• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    بتا تو سہی کیا یہ کافری ہے؟ خوارج سے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کا ایک سوال

    اب مجھے صاف الفاط میں یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ لوگوں نے صرف "چسکے" لگانے ہوتے ہیں بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی ادھر سے کاپی کر دیا کبھی ادھر سے بات اڑا لی۔ اب مولانا مودودی سے علماء دیوبند تک چھلانگ لگ گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل کو شام اور ایران کی باتیں ہونے لگیں گی ۔ یا للعجب اس لیے بھیا ! میری بات...
  2. ب

    اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری

    لمبے لمبوترے تھریڈز !! بس جاری رہتے ہیں حتٰی کہ کوئی ١٠ ١١ صفحے کے بعد کسی کو خیال آ تا ہے کہ کچھ کنکلود بھی ہوا ہے یا نہیں !! مجھ نا چیز کے خیال میں طالب نور بھائی کا مراسلہ جو غالبا دوسرا تیسرا مراسلہ تھا ، اس حؤالے سے جامع مانع سی چیز تھی ۔۔۔۔ لیکن اگر اس کو سمجھا جاتا!! اصولا اگر یہ...
  3. ب

    میڈیا کا اصلی چہرہ

    میڈیا کی آزادی کا حال تو یہ ہے کہ پچھلت دنوں اسلام آباد ڈی چوک پر مدارس دینیہ کے ہزاروں طلباء و اساتذہ نے علما؟ء کرام کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ پر پرامن طور پر دھرنا دیا اور کتنے گھنٹے زمین پر دریاں بچھا کر تلاوت اور تعلیم میں مشغول رہے۔ لیکن اسی مقام پر این جی اور کے ایک بینر اور ١٥ سے 2٠ لوگوں کو...
  4. ب

    آل تکفیر کی بنیادیں ہلا دینے والی ویڈیو

    السلام علیکم ! بھائی جان الثر اوقات آپ کے مراسلے الجھاؤ کا واضح شکار دیکھے ہیں ۔ اب یہ سارے پاکستان کو کافر سمجھنا والی بات تو کسی گروہ کے ہاں بھی نہیں ہے خواہ وہ القائدہ وغیرہ ہی ہوں یا طالبان ۔ کہیں اپ جمہوریت میں اخف الضرین کی بنا پر حصہ لینے کو کہتے دیکھے جاتے ہین اور کہیں اس نظام...
  5. ب

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    اپ کے موقف کا ہنوز انتظار ہے ، فی الوقت میں "القرآن یفسر بعضہ بعضا" والے قاعدے کے تحت بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ خود جب آیت کریمہ واضح کر رہی ہے کہ یہاں "اولیاء" کس معنی میں استعمال ہوئے ہیں تو اس کے لیے دوسری آیات سے معنیٰ لے کر اسے مقید ہرگز نہیں کیا جا سکتا ہے۔ آیت کہتی ہے : لا تتخذو الیھود...
  6. ب

    مبشر احمد ربانی صاحب حفظہ اللہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل !!!!

    سننے میں آیا ہے کہ شیخ صآحب کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا. اللہ تعالٰی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں . آمین
  7. ب

    بتا تو سہی کیا یہ کافری ہے؟ خوارج سے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کا ایک سوال

    بھائی جان میں نے بھی ذکر خیر ان "مکھی در مکھی" مارنے والے کاپی پیسٹ کرنے والے "نان سٹیٹ ایکٹرز" کا کیا ہے۔ (ابتسامہ) خان سمیر خان کے پڑھنے کا اقتباس بھی ایک بار پھر یہی ہے:
  8. ب

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    طالب نور بھائی ! اپ کی بات بجا ہے ، میرا اشارہ مطلق اور معین تکفیر کے مابین احتیاط کی طرف نہیں بلکہ اس طرف تھا کہ مطلق طور پر مشرک کہنے اور مطلق طور پر کافر کہنے میں بھی فرق روا رکھا جاتا ہے۔ مشرک کہنا کوئی مسئلہ نہیں ہے فورا جواب مل جاتا ہے ، لیکن اسی گروہ کے مطلق کافر ہونے پر سوچ و بچار ہو...
  9. ب

    بتا تو سہی کیا یہ کافری ہے؟ خوارج سے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کا ایک سوال

    اول تومولانا مبارکپوری مرحوم سے منسوب یہ تحریر کہاں پائی جاتی ہے ؟؟ کہاں طبع ہوئی؟؟اس بات کی تحقیق فرمائی جائے، مولانا سے اس کی نسبت ہی مشکوک امر معلوم ہوتا ہے ۔ دوسرا یہ کہ مولانا مودودی رحمہ اللہ کا نظریہ خود ان کے الفاظ میں کسی نے زحمت کی ہے پڑھنے کی؟؟ مولانا فرماتے ہیں:: (قرآن کی ٤...
  10. ب

