الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی زبان سے خوارج وہ تاتاری ہیں جو مسلمانوں سے جنگ کرتے ہیں ..... اور خود ابن تیمیہ رحمہ اللہ ان تاتاریوں سے جنگ پر کمربستہ رہے ہیں.
اچھا !!تو ابن تیمیہ نے تو تاتاریوں سے جنگ کی تھی ، کلمہ گو تاتاری ؟؟.... تو اپنے الفاظ میں وہ خود خوارج ہوئے!! ایسا نہیں ہے ، انہوں نے تو ان...
کھاو قسم یہیں پر خدا پاک کی کہ جو بھی لکھا ہے وہ تمہارے ساتھ بیتا ہے واقعی . اور یہ کہ اوپر کا سارا قصہ تم نے کوئی کہانی وغیرہ نہیں گھڑی ہے .
پھر اتنا بودا طریقہ کہانی گھڑنے کا ..... کسی بڑھک مار خطیب سے سے سیکھ ہی لینا تھا یار !!
میں نے آپ نے بھی شاید ہی کسی دن خاص اس دن کی نسبت سے کوئی تقریر وعظ وغیرہ سنا ہو کسی ملا ملانے کا، لیکن بنیادی اقدار اور اخلاقیات ایسی "چیزیں" اور پھر اسلامی اخلاقیات (عرف "خاص" میں غیرت برگیڈ) ،یہ سب ہمیں ایک حد تک رکھنے میں کردار ادا کرتے ہیں ۔ اندر سے ایک آدھ آواز ضرور آجاتی ہے! ۔ وجہ یہ...
السلام علیکم!
حال یہ ہے کہ کفار اب الوہیت سے بھی ایک قدم آگے بڑھ کر ربوبیت کے مسائل میں مسلمانوں کو مشکوک کرنے میں لگے ہیں اور ہم ابھی تک ایک ایک شخصیت کو گمراہ اور نجانے کیا کیا ثابت کر کے دین کی کیا خدمت کرنا چاہتے ہیں؟؟ شاید خود بھی ہمیں معلوم نہیں ہوتا.
اردو میں اسلام کے عقلی مقدمے کو...
شرک القبور اور مروجہ بدعتی رسوم و رواجات کے خلاف اللہ رب العزت نے اس جماعت سے بلاشبہ بے نظیت کام لیا ہے اور تجربے مشاہدے کی بات ہے کہ بسا اوقات یہ حضرات اہلحدیث سے بھی زیادہ سخت واقع ہوئے ہیں بدعات کی بیخ کنی کے معاملے میں. اللہ جزائے خیر عطا فرمائے.
مولانا طیب حفظہ اللہ کے والد مولانا محمد...
ونحن ایضا فی الفروع علی مذھب الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ ولا ننکر علی من قلد احد الائمۃ الاربعۃ. دون غیرھم لعدم ضبط مذاھب الغیر کالرافضۃ والزیدیۃ والامامیۃ و نحوھم، فلا نقرھم علی مذاھب الفاسدۃ، بل نجبرھم علی تقلید احد الائمۃ الاربعۃ
اسی لیے کہا تھا کہ دونوں ہی فریقین کے لیے اس میں سبق ہے...
بھائی کو خوش آمدید ، جی آیاں نوں ، پخیر راغلے اور پلی کی آیا............... لاسٹلی وارم ویلکم .
سمائیلیاں ڈس ایبل ہیں ، یہاں )ابتسامہ( ہی کی اجازت ہے :(
یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ ہم میں مقبوضہ کا بھائی موجود ہے . ماشاء اللہ
خوش آمدید بھائی جان ، امید ہے آپ سے ہمیں سیکھنے کو ملے گا.
کچھ اپنی مصروفیات بارے بھی تعارف کروا دیں تو مزید اچھا ہو جائے.
والسلام
ہاں ایک "ٹبر" کا ذکر مولان گول فرما گئے ہیں :(
جب ہر ایک ہی کتب احادیث کھول کر اپنے ننھے سے دماغ کو مجتھدانہ مسائل میں مصروف کرتا ہے تو ..... نتائج آپ کے اردگرد ہی ہیں!
ویسے کل ہی امام الدعوۃ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کا یہ قول بنفس نفیس پڑھا جو سنا تو ہوا تھا لیکن تب شاید "زبان تقلید"...
((نوٹ: تحریر ہذا ایک پیارے بھائی @القول السدید کے محمد قطب حفظہ اللہ بارے استفسار پر لکھی گئی ہے. اس کے لیے کئی بار دیکھنے کے باوجود مجھے کوئی سیکشن موزوں نظر نہیں آیا، اس لیے یہاں لگا رہا ہوں . معذرت کے ساتھ فورم کی "تعمیر" اتنی پیچیدہ ہوئی ہے یا کی گئی ہے کہ کبھی کبھی دق ہونے لگتا ہے !!))...
اس تھریڈ میں تفصیلی بات ہو چکی ہے ، بار بار ایک ہی بات کو دو تین جگہ پھیلا کر میرا خیال کوئی فائدہ نہیں ہوتا .
ملاحظہ فرمائیں::
http://www.kitabosunnat.com/forum/کفر-454/توحیدحاکمیت-،-فہم-سلف-اور-تکفیر-3612/index2.html
شیخ رفیق طاہر صاحب کا یہ مراسلہ بالخصوص قابل توجہ ہے :
والسلام
اس تھریڈ میں تفصیلی بات ہو چکی ہے ، بار بار ایک ہی بات کو دو تین جگہ پھیلا کر میرا خیال کوئی فائدہ نہیں ہوتا .
ملاحظہ فرمائیں::
http://www.kitabosunnat.com/forum/کفر-454/توحیدحاکمیت-،-فہم-سلف-اور-تکفیر-3612/index2.html
شیخ رفیق طاہر صاحب کا یہ مراسلہ بالخصوص قابل توجہ ہے :
والسلام