• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    گراف کے مطابق اگلا قدم کیا ہوگا؟ ابتسامہ
  2. جی مرشد جی

    نماز میں ہاتھ کیسے باندھیں کہاں باندھیں؟

    میرے خیال میں جس کے نیچے سلفی لکھا ہے وہ تو خواتین کی طرح ہاتھ باندے ہے اور ان کی خواتین بھی شائد ایسے ہی ہاتھ باندھتے ہوں۔ لیکن بقیہ کسی کے بھی ہاتھ سینہ پر نہیں۔ اگر احناف سے پہلے مالکی کی بھی تصویر لگا دی جائے تو ہاتھ باندھنے کا گراف کچھ یوں بنے گا کہ بلندی کی طرف چڑھے گا یوں۔ دوسرا سوال یہ...
  3. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    بھائی احناف سے اتنا خوف زدہ کیوں ہو؟ کہیں خواب میں بھی تو نہیں ڈرتے؟ محمد بن قاسم رحمہ اللہ کی کتنی عمر تھی جب ان کی سربراہی میں مسلمانوں نے ’’دیبل‘‘ فتح کیا تھا؟ کسی بات کا مدار بھائی عمر پر نہیں علم و عقل پر ہوتا ہے۔ بحث میں حصہ لیں اور دلائل دیں۔ صرف احناف سے دشمنی ظاہر کرنے کے لئے گھٹیا قسم...
  4. جی مرشد جی

    فرض نماز میں اگر ایک رکعت چھوٹ جائے تو کس طرح اپنی نمازمکمل کرے ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم @اسحاق سلفی صاحب اگر کوئی شخص انفراداً فرض نماز پڑھتے ہوئے غلطی سے یا ارادتاً سورت فاتحہ کے ساتھ دوسری کوئی سورت ملا لے تو اس کے کیا احکام ہیں قرآن و حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔
  5. جی مرشد جی

    نور الدین زنگی کا واقعہ اور اس کی حقیقت

    کیا یہ مکمل تحریر واقعی زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی ہے؟ یا اس میں ردو بدل کرکے بیان کیا؟ یا تلخیص کی؟
  6. جی مرشد جی

    حضرت ابوهریره رضی الله عنه کا فرمان رفع الیدین کی سنت کو ترک کردیا گیا

    اس حدیث کے مختلف طرق دیکھنے سے ایک بات سامنے آرہی ہے پہلے طرق دیکھ لئے جائیں۔ سنن النسائي (2 / 124): 883 - أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَمْعَانَ قَالَ: جَاءَ أَبُو هُرَيْرَةَ إِلَى مَسْجِدِ بَنِي...
  7. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    میرے عقلمند بھائی میں نے عقائد کی بات ہی نہیں کی۔ میں ان مسائل پر مبنی موضوعات ڈسکس کر رہا ہوں جن کا تعلق نماز سے ہے جو روزانہ پانچ مرتبہ جماعت کے ساتھ ادا کی جاتی ہے۔ بہشتی زیور کے لنک میں کچھ گڑبڑ ہے وہ کھل نہیں رہا۔ اس میں سے نماز سے متعلق مسائل میں قابل اعتراض بات آپ یہاں لکھ دیں تاکہ اسے...
  8. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    اب تک کے ابحاث سے یہ بات بالکل واضح ہوچکی کہ رفع الیدین کے بارے انواع و اقسام کی صحیح احادیث موجود ہیں۔ اس کے مطابق عمل کےنے والے بھی دنیا میں موجود ہیں۔ ایک بات بڑی واضح ہے کہ احناف جس حدیث پر عامل ہیں وہ اپنے مفہوم میں واضح ہے جبکہ اہل حدیث جس پر عمل پیرا ہیں وہ ایسی نہیں ہے۔نماز یں رفع الیدین...
  9. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    پھر کیوں اس قدر مخالفت کی جاتی ہے احناف کی؟ وہ کیسے؟
  10. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    دانا تو سمجھ گئے ہوں گے۔ میں تفصیل اس لئے نہیں بتا رہا کہ محدث فورم کی بدنامی نہ ہو۔
  11. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    بھائی اپنے قیمتی وقت کو کام کی باتوں میں لائیں اور خواہ مخواہ محدث فورم کی بدنامی کا باعث نہ بنیں۔
  12. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    بھائی ریٹنگ کی بات نہیں۔ ان کے ساتھ جو سلوک ہوتا رہا اس فورم پر اس کی بات ہے۔
  13. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    چلیں آپ میری کوئی بد تمیزی پر مشتمل مراسلہ کا اقتباس پیش کریں؟
  14. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    کاش کاش ہمیں امت کی فکر ہوتی۔ کاش کاش ہمیں اپنے اپنے طرہ بلند کرنے کی بجائے امت مسلمہ کے طرہ کو بلند رکھنے کی فکر ہوتی۔
  15. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    بھائی آپ کی باقی سب باتیں تو خانہ پری کے سوا کچھ نہیں بس ایک بات پوچھنا چاہوں گا۔ وہ یہ کہ اشماریہ صاحب کا نمبر دوسرا ہے اس منفی ریٹنگ میں۔ ان کے کوئی بدتمزی کے نمونے دکھانا پسند کریں گے۔ بدتمیزی کی تشریح بھی کر دیجئے گا۔ اہل حدیث ہر ہر جگہ احناف کو ’’جاہل جاہل‘‘ کے القاب سے پکارے تو یہ...
  16. جی مرشد جی

    حنفی ،اہل حدیث اختلاف اور عام مسلمان

    اشماریہ بھائی نے ایک لنک دیا تھا اس میں دیکھ لیں۔ لنک یہ ہے؛ ttps://ia800206.us.archive.org/25/items/musnfshamusnfsha/musnfsha03.pdf
  17. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    وہ صحیح احادیث جو تکبیر تحریمہ کے سوا بقیہ جگہ پر ترکِ رفع الیدین پر دلالت کرتی ہیں ملاحظہ فرمائیں؛ سنن أبي داود (1 / 200): 751 - حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، وَخَالِدُ بْنُ عَمْرٍو، وَأَبُو حُذَيْفَةَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ...
  18. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    اور اس کو بھی ملاحظہ فرمائیں؛ وقال أحمد بن أصرم المزني: رأيت أحمد يرفع يديه في كل خفض ورفع، وسئل عن رفع اليدين إذا قام من الركعتين؟ فقالَ: قد فعل. وحمل القاضي أبو يعلى هذه الرواية على الجواز دون الاستحباب. ونقل المروذي، عن أحمد، قالَ: لا يرفع يديه بين السجدتين، فإن فعل فهوَ جائز. ونقل جعفر بن...
  19. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ہر تکبیر کے ساتھ رفع الیدین کے کچھ اور ثبوت؛ المعجم الأوسط (9 / 105): 9257 - حَدَّثَنَا وَاثِلَةُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَرْقِيُّ، ثَنَا كَثِيرٌ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ...
  20. جی مرشد جی

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    کسی ’’حنفی‘‘ کو بین کیوں کیا جاتا ہے؟ دیکھنے میں آیا کہ منفی ریٹنگ میں سر فہرست احناف ہی ہیں۔ کیا یہ حیران کن بات نہیں۔ اسی تھریڈ میں بدتمیزی و بدتہذیبی کا مظاہرہ کون کر رہا ہے؟ کیا میزبان کو مہمانوں کے ساتھ اسی طرح پیش آنا چاہیئے؟ کیا اسلام نے یہی سکھایا اور ’’اہل حدیث علماء‘‘ نے یہی کچھ سیکھا...
Top