الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک بات سمجھ نہیں آتی۔۔۔
آپ طالبان دشمنی میں اتنے آگے کیوں نکل چکے ہیں۔۔۔
آپ کی آئین میں قادیانی کافرہیں۔۔۔
شیعہ متفقہ طور پر ہر مکتبہ عمل کا فتوٰی ہے کے دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔۔۔
شناختی کارڈ میں مذہب کے خانے کا اضافہ کرواو سب ٹھیک ہوجائے گا دوسرے دن۔۔۔
مان لیں میری بات۔۔۔ اور مشورہ دیں...
یقینآ گواہی اس بات کی ہے کہ پرویز مشرف اور اس کی صلیبی فوج لاکھوں مسلمانوں کی قاتل فوج ہے۔جس نے افغانستان میں صلیبیوں کے ساتھ مل کر امارت اسلامیہ کا خاتمہ کیا ۔ مجاہدین کو قتل کرایا ، حق پرست علماء کوقتل کرایا، پرویز مشرف لاکھوں مسلمان بچوں کا قاتل ہے،اس سفاک قاتل نے امریکہ کے ساتھ مل کر...
القولالسدید پاکستان میں جتنے بھی مومن موحد مسلم حکمران گزرے ہیں ان کے نام یہاں لکھ دیں تاکہ ان کو نہ تو طاغوت کہا جائے اور نہ ہی ان کی تکفیر کی جائے۔یہ آپ کا احسان ہوگا مسلمانوں پر۔۔۔۔۔۔!!!!!!
میرے خیال میں آپ خواب دیکھ رہے ہوں گے جب ہی تو عجیب پوسٹ پیسٹ کیا ہے۔میرے خیال میں جابر علی عسکری کے فورم پر پوسٹ کرنے والی عبارت شاید غلطی سے یہاں پوسٹ کردی آپ نے۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ اپنا اس بارے میں بکھرا موقف یہاں سمیٹ کر پیش کریں یا عبداللہ عبد اور القولالسدید بھائی کا موقف جاننے کے لئے جماعۃ الدعوۃ یا فتنہ تکفیر والے سیکشن میں چلے جائے ۔۔۔۔
فتنہ تکفیر و خوارج True Manhaj - True Manhaj
السلام علیکم
معذرت کے ساتھ آپ کسی بھی لائیو ممبر کے رائے سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر کسی ممبر کی پرسنیلیٹی پر اسطرح کی بات کرنا درست نہیں۔ آپکا جو بھی آئیڈیل ھے آپ اس کے دفاع کے لئے فائٹ کریں اچھے انداز میں اس پر کسی کو منع نہیں، یا آپ مشرف کی مخالفت میں مضمون لکھیں آپ کو کوئی منع نہیں کرے گا۔...
لگتا ہے کہ رمضان بوطی جو بشار الاسد کا حمایتی سنی عالم تھا اور ایک کاروائی میں مارا گیا اسی
طرح عبداللہ عبدل، القولالسدید اور امیر مرکز قادسیہ بھی اپنے آقاوں مشرف، کیانی اور زرداری کی مسلسل اور غیر مشروط حمایت جاری رکھیں گے یہاں تک کہ انکا بھی وہی انجام ہو گا جو رمضان بوطی کا ہو گا
السلام علیکم!
القولالسدید بھائی سے گزارش ہے کہ کنعان بھائی کو اس موضوع میں فریق بنا کر ان سے الجھنے کی بجائے اصل بات پہ توجہ دیں کنعان بھائی وہ نہیں ہیں جو شائد آپ سمجھے ہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ جب آپ علمائے دیوبند کی تکفیر نہیں کرنا چاہتے تو انہیں طاغوت ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ اور جب انہیں طاغوت ثابت کردیا گیا تو یہی تو انکی معین تکفیر بھی ہے پھر انہیں کافر کیوں نہیں کہنا چاہتے؟
مجھے حیرت ہے کہ دین کا فہم رکھنے والے جب ایسی باتیں کرتے ہیں -
میرے بھائی جن احکامات کی اتباع کی آپ بات کر رہے ہیں -وہ تو آپ اگر کسی بھی دلر الکفر میں چلے جائیں آپ کو ان احکمات کی پابندی کرنی ہی پڑے گی -کیا غیر مسلم ممالک میں آپ ان چیزوں کی پابندی نہیں کرتے ؟؟ اس کا دین سے براہ راست تعلق نہیں...