• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آل تکفیر کی بنیادیں ہلا دینے والی ویڈیو

شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
جزاک اللہ خیرا بنت حوابہت عمدہ حقائق پیش کئے آپ نے۔۔ چونکہ تلخ تھے اس لیے بہت تلملاہٹ اور بے چینی دیکھنے کو ملی۔۔بہرحال اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔
کیسی عجیب بات ہے؟؟؟

ویڈیو پر اعتراض کئے جار ہے ہیں کہ اس میں پروف ریڈنگ کی غلطیاں ہیں۔پجاری کو پچاری لکھا ہے۔۔:)
اس میں اخبارات کی خبروں کے حوالے ہیں۔۔:)
کچھ بھائی کاپی پیسٹ کے چکروں میں پڑے ہوئے ہیں۔:)
اور کچھ ایسے ہیں جنہوں نے اس ڈاکٹر کی طرح پوسٹ پڑھنے سے پہلے اور بعد میں ایک ہی طرح کے کمنٹس پیش کرنے ہوتے ہیں۔:)بہرحال!!!!بہنہ کی کوشش زبردست تھی اور ناقابل تردید اور کڑوے حقائق تھے۔
ایک بھائی نے اپنے گلے سے اس سانپ کو نکالنے کی ناکام کوشش کی ہے،،لیکن:(۔
برطانیہ میں سیٹیزن شپ پر حلف اٹھانا ضروری نہیں جو اس پر ٨٠٠ پاؤنڈز فیس دے رہا ھے اس کی چوائس ھے کہ وہ اٹھائے یا نہ اٹھائے۔ سٹی میئر پوچھتا ھے کہ جو حلف اٹھانا چاہیں وہ آگے والی سیٹوں پر بیٹھ جائیں اور جو نہیں اٹھانا چاہتے وہ پیچھے والی سیٹوں پر بیٹھ جائیں۔
آپ کی اس روایت کا حوالہ؟اسناد کے ساتھ؟
پہلی بات تو یہ ثابت کریں کہ آپ کے امام آگے والی سیٹوں پر تھے یا پیچھے والی؟اور کیا پیچھے والی سیٹوں پر بیٹھنے سے کفر بالطاغوت کا حق ادا ہوجاتا ہے یا اس کچھ اسے بڑھ کر بھی کیا جاتا ہے؟
کفار کے ممالک میں رہنا۔۔۔اور استطاعت ہونے کے باوجود ہجرت نہ کرنا،ان کے قوانین کی پاسداری کرنا،کافر حکمرانوں کو اپنا حکمران تسلیم کرنا،طاغوتی عدالتوں سے فیصلے کروانا،حکومت سے اپنا مکان بنوانے کے لیے اپیل کرنا،مقدمہ لڑنے کے لیے وکیل کروانا،اور برطانیہ جیسے طاغوت کو برداشت کرنا اور اس کی اطاعت کرنا لیکن پاکستان کو برداشت کرنے سے انکار کر دینا۔۔۔
دفاعی صاحب زرا ان کرتوتوں پر بھی روشنی عنایت فرمائیں:)
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
راسخ العقیدہ سلفیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں

السلام علیکم

میرا مراسلہ وائیولنس کو روکنے کے لئے تھا جس شائد آپ سمجھ نہیں پائیں گے۔

اگر آپ پہلے مجھے ٨ سال پہلے کسی فارم میں ملے ہوتے تو میں آپکو سیٹیزن شپ کے وقت سپانسر ضرور کرتا تاکہ آپکو اپنے لے جا کر دکھاتا کہ حلف لینے کا طریقہ کار کیا ھے۔

جس بات پر آپ ویڈیو کلپس میں اخباری رپورٹیں دکھا کر دوسرے ممبر سے الجھ رہے ہیں اس کے بدل پر میں آپکو ایک کچھ لنک حوالہ کے طور پر پیش کرتا ہوں تاکہ آئیندہ سمجھ سے کام لیں۔

سلفیوں پر ریاست کے خلاف سازش کا الزام

جرمنی: راسخ العقیدہ سلفیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں

[SUP]جمعرات 24 رجب 1433هـ - 14 جون 2012م[/SUP]

مکمل خبر یہاں کلک کر کے پڑھیں

جرمنی میں کٹڑ سلفیوں کے تین گروپوں پر پابندی عاید

سلفی تنظیموں کی کڑی نگرانی کے بعد حکومت کا فیصلہ

[SUP]بدھ 1 جمادی الاول 1434هـ - 13 مارچ 2013م[/SUP]

