• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مشہور محدث اور سیرت نگار امام ذہبیؒ لکھتے ہیں : وأمه: أم ولد، اسمها: سلامة سلافة بنت ملك الفرس يزدجرد. وقيل: غزالة ،ولد في: سنة ثمان وثلاثين ظنا. وحدث عن: أبيه؛ الحسين الشهيد، وكان معه يوم كائنة كربلاء، وله ثلاث وعشرون سنة، سیدنا علی بن حسین رضی اللہ عنہما کی...
  2. اسحاق سلفی

    جھوٹی قسم یا عہد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ امام ابوعبداللہ محمد بن سلامۃ (المتوفی 454ھ) کی مسند شہاب (ح255) میں ہے: أخبرنا إسماعيل بن عبد الرحمن الصفار، أبنا علي بن عبد الله بن الفضل، ثنا محمد بن جعفر بن حبيب، ثنا جعفر بن حميد، ثنا علي بن ظبيان، عن أبي حنيفة، عن ناصح بن عبد الله، عن يحيى بن أبي كثير، عن أبي سلمة،...
  3. اسحاق سلفی

    امام الکیاء الہراسی کی تفسیر

    یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے أحكام القرآن المؤلف: عماد الدين بن محمد الطبري الكيا الهراسي الجزءان الأول والثاني : البقرة - النسآء الجزءان الثالث والرابع : المائدة - الفلق
  4. اسحاق سلفی

    ہم صحابہ کرام سے محبت کیوں کرتے ہیں

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے محبت ایمان کی علامت ہے آزاد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی تعظیم و تکریم ایسا مسئلہ نہیں کہ اس سے بے اعتنائی برتی جائے اور اسے معمولی سمجھ کر نظر انداز کردیا جائے بلکہ یہ مسلمانوں کے ایمان کا مسئلہ ہے اور اصول دین کا ایک اہم اصول ہے، چنانچہ ائمہ سلف نے عقیدہ واصول پر...
  5. اسحاق سلفی

    حسن و حسین رضی اللہ عنہما سے محبت کرنے والے کو اللہ پسند کرتا ہے

    "حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں" روایت کی تحقیق سوال:”کچھ حدیثیں ارسال کر رہا ہوں، مہربانی فرما کر اسماء الرجال کی نظر میں (تحقیق کریں کہ) یہ روایات کیسی ہیں ؟ نمبر۱: حضرت اُ م فضل فرماتی ہیں ایک روز میں نے دیکھا رسول اللہﷺ کی آنکھیں برس رہی تھیں۔ میں نے پوچھا : میرے ماں باپ قربان آپ...
  6. اسحاق سلفی

    کیا محرم سوگ کا مہینہ ہے ؟

    کیا محرم سوگ کا مہینہ ہے ؟ قاری لیاقت علی باجوہ فیروز پوری حفظہ اللہ (اسلام فورٹ کام) http://www.islamfort.com محرم عظیم الشان اور مبارک مہینہ ہے ۔ یہ ہجری سال کا پہلا مہینہ اور حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے مگر افسوس ناک بات یہ ہے کہ یہ مہینہ خصوصاً پاکستان کی تاریخ میں فتنہ وفساد اور...
  7. اسحاق سلفی

    محرم الحرام کی رسومات و بدعات

    محرم الحرام کی رسومات و بدعات سوال : محرم الحرام کی رسومات و بدعات کے بارے تفصیل سے بتائیں؟ ماتم کرنا کیسا ہے؟ کیا اسلام ان بدعات کی اجازت دیتا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب..! الحمدللہ.!! *یکم محرم الحرام کی ابتداء ہی سے بدعات وخرافات کی رسمیں شروع ہوجاتی ہیں ۔ کچھ رسمیں کھانے...
  8. اسحاق سلفی

    محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء

    محرم الحرام نواب صدیق حسن خان محدث میگزین ،شمارہ 247 ،اپریل 2001 یومِ عاشورہ: اس مہینہ میں یومِ عاشورہ کا روزہ رکھنا مستحب ہے۔ بخاری و مسلم میں ابنِ عباس کی روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اس دن کے علاوہ کسی دوسرے دن کو افضل کر کبھی روزۂ نفلی نہیں رکھا اور ماہِ رمضان کے علاوہ کبھی پورے مہینہ بھر روزے...
  9. اسحاق سلفی

    محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء

    مُحرّم اور عاشوراء صحیح احادیث کی روشنی میں! شیخ سہیل حسن محدث میگزین ،شمارہ 247 ،اپریل 2001 ،محرم 1422ھ محرم کی فضیلت اللہ تعالی قرآنِ کریم میں فرماتے ہیں ﴿إِنَّ عِدَّةَ الشُّهورِ‌ عِندَ اللَّهِ اثنا عَشَرَ‌ شَهرً‌ا فى كِتـٰبِ اللَّهِ يَومَ خَلَقَ السَّمـٰو‌ٰتِ وَالأَر‌ضَ مِنها أَر‌بَعَةٌ...
  10. اسحاق سلفی

    محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء

    محرم الحرام کے فضائل ومسائل اور صومِ عاشوراء مبشر حسین لاہوری محدث میگزین ،شمارہ 268 ،1پریل 2003 ،صفر 1424ھ محرم الحرام ہجری تقویم کا پہلا مہینہ ہے جس کی بنیاد نبی اکرمﷺکے واقعہ ہجرت پر ہے۔ گویا مسلمانوں کے نئے سال کی ابتدا محرم کے ساتھ ہوتی ہے۔ ماہِ محرم کے جو فضائل و مناقب صحیح احادیث سے...
  11. اسحاق سلفی

    نصیحت و عار میں فرق

    النصیحۃ والتعییر پی ڈی ایف میں الفرق بين النصيحة والتعيير.pdf
  12. اسحاق سلفی

    نصیحت و عار میں فرق

    امامزین الدین ابو الفرج عبد الرحمن بن رجب رحمہ اللہ کا مکمل مضمون پیش ہے ؛ امام ابن رجب کی وفات (اتوار 6 رجب المرجب 795ھ مطابق 18 مئی 1393ء کو دمشق ) ــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الفرق بين النصيحة والتعيير المؤلف: ابن رجب الحنبلي بسم الله الرحمن الرحيم قال الإمام رحمه الله : بسم الله...
  13. اسحاق سلفی

    کیا مرض، سفر یا بارش کے سبب جمع بین الصلاتین کرنا جائز ھے؟

    کیا بیمار شخص دو نمازوں کو جمع کر سکتا ہے؟ سوال ایک مریض کو معدے کا کینسر ہے، اس کے پیٹ میں ایک سوراخ رکھا گیا ہے جہاں سے فضلہ وغیرہ نکالا جاتا ہے، مریض کا سوال یہ ہے کہ کیا اس کے لئے دو نمازوں کو جمع کرنا جائز ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب الحمد للہ: جی ہاں ایسا مریض دو نمازوں...
  14. اسحاق سلفی

    حدیث کے بارے میں سوال.

    فوراً سوال پیش کریں ،
  15. اسحاق سلفی

    نمازوں کو جمع کرنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا اللہ عزوجل کا فرمان ہے کہ : ﴿ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا ﴿١٠٣﴾... سورةالنساء "بے شک نماز مومنوں پرمقررہ اوقات میں فرض کی گئی ہے" اور حدیث میں اول وقت نماز کی ادائیگی کو افضل ترین عمل قراردیا ہے : عَنْ...
  16. اسحاق سلفی

    فورم کے تمام اراکین کو السلام علیکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ ۔۔۔۔ اللہ کے کرم سےخیریت سے ہوں اور سب بھائیوں کیلئے خیریت و عافیت کا طلبگار ہوں ، اسأل الله العظيم لي ولكم العفو والعافيه في الدنيا والآخره فورم پر خوش آمدید
  17. اسحاق سلفی

    حیا ایمان کا ایک حصہ

    پردہ پوشی اور حیا از قلم : محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب (مکمل مضمون کیلئے یہاں کلک کیجئے ) رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ حَیِّيٌّ سِتِّیْرٌ یُحِبُ الْحَیَائَ وَالسِّتْرَ فَإِذَا اغْتَسَلَ أَحَدُکُمْ فَلْیَسْتَتِرْ۔ ))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ ستیر (بہت...
  18. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب محمد عثمان رشید بھائی کا سوال اور میرا جواب متعلقہ تھریڈ یا سیکشن میں منتقل کردیں ، جزاکم اللہ تعالی خیراً
  19. اسحاق سلفی

    امام عجلیؒ متساہل تھے یا نہیں؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ کتاب "الفاظ وعبارات الجرح والتعدیل " جامعہ ازہر مصر کے شیخ احمد معبد عبدالکریم " کی تصنیف ہے ، اور امام عجلیؒ متساہل تھے یا نہیں ،اس سوال کے جواب کیلئے آپ "ملتقی اہل الحدیث " کا تھریڈ هل العجلي من المتساهلين في الجرح والتعديل پڑھیں ، اور اسی ملتقی اہل الحدیث کا تھریڈ "...
  20. اسحاق سلفی

    رخصتوں پر عمل کرنا

    جزاکم اللہ تعالی خیراً بہت مفید تھریڈ ،اور قیمتی مضمون ہے ۔
Top