• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد یونس اثری

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی جناب کیا حکم ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی جناب کیا حکم ہے؟
  2. حافظ محمد یونس اثری

    اہلحدیث کے اصول فقہ

    یہ کتاب کیسے حاصل ہوسکتی ہے ؟؟
  3. حافظ محمد یونس اثری

    اہل قلم بلاگ

    جزیتم شکرا ، ان شاء اللہ وقتا فوقتا اس کے لئے اپنی ٹوٹی پھوٹی گزارشات آپ کے حوالے کرتے رہیں گے۔
  4. حافظ محمد یونس اثری

    اہل قلم بلاگ

    جناب ہم نے ایک تحریر وہاں بھیجی تو ہے ، پتہ نہیں اس کا کیا بنا؟؟
  5. حافظ محمد یونس اثری

    اہل قلم بلاگ

    جی ضرور ہم بھی اس فورم پر رجسٹر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
  6. حافظ محمد یونس اثری

    قواعدِ حدیث کی مستند کتابیں

    صحیح نام الرفع والتکمیل ہے۔
  7. حافظ محمد یونس اثری

    قسطوں میں خرید و فروخت ۔

    اس موضوع پر ناچیز کا بھی ایک مضمون ہے جو کہ المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی سے شائع ہونے والے سہہ ماہی رسالے کی خاص اشاعت معیشت نمبر میں شائع ہوا ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اس کی اسکین تصاویر یہاں پیسٹ کردوں۔
  8. حافظ محمد یونس اثری

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    شاہ صاحب اور عامر بھائی کسی پر جرمانے کی بات کرنے کی ہم جسارت نہیں کرسکتے۔ اللہ تعالیٰ آپ احباب کو خوش و خرم رکھے۔ باقی پیاری بات شاہ صاحب کہہ چکے ہیں کہ یار زندہ صحبت باقی !
  9. حافظ محمد یونس اثری

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    ضرور مظاہر بھائی ان شاء اللہ
  10. حافظ محمد یونس اثری

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    بالکل بجا فرمایا آپ نے مجھے بھی اس کا یہی حل نظر آرہا ہے کہ فوراً ہنگامی طور پر جامعہ ابی بکر احباب فورم دعوت کال کریں ، تاکہ ہم اس میں شریک ہو کر اجتماعی طور پر آپ سے معذرت کریں۔ اور یقیناً میرا تو دل زیادہ سے زیادہ معذرت کو چاہے گا (گو کہ سبب میں نہیں آپ کی عدم حاضری کا)بلکہ معذرت بھی...
  11. حافظ محمد یونس اثری

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    بہرحال میرے علم میں تو یہی تھا کہ آپ بھی مدعو ہیں ، مزید اس حوالے سے مظاہر امیر صاحب ہی وضاحت دے سکتے ہیں۔
  12. حافظ محمد یونس اثری

    ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر / ڈاکٹر محمد عمر

    ایک چشم پوشی ہوتی ہے اور ایک چشم نوشی اور ایک چشم نوچی (چشم سے نوچنا ) اور یہاں یہ تینوں کام ہوئےہیں چشم پوشی ہوئی ہماری گزارش سے کہ ان دو کتابوں کی کوئی پی ڈی ایف جگاڑ نکالی جائے۔ اور چشم نوشی ہم کرتے رہے ہیں یہ سارے میسیجز پڑھتے وقت اور چشم نوچی ہوئی’’ ہ ‘‘کے ساتھ بالآخر وہ ’’ھ ‘‘ بن ہی گئی۔
  13. حافظ محمد یونس اثری

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    شاہ صاحب ! ہم نے جو کراچی کی دعوت کی تفصیل لکھی تھی اس میں نگاہیں آپ کو ڈھونڈھتی رہ گئیں جبکہ ہماری مختلف نیتوں میں سے ایک نیت یہ بھی تھی کہ آپ سے بھی ملاقات ہوجائے گی۔
  14. حافظ محمد یونس اثری

    ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر / ڈاکٹر محمد عمر

    مظاہر بھائی ان دونوں کتابوں کی کوئی جگاڑ وغیرہ ڈھونڈیں اور اسی طرح پی ڈی ایف عنایت فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  15. حافظ محمد یونس اثری

    حج کی فرضیت اور اس کی فضیلت کا بیان

    امام ترمذی رحمہ اللہ نے بھی اس حدیث کی تضعیف کی ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے بھی۔
  16. حافظ محمد یونس اثری

    علم جرح وتعدیل کی ضرورت ،احادیث سے زیادہ تاریخ کو ہے(علامہ معلمی)

    اس گروپ میں ہمیں بھی ایڈ کراوئیں۔ تاکہ علماء سے استفادہ کا موقع ملے۔
  17. حافظ محمد یونس اثری

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    لیکن یہ سیر گھر جاکر اپنی خوابگاہ میں تھی۔ ابتسامہ
  18. حافظ محمد یونس اثری

    تجویز دعوت مچھلی 2017

    جی مظاہر بھائی کو اللہ جزائے خیر دے ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کی طرف سے دو دن اسماء اللہ الحسنیٰ کے موضوع پر ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا تھا جو کہ جمعہ اور ہفتہ کے دن تھی ، جس کی اپنی ایک تھکان تھی اور اتوار کے دن المعہد السلفی میں تدریس کے بعد گلشن حدید کی طرف ایک کلاس کے سلسلے میں جانا تھا...
  19. حافظ محمد یونس اثری

    تعارف انعام الحق اعوان

    تقبل اللہ جھودکم
  20. حافظ محمد یونس اثری

    ہندوستانی تہذیب کا مسلمانوں پر اثر / ڈاکٹر محمد عمر

    یہ پھر ان شاء اللہ ہونے والی جو مجلس ہے اس میں آپ سے سیکھیں گے۔
Top