الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس موضوع پر ناچیز کا بھی ایک مضمون ہے جو کہ المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی سے شائع ہونے والے سہہ ماہی رسالے کی خاص اشاعت معیشت نمبر میں شائع ہوا ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اس کی اسکین تصاویر یہاں پیسٹ کردوں۔
شاہ صاحب اور عامر بھائی کسی پر جرمانے کی بات کرنے کی ہم جسارت نہیں کرسکتے۔ اللہ تعالیٰ آپ احباب کو خوش و خرم رکھے۔ باقی پیاری بات شاہ صاحب کہہ چکے ہیں کہ یار زندہ صحبت باقی !
بالکل بجا فرمایا آپ نے مجھے بھی اس کا یہی حل نظر آرہا ہے کہ فوراً ہنگامی طور پر جامعہ ابی بکر احباب فورم دعوت کال کریں ، تاکہ ہم اس میں شریک ہو کر اجتماعی طور پر آپ سے معذرت کریں۔ اور یقیناً میرا تو دل زیادہ سے زیادہ معذرت کو چاہے گا (گو کہ سبب میں نہیں آپ کی عدم حاضری کا)بلکہ معذرت بھی...
ایک چشم پوشی ہوتی ہے اور ایک چشم نوشی اور ایک چشم نوچی (چشم سے نوچنا ) اور یہاں یہ تینوں کام ہوئےہیں چشم پوشی ہوئی ہماری گزارش سے کہ ان دو کتابوں کی کوئی پی ڈی ایف جگاڑ نکالی جائے۔ اور چشم نوشی ہم کرتے رہے ہیں یہ سارے میسیجز پڑھتے وقت اور چشم نوچی ہوئی’’ ہ ‘‘کے ساتھ بالآخر وہ ’’ھ ‘‘ بن ہی گئی۔
شاہ صاحب ! ہم نے جو کراچی کی دعوت کی تفصیل لکھی تھی اس میں نگاہیں آپ کو ڈھونڈھتی رہ گئیں جبکہ ہماری مختلف نیتوں میں سے ایک نیت یہ بھی تھی کہ آپ سے بھی ملاقات ہوجائے گی۔
جی مظاہر بھائی کو اللہ جزائے خیر دے ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی طرف سے دو دن اسماء اللہ الحسنیٰ کے موضوع پر ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ جمعہ اور ہفتہ کے دن تھی ، جس کی اپنی ایک تھکان تھی اور اتوار کے دن المعہد السلفی میں تدریس کے بعد گلشن حدید کی طرف ایک کلاس کے سلسلے میں جانا تھا...