید المرسلین
إذا طلق الرجل امرأته الطلقة الثالثة فلا تحل له حتى تنكح زوجاً غيره ، لقول الله تعالى : (فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلا تَحِلُّ لَهُ مِنْ بَعْدُ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجاً غَيْرَهُ) البقرة/230 ...
اکٹھی تین طلاق دینے والے کی تینوں لاگو کرنے سے "حلالہ ملعونہ " کا اندیشہ رہتا ہے ؛
کیونکہ اکٹھی تین طلاق دینے والوں کی اکثریت بالعموم رجوع کیلئے مجبور دکھائی دیتی ہے ،
اور ان کی اس مجبوری کا حل اہل تقلید کی مارکیٹ میں "حلالہ ملعونہ "کی ہی شکل میں دستیاب ہے ؛
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جنت میں بکری :
محترم بھائی جس روایت کے الفاظ آپ نے لکھے ہیں وہ مکمل روایت مسند البزار میں اس طرح مروی ہے :
حدثنا محمد بن الليث الهدادي، قال: حدثنا خالد بن مخلد، قال: حدثنا يزيد بن عبد الملك، عن داود بن فراهيج، عن أبي هريرة؛ أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: أكرموا...
"بہترین " سے قطع نظر ،اس موضوع پر
پہلے "التفسير البياني للقرآن الكريم ،تاليف : عائشة عبد الرحمن بنت الشاطئ
پھر "ارشاد العقل السلیم لابی السعود
اور "التحریر والتنویر " لابن عاشورؒ
دیکھئے "الطاہر ابن عاشور وجہودہ البلاغیۃ "
بلاغی نقطہ نظر کون سی تفسیر بہترین ہے اس کا اس کا فیصلہ "البلاغۃ " کے اساتذہ ہی کرسکتے ہیں ؛
تاہم ایک ضروری بات یہ ہے کہ :
کشاف میں چونکہ اعتزال کے کانٹے ہیں ،کبھی کبھار موضوع احادیث کو بالخصوص فضائل سور میں بیان کرتے ہیں۔
اپنی تفسیر میں انہوں نے جابجا معتزلی عقائد کو بڑی شدومد سے بطور...
تفسیر کشاف پر علامہ طیبیؒ کے حاشیہ "فتوح الغیب " کی تحقیق و دراسہ پر ایک عرب عالم نے پی ایچ ڈی کی ہے ؛
جو مفصل کتاب کی شکل میں شائع ہے ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فتوح الغيب في الكشف عن قناع الريب دراسة وتحقيق [رسالة دكتوراة]
د. عبد العزيز بن صالح بن إسماعيل با طيور
الخطة: قسمين وخاتمة:
أهمية...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کتاب کے متعلق رائے سے پہلے صاحب کتاب کا تعارف کروادیا جائے تو کتاب کی علمی حیثیت سمجھنا آسان ہوجائے گا ؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قرآن وسنت کے شارح اور مختلف علوم وفنون میں ید طولی رکھنے والے آٹھویں صدی ہجری کے معروف عالم وفاضل
امام شرف الدین طیبیؒ ، جنہیں حدیث شریف کی...
صلہ رحمی کی اہمیت وفضیلت
قاری مصطفی راسخ حفظہ اللہ
ترقی کے اس دور میں انسان مشین کی طرح کام کرنے لگا ہے۔ ہر شخص اپنے وقت کو زیادہ سے زیادہ بہتر انداز میں استعمال کرناچاہتا ہے جس سے اس کی زندگی خاصی مصروف ہوگئی ہے۔ دولت کی طلب، کاروبار اور نوکری کی مجبوریوں اور بہتر طرزِزندگی کے حصول کی خواہش کے...
ماتم کے بارے میں شیعہ مذہب کی معتبر کتب کیا کہتی ہیں ؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت ابو مالک اشعری رضی ﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میری امت میں زمانہ جاہلیت کی چار چیزیں ہیں جن کو لوگ نہیں چھوڑیں گے، حسب و نسب پر فخر کرنا، دوسرے شخص کو نسب...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ حدیث مسند امام احمد اور مسند ابویعلیٰ میں مروی ہے :
الحديث رواه الإمام أحمد وأبو يَعلَى بِلفظ (حدثنا يعقوب، قال: حدثنا أبي، عن ابن إسحاق، قال: حدثني يحيى بن عباد بن عبد الله بن الزبير، عن أبيه عباد، قال: سمعت عائشة، تقول: " مات رسول الله صلى الله عليه وسلم بين...
یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
پوتا کو دادا کی وراثت میں سے احناف کے ہاں کچھ نہیں ملتا سوال یہ ہے کہ کسی اور مسلک میں وہ وارث بنتا ہے؟برائے مہربانی جتنی جلدی ہو سکے جواب دے کر مشکور ہوں۔؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال...
یتیم پوتے کی وراثت کا مسئلہ
محمد دین قاسمی
محدث میگزین ،شمارہ ۱۸۱ ،دسمبر ۱۹۸۹
دور حاضر میں یتیم پوتے کی وراثت کے مسئلے کو بہت اچھا لا گیا ہے فکر مغرب کی یلغار سے مسخر دماغوں نے اس مسئلے کو ایک جذباتی پس منظر میں رکھ کر علماء اُمت کو بالعموم اور فقہاء اسلام کو بالخصوص ،خوب نشانہ بنایا ہے۔قرآن کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ روایت بالکل جھوٹی ،خود ساختہ ہے ؛
اس روایت کی حقیقت سمجھنے کیلئے بنیادی طور پر یہ بات سامنے رکھی جائے کہ اگر نبی اکرم ﷺ سیدنا معاویہ کے قتل کا حکم دیتے توصحابہ کرام ہر صورت اس حکم کو بجا لاتے ،اور ان کو قتل کردیتے ۔
اور اگر بفرض محال اگر دوسرے صحابہ اس حکم...
نماز کے احکام و مسائل پر اہل حدیث علماء نے کئی ایک بہترین تحقیقی و مدلل کتب مرتب فرمائی ہیں ،جن میں قرآن و احادیث صحیحہ سے نماز کے مسائل بیان کئے گئے ہیں ،
مثلاً :
(1) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا صحیح طریقہ نماز
علامہ محمد رئیس ندوی
(2)
نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں ( جدید ایڈیشن )...
دیوبندی انگریز کے خیرخواہ
مولوی رشید احمد گنگوہی کی سوانح حیات پر لکھی گئی مشہور دیوبندی مولوی عاشق الہی میرٹھی کی کتاب "تذکرۃ الرشید " کے مطابق :
مجاہدین آزادی مفسد تھےان سے گنگوہی اور نانوتوی نے مقابلہ کیا،یہ نبرد آزما دلیر جتھا اپنی انگریز سرکار کے مخالف باغیوں کے سامنے سے بھاگنے یا ہٹ جانے...