    میرے لیے دعا کریں

    اللہ آسانی فرمائے اور مشکل سے جلد از جلد نکالیں امین
  11. ب

    کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

    السلام علیکم ! شاہد نذیر بھائی کے استدلال میں پیچیدگی کافی زیادہ پائی گئی ہے! یا حوالہ جات اتنے کثرت سے ہیں کہ خود قائل کا استدلال "ڈھونڈنا" پڑتا ہے۔۔۔ ورنہ علماء کی عبارات بہت کچھ کہتی نظر اتی ہیں ۔ بہرحال اس سے قطع نظر ان حوالوں کا ایک جگہ اکٹھا کردیا جانا اپنی جگہ مفید ہے۔ ایک اور چیز...
  12. ب

    آیت ِتحکیم کی صحیح تفسیر اور حکمرانوں کی غلط تکفیر (جدید خوارج کے لئے فکر آمیز اقتباس)

    زرد آری ،کیانی یا چیف جسٹس کی مجبوریاں یہاں بیان کی جائیں۔ بسم اللہ
  13. ب

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    السلام علیکم! آپ کی پچھلی باتیں قلبی دوستی کے گرد گھومتی رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ بات آیت ولایت کی ہو رہی تھی ۔ اس بابت آپ کا موقف ہنوز نہیں آ سکا ہے، اور یہی میں نے اوپر کے دو سوالوں میں پوچھا ہے۔ موقف واضح ہو تبھی گفتگو کی جا سکتی ہے ، کیونکہ ہر دو صورتوں میں بات کا رخ اور ہو جاتا ہے۔...
  14. ب

    القول السدید سے سوال : امارت اسلامیہ اور شیخ اسامہ رحمہ اللہ

    آُ مشرف طبلہ نواز کو ماننا جاری رکھیں ، وہ سید ہے !!
  15. ب

    ظالم مسلم حکمران کے خلاف خروج امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی نظر میں

    خلیفۃ المسلمین زرد آری جیسے اولی الامر کے خلاف واقعی خروج جائز نہیں ہے . اور ہم دل و جان سے اس کے ہر حکم کی اطاعت کے پابند ہیں . اگرچہ وہ سود کو ، زنا بالرضا کو ، اور دوسری حدود اللہ میں علی الاعلان دخل اندازی کرے تو وہ مدینہ ثانی کا شرعی ذمہ دار ہونے کے ناطے اس کا حق ہے ! اگر وہ کفار و...
  16. ب

    ابن تیمیہ کی ساری کتابیں ایک سافٹ ویر میں

    ایمان سپرٹ ڈاٹ کام پر ایسے کافی سارے موسوعے موجود ہیں ، اللہ تعالیٰ ان سب لوگوں کو اجر عظیم عطا فرمائیں . http://www.islamspirit.com/
  17. ب

    امریکہ کا قبرستان......افغانستان

    فی الحال تو پاکستان کا قبرستان بھی افغانستان ہی ثابت ہو رہا ہے ، کیونکہ ہنوز ہم بھی اسی صلیبی اتحاد کا حصہ ہیں جو وہاں زمین برد ہوا جا رہا ہے. اور یہ ساری مصیبتیں بلائیں بھی ہم پر آقا و مولا امریکہ بہادر کا ساتھ دینے کے بعد سے ٹوٹ کر برس رہی ہیں .
  18. ب

    القول السدید سے سوال : امارت اسلامیہ اور شیخ اسامہ رحمہ اللہ

    کیوں لڑتے ہو یار ۔ جانے دو۔ اب وہ شخص ہماری آپ کی لڑائی کا محتاج نہیں ہے نہ ہی اسے کوئی فائدہ ہونے والا ہے۔ رحمہ اللہ تھورے دن صبر کرو، پھر جب سب قاعدین جہاد کی طرح حافظ سعید صاحب دامت برکاتھم العالیہ بھی امیر المومنین حفظہ اللہ کی بیعت کر آئین گے ، تب ہماریے یہ بھائی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  19. ب

    یٰاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَھُوْدَ وَالنَّصَارٰی اَوْلِیَاء سے مراد عام

    انس نضر بھائی ! میرا ذہن بحمدللہ کلیر ہے ، بات ایک جملے میں اتنی سی ہے کہ جہاں مطلق دوستی کا ذکر ہے اس کو قلبی دوستی سے کیسے اور کیونکر مقید کیا جا سکتا ہے ؟؟ مجھے صرف آُپ ایک بات کلیر کر دیں کہ :: کیا آیت ولایت کے ضمن میں صرف قلبی دوستی ہی داخل ہے ؟؟ دوم: کیا مسلمانوں کے خلاف کفار کی...
  20. ب

    اردو ذریعہ تعلیم اور قومی یکجہتی کے تقاضے

    حقیقت یہ ہے کہ وزیر اعلٰی پنجاب نے دو عدد مشیر برائے تعلیم رکھے ہیں جو فرنگی ہیں ، جن کو صرف بات منوانا اتا ہے اور یہ سب کچھ جو اس ٹرم میں پنجاب میں ہو رہا ہے انہی کی تجاویز ہیں جو عملا احکام کے درجے میں ترجیحا نافذ کی جاتی ہیں ۔ پرائمری میں بچوں اور بچیوں کے الگ سرکاری سکول ہونے کے باوجود...
Top