• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    امیر یزیدؒ کے فسق و فجور بشمول قتلِ حسینؓ کے قصے گھڑے ہوئے ہیں جو تاریخ سے واقف ہیں وہ اسکو بخوبی جانتے ہیں۔ اس لیے مجھے دہرانے کی ضرورت نہیں۔ میں نے ایسے ہی تو نہیں کہا تھا کہ جو لوگ امیریزیدؒ پر لعنت کے قائل ہیں وہ یا تو خطاء پر ہیں یا بے جا تعصب کا شکار۔ ورنہ امیریزیدؒ پر لعنت کا تو سوال ہی...
  2. T.K.H

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    کس بنا پر یزیدؒ پر لعنت کی جائے ؟ جو لوگ یزیدؒ پر لعنت کے قائل ہیں وہ یا تو خطاء پر ہیں یا بے جا تعصب کا شکار۔ یزیدؒ پر لعنت کا کوئی جواز نہیں ہے۔
  3. T.K.H

    شاد صاحب کو جواب

    دراصل حلالہ والا موضوع اب ” علمی “ سے زیادہ ” جھگڑالو “ بن گیا ہے۔ میں اشماریہ صاحب کے متعلق اچھا گمان رکھتا ہوں میری ان سے کوئی ذاتی دشمنی ہرگز نہیں۔ ان سے کیا بلکہ میرا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں۔ ہم سب طالب علم و حق ہیں۔ میں خود بھی کسی کو ” مشرک “ ، ” بدعتی “ ، ” کافر “ یا ” منکر “ کہنا علمی...
  4. T.K.H

    شاد صاحب کو جواب

    مجھے حلالہ والاموضوع مقفل ہونے پر افسوس ہے۔ لیکن اس سے بھی زیادہ اس بات کا افسوس ہے کہ حلالہ کے قائل ابھی تک قرآن کی روشنی میں ہمارے دلائل کا رد نہیں کر سکے۔ جیسا کہ اشماریہ صاحب کا مجھے یہ کہنا کہ میں ان کے دلائل کا رد کروں جب کہ میں قرآنی دلائل کی روشنی میں انکے ” کمزور عقلی دلائل “ کا رد کر...
  5. T.K.H

    اللہ تعالیٰ کا جنوں و انس کو خبردار کرنا !

    اللہ تعالیٰ کا جنوں و انس کو خبردار کرنا ! سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ الثَّقَلَانِ ﴿٣١﴾ (جنوں اور انسانوں کے گروہو!) عنقریب ہم تمہاری طرف پوری طرح متوجہ ہو جائیں گے۔ قرآن ، سورت الرحمٰن ، آیت نمبر 31
  6. T.K.H

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    ”وکیل ِ حلالہ“ ابھی تک اپنے موقف کو قرآن سے ثابت نہیں کر پائے۔ اس لیے محض ”عقلی گھوڑے کی کسوٹی“ پر حلالہ کو ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ اور اشماریہ صاحب کا یہ کہنا کہ:- " البتہ اگر کوئی ایک رات کی ہمبستری کر کے طلاق دے دے تو خاتون زوج اول کے لیے حلال ہو جاتی ہے " میں پوچھتا ہوں کہ کیا...
  7. T.K.H

    مبشر نذیر بھائی کے لئے دعا

    اللہ تعالیٰ مبشر صاحب کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
  8. T.K.H

    حضرت مریم ؑ اور حضرت عیسٰی ؑ قرآن کی نظر میں !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حضرت مریمؑ اور حضرت عیسٰیؑ قرآن کی نظر میں ! حضرت مریمؑ حضرت مریمؑ کی پیدائش کا پسِ منظر إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَىٰ آدَمَ وَنُوحًا وَآلَ إِبْرَاهِيمَ وَآلَ عِمْرَانَ عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿٣٣﴾ ذُرِّيَّةً بَعْضُهَا مِن بَعْضٍ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ﴿٣٤﴾ إِذْ قَالَتِ...
  9. T.K.H

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    قرآن ایک مکمل ضابطہء حیات ہے اور اللہ تعالیٰ نے ”شرعی نکاح“ کے مقاصد و مسائل کے بارے بڑی تفصیل سے بتایا ہے مگر ہم حیران ہیں کہ وہ لوگ جو ”حلالہ“ کے قائل ہیں اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے قرآن میں ”حلالہ نکاح“ کے مقاصد و مسائل کیوں بیان نہیں فرمائے۔
  10. T.K.H

    اختلاف کس طرح ختم ہو سکتے ہیں ؟

    وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّـهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّ‌قُوا ۚ سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑ لو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔ قرآن ، سورت آلِ عمران ، آیت نمبر 103
  11. T.K.H

    قرآن کے اوامر و نواہی !

