الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ !
اللہ تعالیٰ آپ تمام ساتھیوں کو ہنستا مسکراتا ، اور للہ فی اللہ یونہی ملتا ملاتا رکھے ۔ آمین۔ اس(کراچی کی ) دعوت سے ابھی تک ہم غافل ہی تھے اگر محترم مظاہر امیر صاحب کی کال نہ آتی ، یقیناً انہوں نے بڑی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے رابطہ کیا اور احساس دلایاکہ آپ...
جناب یہ کوئی اس طرح کا گروہ تو نہیں کہ باقاعدہ کوئی ان کا امیر ہو اور باقی معاملات!! لیکن فکری طور پر انہیں پہچان کے طور پر کہہ لیں کہ یہ کہہ دیا جاتا ہے اور دیگر نام بھی ہیں۔
شیخ ربیع بن ہادی حفظہ اللہ یقینا ً کبار علماء میں سے ہیں لیکن ان کے جو امتیازیات ہیں ،وہ اہل علم میں ڈھکے چھپے نہیں ۔
یہاں ایک اہم بات کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان ان کبار علماء کی شخصیات کا دفاع اپنی جگہ اس سے بڑھ کر یہ ہے کہ یہ ایک مستقل گروہ ہے جس فکر مدخلی سوچ کے لوگ کہا جاتا ہے ، اہل علم سے گزارش ہے علمائے سلف اور مدخلی سوچ میں واضح فرق موجود ہے بس اس فرق کے حوالے سے کوئی تھریڈ قائم کیا جائے ۔تاکہ یہ خاص قسم...
جی شیخ صاحب نے ان کا انتہائی نفیس اور جامع جواب دیا ہے اور یو ٹیوب پر موجود ہے اس کے علاوہ دیگر کئی ایک اہل علم نے بھی جواب دیا ہے ، جن میں سید توصیف الرحمٰن راشدی ، حافظ صلاح الدین یوسف صاحب ، بلکہ مجھے یاد پڑتا ہے کہ ارشاد الحق اثری صاحب اور مبشر احمد ربانی صاحب نے بھی کسی آڈیو میں جواب دیا ہے۔
شام پر لکھی جانے والی کچھ عربی کتب
ان کتب کو صرف تلاش کرسکا ہوں ، ابھی مطالعہ کا شرف حاصل نہیں ہوا اس سے پہلے ہی اہل مطالعہ کی خدمت میں یہ لسٹ بھیج دی ہے ۔ آپ احباب بھی اپنا حصہ عبدالمنان اور خضر حیات صاحبان حفظھما اللہ کی طرح ڈالتے رہیں۔
. فضائل الشام
المؤلف: عبد الكريم بن محمد...
شام پر لکھی جانے والی کچھ عربی کتب
ان کتب کو صرف تلاش کرسکا ہوں ، ابھی مطالعہ کا شرف حاصل نہیں ہوا اس سے پہلے ہی اہل مطالعہ کی خدمت میں یہ لسٹ بھیج دی ہے ۔ آپ احباب بھی اپنا حصہ عبدالمنان اور خضر حیات صاحبان حفظھما اللہ کی طرح ڈالتے رہیں۔
. فضائل الشام
المؤلف: عبد الكريم بن محمد...
سوریہ (شام ) کے بارے میں وکی پیڈیا سے حاصل کردہ معلومات:
سوریہ (تلفظ: i/ˈsɪ.rɪə/; عربی: سوريا یا سورية) (جسے بعض اوقات شام بھی کہا جاتاہے۔ شام دراصل مشرق وسطٰی کے ایک بڑے علاقے کے لیے استعمال ہونے والی ایک غیر واضح تاریخی اصطلاح ہے۔) مشرق وسطیٰ کا ایک بڑا اور تاریخی ملک ہے۔ اس کا مکمل نام...
اس عنوان کے تحت میں چاہتا ہوں احباب کے پاس جو معلومات ہوں وہ شامل کردیں۔ جس حوالے سے معلومات ہوں اسے وہی عنوان بنا کر اس تھریڈ میں شامل کردیں۔ تاکہ اس تھریڈ میں اس حوالے سے تفصیلی معلومات و حقائق یکجا جمع ہوجائیں۔ میرے ذہن میں جو نکات آرہے ہیں کہ اس پر احباب سے معلومات وصول کروں!! ذکر کررہا...
ماشاءاللہ ، آپ کی مدلل گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ نبی ﷺ کا ددھیال اور ننھیال مکہ ہی ہے البتہ آپ کے دادا کا ننھیال مدینہ تھا تو اس نسبت سے آپ کا ننھیا مدینہ ہوا ۔
حسن نثار کس قسم کے ںنظریات رکھتے ہیں ، یہ ڈھکی چھپی بات نہیں پھر اسی کالم میں ان کا پرویز صاحب کی لغات القرآن کا اپنے بچوں کو پڑھنے کا مشورہ دینا مزید واضح کردیتا ہے کہ وہ کس فکر کے آدمی ہیں اور ان کی پسند کیا ہے ؟؟ ایسے میں ان مذکورہ انسائیکلو پیڈیا کی تعریف کے پل باندھنا شک بلکہ خطرے سے خالی...
بھٹی صاحب کی عام عادت کسی بھی موضوع میں بھرپور خلطِ مبحث کا کردار اداکرنا
محترم بھٹی صاحب سے میرا تو کوئی بہت زیادہ ’’ وا‘‘ نہیں پڑا لیکن جو لوگ انہیں مختلف تھریڈ میں مسلسل برداشت کرتے ہیں اور کس حد تک ان سے تنگ ہیں اس کا اندازہ یوں لگائیں کہ اس تھریڈ میں بھی ان کی اسی عادت پر انہیں بھٹی...
بھٹی صاحب کی تھریڈ سے ’’ غیر متعلقہ ‘‘ گفتگو کے چند مناظر جو دوسروں کی جواب دہی کا بنیادی سبب بنے:
پہلی مثال
ماشاء اللہ اس جملہ میں ادب اور تھریڈ سے تعلق بالکل واضح ہے اور یہی وہ پوسٹ ہے جس کے جواب میں عمر اثری صاحب نے راگ الاپنے کا لفظ استعمال کیا،(اگرچہ ایک دوسری پوسٹ میں کچھ احادیث بھی...