الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں آپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
احناف سے کچھ گندے انڈے بچے بھی نکلے (منکرین حدیث چکڑالوی وغیرہ، قادیانی وغیرہ) اور کچھ اچھے بھی۔
آپ خود کو (اگر جناب حنفیت سے نکلے) یا اپنے آباء (جو حنفیت سے نکلا) کو اچھا ہی یقین رکھتے ہوں گے۔
کم از کم میں آپ لوگوں کو فی الحال اچھے بچے ہی سمجھتا ہوں۔
اگر رفع الیدین کے بغیر بھی نماز صحیح ہے تو کیا اس کی بنیاد پر اختلاف کرنا صحیح تھا؟
احناف سے کیوں اختلاف کیا گیا؟
بلکہ احناف ہی سے نہیں رفع الیدین کی مقدار میں چاروں فقہی مسالک (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) سے اختلاف کیا گیا۔
احناف اور مالکی صرف تکبیر تحریمہ کی رفع الیدین کے قائل ہیں۔
شافعی اور...
زبیر علی زئی کی درج ذیل کتاب میں انہوں نے کفایت اللہ سنابلی صاحب کو جھوٹا ثابت کیا۔
اس کی کیا حقیقت ہے؟ (مقالات جلد ششم)
وضاحت فرما دیں۔
دونوں اہلحدیث ہونے کا دعویٰ رکھتے ہیں۔
--------------------
###کفایت اللہ صاحب نے اس کامفصل جواب بھی دیا ہے ، ان کی تحریر کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔...
مثال کے طور پر یہ دو احادیث ہیں۔
ایک میں امام کی اقتدا میں سورت فاتحہ پڑھنے کی تاکید ہے۔
دوسری میں ممانعت وارد ہے۔
پہلی حدیث
سنن أبي داود:
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ مَحْمُودِ...
فقرے چست کرنا علماء کے شایان شان نہیں لہٰذا علمی بات کی جائے۔
ذخیرہ احادیث میں رفع الیدین سے متعلق بہت سی متعارض احادیث دیکھنے میں آتی ہیں۔
کسی میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ رکوع کی رفع الیدین کا اثبات ہے۔
کسی میں رکوع کے علاوہ سجدوں کو جھکتے وقت کی رفع الیدین کا بھی اثبات ہے۔
کسی میں ہر تکبیر کے...
مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي معشر عن إبراهيم عن عبد الله أنه كان يرفع يديه في أول ما يستفتح ثم لا يرفعهما.
عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز کی ابتداء میں رفع الیدین کرتے تھے اس کے بعد رفع الیدین نہیں کرتے تھے۔
مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
حدثنا وكيع عن أبي بكر بن عبد الله بن قطاف النهشلي عن عاصم بن كليب عن أبيه أن عليا كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة ثم لا يعود.
علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابتدائے نماز میں رفع الیدین کرتے اس کے بعد نہیں کرتے تھے۔
مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو رفع الیدین کرتے اس کے بعد نماز سے فارغ ہونے تک رفع الیدین نہ کرتے۔
(2) حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم بن كليب عن عبد الله بن الاسود عن...
مصنف ابن أبي شيبة: من كان يرفع يديه في أول تكبيرة ثم لا يعود
حدثنا أبو بكر قال نا وكيع عن ابن أبي ليلى عن الحكم وعيسى عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن البراء بن عازب أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا افتتح الصلاة رفع يديه ثم لا يرفعها حتى يفرغ.
براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ بے شک...