    قرآن کے اوامر و نواہی ! وَقَضَىٰ رَ‌بُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا ۚ إِمَّا يَبْلُغَنَّ عِندَكَ الْكِبَرَ‌ أَحَدُهُمَا أَوْ كِلَاهُمَا فَلَا تَقُل لَّهُمَا أُفٍّ وَلَا تَنْهَرْ‌هُمَا وَقُل لَّهُمَا قَوْلًا كَرِ‌يمًا ﴿٢٣﴾ وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ...
  12. T.K.H

    قرآن کی سب سے اہم آیت !

    قرآن کی سب سے اہم آیت ! ھُوَ الَّذِيْٓ اَنْزَلَ عَلَيْكَ الْكِتٰبَ مِنْهُ اٰيٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ ھُنَّ اُمُّ الْكِتٰبِ وَاُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌ ۭ فَاَمَّا الَّذِيْنَ فِيْ قُلُوْبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاۗءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاۗءَ تَاْوِيْلِهٖ څ وَمَا يَعْلَمُ...
  13. T.K.H

    قرآن کے چند احکام اور سیدھا راستہ !

    قرآن کے چند احکام اور سیدھا راستہ ! قُلْ تَعَالَوْا اَتْلُ مَا حَرَّمَ رَبُّكُمْ عَلَيْكُمْ اَلَّا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَـيْــــًٔـا وَّبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا ۚوَلَا تَقْتُلُوْٓا اَوْلَادَكُمْ مِّنْ اِمْلَاقٍ ۭنَحْنُ نَرْزُقُكُمْ وَاِيَّاهُمْ ۚ وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا...
  14. T.K.H

    باطل سے اتحاد کے لیے حق سے اختلاف!؟

    میں سرخ رنگ والی باتوں سے اتفاق نہیں کرتا۔ مولانا مودودیؒ کو بھی اسی بات کی شکایت رہتی تھی کہ عوام کے ساتھ ساتھ کچھ علماء بھی ان کی باتوں اور نقطہ نظر کو صحیح نہ سمجھنے کی وجہ سے لوگوں میں تشویش پیدا کرتے تھے۔ اگر آپ کسی بھی عالمِ دین کے نقطہ نظر کو اس کے سیاق و سباق سے ہٹ کر سمجھیں یا پیش کریں...
  15. T.K.H

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    بھائیوں اور بہنوں ! اشماریہ صاحب پر ” عشقِ حلالہ “ ہی نہیں بلکہ ” عشقِ حنفیت “ بھی مسلط ہے۔ اور جب انسان ” تقلید “ کی قسم کھا لیتا ہے تو یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ اب آپ سمجھ گئے ہونگے کہ میں نے کس طرح صرف قرآن کی روشنی میں بغیر تاویل کے ثابت کیا ہے کہ ” حلالہ “ ناجائز ہے اور اشماریہ صاحب ( معذرت...
  16. T.K.H

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    لگتا ہےآپ قرآن سے حلالہ ثابت کروا کر ہی دم لیں گے اور پھر شائد آپ کے " عشقِ حلالہ" کو تسکین پہنچے۔ میں آپ کو نصیحت کرتا ہوں اللہ کے لیے قرآن سے مت کھیلو۔ میں نے قرآن کی روشنی میں یہ ثابت کردیا ہے کہ جس آیت کو " حلالہ " کے جواز میں پیش کیا جاتا ہے وہ حلالہ کے حق میں نہیں بلکہ اس کے خلاف ہے۔ اگر...
  17. T.K.H

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    میں اشماریہ صاحب کی اس بات سے تو متفق ہوں :- ” یاد رہے کہ شریعت نکاح سے ابقاء عقد چاہتی ہے نہ کہ ایک رات کی ہمبستری “ مگر اس بات کی وضاحت آپ ان سے کروائیں:- ” البتہ اگر کوئی ایک رات کی ہمبستری کر کے طلاق دے دے تو خاتون زوج اول کے لیے حلال ہو جاتی ہے “
  18. T.K.H

    باطل سے اتحاد کے لیے حق سے اختلاف!؟

    جب تک ہم سب قرآن کو مضبوطی سے نہیں پکڑیں گے ”اتحاد“ ناممکن ہے۔
  19. T.K.H

    باطل سے اتحاد کے لیے حق سے اختلاف!؟

    آپ ”خلافت و ملوکیت “ اور ”خلافت و ملوکیت پر اعتراضات کا تجزیہ“ کا مطالعہ کریں۔
  20. T.K.H

    باطل سے اتحاد کے لیے حق سے اختلاف!؟

    کیا آپ نے خود ”خلافت و ملوکیت“ کا مطالعہ کیا ہے ؟ یقینا نہیں کیا ہو گا ورنہ آپ صرف شیخ توصیف الرحمان راشدی کی تحقیق پر اعتماد نہ کرتے۔ بلکہ خود کتاب کا مطالعہ کرتے۔ اور جہاں تک حیات النبیﷺ کا مسئلہ ہے تو میں اسکا قائل نہیں۔ براہِ کرم مسئلہ حیات النبیﷺ کے بارے میں آپ ”رسائل و مسائل “ جلد نمبر 3 ،...
Top