مکمل خبر یہاں کلک کر کے پڑھیں

ویڈیو لنک ١
ویڈیو لنک ٢

تھریڈ کے پہلے مراسلہ میں جو ویڈیو لنک ھے وہ انگلینڈ کے مسلمان اور یہ جرمنی کے مسلمان سب کا کام درجہ اور رتبہ ایک ہی ھے مگر اسے ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ امید کرتا ہوں میرے تبصرہ کے بغیر پورے مراسلہ کا جواب اس میں مل گیا ہو گا۔

انتظامیہ اگر چاہے کہ اس مراسلہ سے کا ہونا درست نہیں تو وہ اسے ہٹا سکتی ھے۔

والسلام

[SUP]جزاک اللہ خیرا بنت حوابہت عمدہ حقائق پیش کئے آپ نے۔۔ چونکہ تلخ تھے اس لیے بہت تلملاہٹ اور بے چینی دیکھنے کو ملی۔۔بہرحال اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔
کیسی عجیب بات ہے؟؟؟

ویڈیو پر اعتراض کئے جار ہے ہیں کہ اس میں پروف ریڈنگ کی غلطیاں ہیں۔پجاری کو پچاری لکھا ہے۔۔:)
اس میں اخبارات کی خبروں کے حوالے ہیں۔۔:)
کچھ بھائی کاپی پیسٹ کے چکروں میں پڑے ہوئے ہیں۔:)
اور کچھ ایسے ہیں جنہوں نے اس ڈاکٹر کی طرح پوسٹ پڑھنے سے پہلے اور بعد میں ایک ہی طرح کے کمنٹس پیش کرنے ہوتے ہیں۔:)بہرحال!!!!بہنہ کی کوشش زبردست تھی اور ناقابل تردید اور کڑوے حقائق تھے۔
ایک بھائی نے اپنے گلے سے اس سانپ کو نکالنے کی ناکام کوشش کی ہے،،لیکن:(۔

آپ کی اس روایت کا حوالہ؟اسناد کے ساتھ؟

پہلی بات تو یہ ثابت کریں کہ آپ کے امام آگے والی سیٹوں پر تھے یا پیچھے والی؟اور کیا پیچھے والی سیٹوں پر بیٹھنے سے کفر بالطاغوت کا حق ادا ہوجاتا ہے یا اس کچھ اسے بڑھ کر بھی کیا جاتا ہے؟

کفار کے ممالک میں رہنا۔۔۔اور استطاعت ہونے کے باوجود ہجرت نہ کرنا،ان کے قوانین کی پاسداری کرنا،کافر حکمرانوں کو اپنا حکمران تسلیم کرنا،طاغوتی عدالتوں سے فیصلے کروانا،حکومت سے اپنا مکان بنوانے کے لیے اپیل کرنا،مقدمہ لڑنے کے لیے وکیل کروانا،اور برطانیہ جیسے طاغوت کو برداشت کرنا اور اس کی اطاعت کرنا لیکن پاکستان کو برداشت کرنے سے انکار کر دینا۔۔۔

دفاعی صاحب زرا ان کرتوتوں پر بھی روشنی عنایت فرمائیں:)[/SUP]
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
و علیکم سلام ورحمۃ اللہ

کنعان بھائی نے لکھا:
السلام علیکم

میرا مراسلہ وائیولنس کو روکنے کے لئے تھا جس شائد آپ سمجھ نہیں پائیں گے۔
میں مشکور ہوں کہ آپ بھی فتنہ و فساد کے خلاف ہیں اور اسے روکنے کے لئے کوشاں ہیں۔
باقی محترم ، میں بضوبی سمجھتا بھی اور جانتا ہوں بھی ، ڈونٹ وری!

