• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    لا الہ الا للہ کامعنیٰ‘ شرائط اور نواقض

    لا الہ الّا اللہ کی فضیلت اور فوائد ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ ترجمہ شفقت الرحمن مغل پہلا خطبہ بسم اللہ الرحمن ارحیم یقیناً تمام تعریفیں اللہ کیلیے ہیں، ہم اس کی تعریف بیان کرتے ہیں، اسی سے مدد کے طلب گار ہیں اور اپنے گناہوں کی بخشش بھی مانگتے ہیں، نفسانی و بُرے اعمال...
  2. اسحاق سلفی

    ماہ صفر اور نحوست و بد شگونی کی حقیقت

    صفر المظفر اور نحوست كا مسئلہ؟ محترمعمران الہی محدث میگزین ،شمارہ ۳۵۳ ،۲۰۱۲ حقیقت خرافات میں کھو گئی ! اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ضلالت و جہالت سے مبرا اور دلائل و براہین سے آراستہ ہے، اسلام کے تمام احکام پایۂ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں۔اور اس دین مبین میں خرافات وبدعات کے لیے کوئی جگہ...
  3. اسحاق سلفی

    صفر کی بدعات اور خرافات

    صفر کا مہینہ کی نحوست اور دینی ایس ایم ایس وغیرہ سے متعلق 19 Nov,2017 کتبہ :عبد الرحمن شاکر صححہ: مفتی محمد شریف علی سوال: کیاصفر کا مہینہ منحوس ہے؟کیا اسلام میں کسی مہینے یا دن کی نحوست ثابت ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جواب:اگر انسان اپنے ذہن میں کسی چیز کے بارے میں منفی سوچ رکھتا ہےتواس...
  4. اسحاق سلفی

    صفر کی بدعات اور خرافات

    ماہِ صفر ایک مطالعاتی جائزہ عادل سہیل ظفر ماہِ صفر ، اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے مہینوں میں سے ایک مہینہ ، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے اِس مہینے کی نہ کوئی فضلیت بیان نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی ایسی بات جِس کی وجہ سے اِس مہینے میں کِسی بھی حلال اور جائز کام کو کرنے سے...
  5. اسحاق سلفی

    صفر کی بدعات اور خرافات

    ماہِ صفر سے متعلق ۔۔۔ نحوست و مخصوص عبادات مولف: شیخ عمران الہی الحمد للہ وحدہ والصلاۃ والسلا م علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ أجمعین وبعد: محترم قارئین! دینِ اسلام سے قبل کے مختلف قسم کے باطل عقائد، شرک وبدعات، رسم و رواج، نحوست وبدشگونی اور توہم پرستی میں مبتلا تھے،چنانچہ پرندوں کواڑاکرسفر...
  6. اسحاق سلفی

    صحابہ کرام کی شان میں ابن عمر رضی اللہ عنہ کا قول بلا شبہ ثابت ہے

    گستاخان صحابہ کا عبرت ناک انجام مجلہ دعوت اہل حدیث September 30, 2018 سيدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِهِمْ وَلَا نَصِيفَهُ ...
  7. اسحاق سلفی

    کتاب کی تصدیق درکار ہے

    عصر حاضر میں اردو اور علاقائی زبانوں میں متعدد کتابیں شائع ہوئی ہیں۔ لیکن ان میں اکثر کتابیں اکاذیب، موضوع احادیث، ضعیف و مردود روایات، تضادات اور علمی مغالطوں پر مشتمل ہیں، مثلاً: *الدلائل السنیۃ فی اثبات الصلاۃ السنیۃ"تصنیف: محمد امان اللہ ابوبکر محمد کریم اللہ" *رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم...
  8. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ بَارَكَ اللهُ لَكَ وَبَارَكَ عَلَيْكَ وَ جَمَعَ بَيْنَكُمَا فِيْ خَيْرٍ
  9. اسحاق سلفی

    قرآن اور خلافت معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا قول صحیح ہے؟

    سیدنا معاویہ بن سفیان رضی اللہ عنہما تحریر: غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظ اللہ صحابی ابن صحابی، کاتب وحی اور امین وحی، مؤمنوں کے ماموں، سیدنا و محبوبنا ابوعبدالرحمٰن، معاویہ بن ابوسفیان بن حرب، قرشی، اموی بے شمار فضائل و مناقب کے حامل ہیں۔ آپ کو اسلام کا پہلا منصف بادشاہ ہونے کا شرف بھی حاصل...
  10. اسحاق سلفی

