الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب یہ ڈرامہ نہیں آپ کے ڈرامہ کی حقیقت کھولی جارہی ہے جس سے آپ چاہ کر بھی راہ فرار نہیں ڈھونڈ پارہے۔ عمر اثری صاحب کی غلطی کو چھپانے کے لیے نہیں ان کی بات کو غلطی بنانے والوں ، ہر تھریڈ میں خلط ِ مبحث کا کام کرنے والوں کو ان کے شایانِ شان انداز میں سمجھانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔ ...
آپ کو عقیدہ واضح کرنے میں رکاوٹ کیا ہے؟؟ یعنی اس تھریڈ کو پڑھنے والا اس نتیجے پر پہنچ جائے کہ آپ کے عقیدے میں کوئی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کہ آپ نے عقیدہ واضح نہیں کیا؟؟؟
جناب یہی بات تو شروع میں عمر اثری صاحب نے کہیں یہاں آپ کو پرانا راگ الاپنے کی کیا ضرورت ہے ؟ یعنی تھریڈ سے غیر متعلقہ بات کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ پھر مزید انہوں نے انتہائی عاجزی کا کہیں مظاہرہ کربھی دیا اور اعتذار کردیا اس کو بھی آپ نے کیا رنگ دیا؟؟؟
مجبوراً مجھے آپ کی حقیقت تو واضح کرنی ہے اب...
جناب یہی بات میں کررہا ہوں اس تھریڈ میں آپ جس چیز کو ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں کہ دوسری اس کا اقرار بھی ہے۔ شاید کہ سمجھ آجائے میری بات
آپ کے اس جملے کا نتیجہ تو یہ نکلا کہ کنز قدوری اور ہدایہ وغیرہ کی روشنی میں فقہاء حنفیہ بلکہ امام صاحب اور صاحبین کے درمیان ہونے والے مسائل پر اختلاف اور ایسے اختلاف کہ مفتیٰ اور غیر مفتیٰ بھا اقوال کی تقسیم کرنی پڑی۔(بقول شما) یہ سب ملکہ برطانیہ کا کارنامہ ہے۔
عبدالرحمان بھٹی صاحب اور رحمانی صاحب دونوں مل کر میری بات کا جواب دینے کے لیے جو جتن کر رہے ہیں اس کا نتیجہ یہ نکل رہا ہے کہ دونوں کی باتیں ایک دوسرےکے لیے میری طرف سے جواب ہی۔ پڑھیں اور سمجھیں۔ ہم تو محو تماشہ ہیں آپ جتن کرتے جائیں اور ہم دیکھتے جائیں۔ ابتسامہ!!
آپ کو کہنا چاہئے تھا کہ احناف کے یہاں سب متفقہ ہے اسی لئےآپ نے
کے الفاظ استعمال کئے۔ لیکن آپ تو الزامی جواب کی طرف بڑھ کر گویااقرار کررہے ہیں کہ جو میں نے تبصرہ کیا ہے۔ وہ صحیح ہے۔
ان سے کسی نے فون پر سوال کیا کہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی کے بیانات کو سنا جائے تو مرتضی صاحب نے روک دیا یہ کہہ کر ان عقیدے میں کچھ خرابی ہے ۔ اس ساتھی نے اس فون کال کو ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر شئیر کردیا۔
جس تناسب میں چابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ اہل حدیث کم ہے آپ اسی تھریڈ میں ایک کا اپنے تئیں عجیب سا جواب دینے کے چکر میں اہل حدیثوں کی تعداد کے بڑھنے کا اقرار کرگئے ہیں۔
دوسری بات یہ ہے کہ بڑھتی تعداد کو حق ہونے کی دلیل کسی نے قرار نہیں دیا البتہ خوشی کا اظہار کیاجاسکتا ہے۔ کسی کٹر حنفی...
جناب عمر اثری صاحب نے تو پھر ہلکا ہاتھ رکھا ہے اور اس پر اعتذار بھی کرلیا میں ایک دعویٰ کرنے جارہا ہوں کہ فقہاء حنفیہ نے قائدہ بنایا کہ اگر جس غیر فقیہ راوی کی روایت رائے کے خلاف ہوگی تو رائے مقدم ہوگی۔ اور دوسرا قائدہ اس سے بھی سخت اگر قرآن کی آیت قول امام کے خلاف ہو تو قول امام کو ترجیح ہوگی...
اہل حدیث کو منکرین فقہ کہا گیا تو اس کے جواب میں ہمیں یہ کڑوا سچ کہنا پڑا۔
اور ہماری اس بات کاآپ کے پاس کوئی جواب نہیں تھا لیکن حسبِ عادت تو آئیں بائیں شائیں کرتے ہوئے آپ نے جو کچھ کہا میں ہر پڑھنے والے سے کہوں گا کہ ایمانداری سے بتائے میری بات کے جواب سے اس کا کیا تعلق ہے؟
پہلی بات اس کا...