سلفیوں پر ریاست کے خلاف سازش کا الزام

جرمنی: راسخ العقیدہ سلفیوں کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں
جمعرات 24 رجب 1433هـ - 14 جون 2012م
کوا اگر خود کوئل کہلاوانے لگے تو اس سے وہ کوئل نہیں بن جاتا بھائی جان!
میں ایک بات کی وضاحت چاہتا ہوں کہ جن کو آپ "سلفیت" کے سرٹیفکیٹ جاری کر رہے ہیں زرا ، ان کا تعارف اور سلف سے تعلق یہاں پیش فرما دیں۔
یہ ویسٹ کا پروپیگینڈا ہے کہ جہاں بھی کوئی مسئلہ بنتا ہے تو اسی "سلفیت" سے منسوب کیا جاتا ہے۔
تاکہ سلفیت کو شدت پسندی کے ساتھ جوڑا جا سکے ، جس کے لئے کفار کی ایجنسیاں اکثر اوقات "بے قاعدہ " کی مدد لیتی رہتی ہیں۔
اور ایک بات ذہن نشین فرما لیں کہ اگر سلفیت سے آپ کی مراد "بے قاعدہ " ہے تو پلیز درستگی فرمائیں ۔ بے قاعدہ کا سلفیت سے کوئی دور کا تعلق نہیں÷
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
اور بھائی جہاں تک تعلق ہے سلفیوں کا تو ایک بات واضح ہو ، کہ ان سے صرف یورپ کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو خطرہ ہے۔

وہ سلفی چاہے کہیں بھی ہوں۔

جیسا کہ آپ کے لنک میں خود موجود ہے کہ :

جرمن حکام کے مطابق اس وقت ملک میں ڈھائی ہزارکے لگ بھگ سلفی موجود ہیں۔ان پر یہ الزام عاید کیا جاتا ہے کہ وہ ریاستی اداروں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں میں ملوث ہیں لیکن سلفیوں کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انھیں اسلام کی تبلیغ کی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے اور دراصل جرمن حکام کو غیر مسلموں کے اسلام قبول کرنے کی وجہ سے تشویش لاحق ہے۔انھوں نے اسلام کی تبلیغ کے لیے اس مہم کے دوران جرمنی ،آسٹریا اور سوئٹزر لینڈ میں قرآن مجید کے ڈھائی کروڑ نسخے تقسیم کیے تھے۔
اس حالت میں مصروف سلفیوں کو ان لوگوں کے ساتھ ملانا کہ جن کا کام مسلم ممالک سے باہر برطانیہ میں بیٹھ کر مسلم ممالک میں وائیلینس کو بھڑکانا کہاں کا انصاف ہے؟؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مجھے تو آپ اپنی حرکتوں کی وجہ سے ابھی تک ممی ڈیڈی بوائے نظر آئے ہیں۔ اگر میں یہ کہوں کہ اپنے سلفی ہونے پر کوئی سرٹیفکیٹ پیش کر دیں تو یہ ایک احمقانہ سوال ہو گا۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
مجھے تو آپ اپنی حرکتوں کی وجہ سے ابھی تک ممی ڈیڈی بوائے نظر آئے ہیں۔
اگر میں یہ کہوں کہ اپنے سلفی ہونے پر کوئی سرٹیفکیٹ پیش کر دیں تو یہ ایک احمقانہ سوال ہو گا۔
میرے میٹھے میٹھے اسلامی بھائی
لگتا ہےآپ چائے پی کر ہی بڑے ہوئے ہیں۔:)
ارے بھائی سلفیت کے سرٹیفکیٹ سے مراد سلف صالحین کے کردار کی اپنایت ہوتا ہے نہ کہ سند۔۔جیسا کہ ٹی ٹی پی والے شہادت کی بھی دیا کرتے ہیں۔
جو سلف صالحین کے منہج پر ہوتا ہے اس کا کردار اس کو سلفی بناتا ہے،اپنے منہ سے کوئی کوئل بنے یا میاں مٹھو۔۔اس سے وہ سلفی نہیں بن سکتا۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
السلام علیکم!
القول السدید بھائی سے گزارش ہے کہ کنعان بھائی کو اس موضوع میں فریق بنا کر ان سے الجھنے کی بجائے اصل بات پہ توجہ دیں کنعان بھائی وہ نہیں ہیں جو شائد آپ سمجھے ہیں
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم!
القول السدید بھائی سے گزارش ہے کہ کنعان بھائی کو اس موضوع میں فریق بنا کر ان سے الجھنے کی بجائے اصل بات پہ توجہ دیں کنعان بھائی وہ نہیں ہیں جو شائد آپ سمجھے ہیں
درست فرمایا۔۔۔ میں آپ کے موقف کی حمایت کرتا ہوں۔۔۔
اور مجھے اُمید ہے القول السدید بھائی پوری طرح تعاون کریں گے ان شاء اللہ۔۔۔
 
Top