    قرآن مجید میں اسماء الرجال

    مطر الوراق رحمہ اللہ کا ترجمہ امام ذہبیؒ کی "سیر اعلام النبلاء " سے پیش ہے ؛ مطر الوراق أبو رجاء الخراساني * (م، 4) الإمام، الزاهد، الصادق، أبو رجاء بن طهمان الخراساني، نزيل البصرة، مولى علباء بن أحمر اليشكري. كان من العلماء العاملين، وكان يكتب المصاحف، ويتقن ذلك. روى عن: أنس بن مالك، والحسن،...
  11. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ مراسلہ آج ہی دیکھا ،تاخیر کیلئے معذرت سوال سمجھ نہیں آیا ، کیا آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ : (1) کچھ مادہ پرست لوگ کرامت کو افسانہ کہتے ہیں ، یعنی کرامت کی حقیقت نہیں مانتے، (2) لوگ افسانوی چیزوں کو کرامت کہہ دیتے ہیں ؛
  12. اسحاق سلفی

    بیٹھک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔ دعاء ہے کہ اللہ ماں اوربچے کو صحت ،تندرستی ،اور سلامتی عطا فرمائے۔آمین بَارَكَ اللَّهُ لَكم فِي الـمَوْهُوبِ لَكم، وَشَكَرْتم الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتم بِرَّهُ
  13. اسحاق سلفی

    نماز نہ پڑھنے والوں کے متعلق حکم

    تارک نماز کا فر ہے یا نہیں ؟ سوال :۔ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا فرماتے ہیں علماء دین دربارہ اقوال مندرجہ ذیل ۔ ایک آدمی کا کہنا ہے کہ :۔ جوشخص مسلمان کہلانے والا بے نماز ہو اس کی جنازہ ہر گز نہ پڑھنی چاہیے ۔ ترغیب ترہیب میں ہے ۔«لاصلوٰۃ لمن لاطهور له ولادين لمن لاصلوة له انَّما موضع...
  14. اسحاق سلفی

    نماز نہ پڑھنے والوں کے متعلق حکم

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بے نمازی کا نمازِ جنازہ سوال السلام عليكم ورحمة الله وبركاته چند روز پہلے ہماری مسجد میں ایک واقعہ ظہور پذیر ہوا جس سے طبیعت بہت الجھ گئی ہے۔ چونکہ میں نے الحمد ﷲ سعودی عرب میں بھی کچھ وقت گزارا ، لیکن وہاں پر بھی ایسا نہیں ہوا ۔ ہوا یہ کہ ہماری مسجد میں ایک...
  15. اسحاق سلفی

    اکٹھی تین طلاق دینے پر نبی مکرم ﷺ کے غصہ کی روایت ضعیف قرار دینے کا سبب کیا ہے؟؟؟

    اس کو ایک مثال سے سمجھاتے ہیں : ایک مولوی صاحب کو نمازِ ظہر کے بعد سے لے کر مغرب تک تین مختلف جگہ "ختم شریف " پڑھنے اور کھانے جانا تھا ، ایک جگہ جمعرات کا ختم تھا ،دوسری جگہ ایک بزرگ کے ایصال کیلئے ختم شریف تھا ،اور تیسری جگہ ایک افتتاحی تقریب کے ضمن میں قرآن کو ختم کرنا تھا ؛ ان سب ختموں میں...
  16. اسحاق سلفی

    اے میرے ہم نشیں

    اقبال عظیم کی مکمل غزل مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا مری آنکھ کیسے چھلک گئی، مجھے رنج ہے یہ برا ہوا مری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیں ابھی روشنی ابھی تیرگی، نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا وہی پختہ کارِ جفا ملا نہ کسی کی ضرب غلط پڑی، نہ کسی کا تیر...
  17. اسحاق سلفی

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ایجوکیشن کے متعلق کس نوعیت کی تحریر آپ کو مطلوب ہے ؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ایجوکیشن کے متعلق کس نوعیت کی تحریر آپ کو مطلوب ہے ؟
  18. اسحاق سلفی

    اکٹھی تین طلاق دینے پر نبی مکرم ﷺ کے غصہ کی روایت ضعیف قرار دینے کا سبب کیا ہے؟؟؟

    ایک مجلس میں اکٹھی تین طلاق الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! ایک ہی مجلس میں اکٹھی تین طلاقیں دینا ہمارے معاشرے کابہت نازک اور سلگتا ہوا مسئلہ ہے لیکن ہم اس سلسلہ میں بہت لاپروا واقع ہوتے ہیں ،اس کی نزاکت کااندازہ درج ذیل حدیث سے بخوبی لگایا جاسکتاہے: رسول اللہ صلی اللہ...
Top