اوہ ہاں مجھے تو بھول ہی گیا تھا کہ ابلاغ عام میں سادہ اور آسان زبان استعمال کی جاتی ہے ۔غیر علامتی زبان کا اس میں بالکل بھی عمل دخل نہیں ۔۔وہ دارصل اس وقت سے چند لمحے قبل
ادبی
علمی
صحافتی
سائنسی
اور
روز مرہ کی زبان پڑھی تھی اور ساتھ ہی مقولہ ، تو جذباتی،فکاہی،تقریری اورتحریری زبان کے ساتھ سب...