الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1ـ کیا شاذ روایت قابل عمل نہیں ہوتی؟
اپنے جواب کو قرآن و حدیث کے ساتھ تقویت دیجئے گا۔
2ـ مذکورہ روایت پر تمام اعتراضات مختصراً یہاں ایک ساتھ جمع فرما دیں۔
شکریہ
صحیح بخارى: کتاب الصلاۃ: باب السجود على الثوب في شدة الحر:
وقال الحسن كان القوم يسجدون على العمامة والقلنسوة ويداه في كمه
صحیح مسلم: کتاب الجنائز: بَاب فِي عِيَادَةِ الْمَرْضَى:
عن عبد الله بن عمر أنه قال كنا جلوسا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم إذ جاءه رجل من عليه ثم أدبر الأنصاري فقال...
بھائی آپ نے ’ذراع‘ پر تو پورا زور لگا دیا ’ید‘ کو بھول گئے۔ حدیث میں دایاں ’ید‘ بائیں ’ذراع‘ پر رکھنے کی بات بیان ہوئی ہے۔
’ید‘ کی تفصیل بھی لکھ دیں اور پھر بتائیں کہ اس دائیں ’ید‘ کو ’ذراع‘ پر اپنی مرضی کی جگہ پر رکھیں گے یا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق؟
اللہ کرے کہ یہ اہلحدیث کی مختلف جماعتوں کے ’’انتخابی اتحاد‘‘ کی طرح پاکستان اور ہندوستان بلکہ پوری دنیا کے مسلم امہ مین ’’اتحاد‘‘ پیدا ہوجائے اور اس میں رکاوٹ بننے والوں کو اللہ تعالیٰ ملیا میٹ کردے۔ کہو آمین
افغان تاریخ میں پہلی بار افغانوں کو غیر مسلح کرنے والے، افغان تاریخ میں پہلی بار افغانستان سے پوست کی کاشت کو یکدم ختم کر دینے والوں کو تو صفحۂ ہستی سے مٹانا چاہتے ہو پھر کیوںکر امریکہ پوست کی فصل کو تباہ کرنا چاہے گا جبکہ اس کے ساتھ اس کے مفادات بھی وابستہ ہوں۔
امریکہ پورے افغانستان میں شادی تقریبات پر بمباری کرسکتا ہے مدارس پر بمباری کرسکتا ہے مگر پوست کی کھڑی فصلوں کو تباہ کرنے کی سلاحیت سے محروم ہے۔
امریکہ نے بس ایک ہی ٹکنالوجی سیکھی ہے اپنے نیوکلیئر ہتھیاروں کی آزمائش کے لئے انہیں گرا دینا فار ٹیسٹ پرپز جبکہ مخالفین ہتھیار ڈال چکے ہوں۔
مختلف حیلوں...
ان اعداو شمار میں ایک بات کا لحاظ نہیں رکھا گیا وہ یہ کہ یہ حادثات کس کے کتنے عرصہ میں ہوئے۔ اگر کسی ملک کے حادثات سو سال میں بیس ہیں اور دوسرے کے بیس سال میں دس تو ایوریج کس کی زیادہ کہلائے گی؟
یہی فرق ہے ان اعداو و شمار میں۔
اللہ کرے کہ اس کے بعد ’انتہائی نگہداشت‘ کی ضرورت پیش نہ آئے۔ ابتسامہ!!!
ویسے میری طرف سے اجازت ہے کہ اگر محدث فورم کی انتظامیہ اس تھریڈ کو بلاک یا ڈلیٹ کرنا چاہے تو کرلے۔
آدمی پر مختلف حالات آتے رہتے ہیں اور ان حالات میں انسان جو لکھتا ہے اس کو انہی حالات کے تنظر میں دیکھا جائے تو کسی کی صحیح...