• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    اعلانات فورم قواعد وضوابط میں ایک اہم شق کا اضافہ

    دوسروں کو تکفیری قرار خارجی قرار دینے پر بھی کوئی قانون بننا چاہیے . تبھی انصاف ہو گا!! یہ بھی عین اسی کا الٹ دوسری انتہا ہےجس کی بابت قانون ہذا بنایا گیا ہے ! امید ہے غور کیا جائے گا . والسلام
  2. ب

    جماعةالدعوة پاکستان اور جمہوری وطن پارٹی کا مشترکہ اعلامیہ

    بھائی ناراض نہیں ہونا، پچھلے دو سال میں قسم ہا قسم کے لانگ مارچ اور رنگ برنگی آل پارٹیز کانفرنسیں منعقد کر کے جماعت کو یا خود پاکستان کو کیا فائدہ ہوا ہے ؟؟
  3. ب

    الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے سے متعلق آپ کی رائے

    السلام علیکم ! محترم بھائی اللہ کا شکر ہے کہ اپ اس نظام کی حقیقت کو سمجھتے ہیں ، اوپر بھائیوں نے اپنی اراء بھی پیش فرمائی ہیں. اب ذرا ایک قدم پیچھے ہٹ کر ووٹ ڈالنے والی صورت پر بات کر لیتے ہیں کہ اس کی کیا فیزیبیلٹی بنتی ہے . صرف اس بات پر غور کر لیں کہ اگر پ ووٹ کو صرف "برے لوگوں کے لیے...
  4. ب

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    السلام علیکم ! میرا نہیں خیال کہ یہ کوئی لڑنے والی بات ہے بھائیو! نو گیارہ کے بعد جو حالات بنے اس میں مہاجرین اور مجاہدین نے ہر اس ہاتھ کو تھاما جو مدد کے لیے بڑھا، اور کوئی آپشن بھی نہیں تھا شاید ان کے پاس......... پھر کتنی ہی تنظیموں نے ، اللہ انہین جزائے خیر دے، جتنا اللہ نے چاہا ان کی...
  5. ب

    جماعۃ الدعوۃ اور ابن تیمیہ کا منہج

    کنفیوزڈ! جناب اگر تھوڑی وضاحت کر دیں تو...........
  6. ب

    جماعۃ الدعوۃ اور ابن تیمیہ کا منہج

    کسی پرانے جماعتی مکتبے سے پتہ کریں کہ اجتماع ٩٩ کی سی ڈی مل جائے آپ کو، اس میں یہ موجود ہو گی. میرے پاس تو کیسٹ میں ہوا کرتی تھی .... وہ بھی کیا دور تھا. ک
  7. ب

    پشاور سے انتہا پسندوں کا پاکستانی فورسز کا اغوا کے بعد بے رحمی سے قتل

    نصیر الدین طوسی اور ابن علقمی کی خلیفہ بغداد سے غداری کے بعد مقتدی الصدر اور احمدی نزاد کی ڈرامے بازیوں تک ............... اب زیادہ وقت نہیں ہے کہ امت ایک بار پھر ان مار آستینوں کی کرتوتوں کو کھلتا دیکھ لے ......... جس پر اپنے تئیں اتحاد و اتفاق اور تقیہ کے دنبیز پردے ڈالنے کی ہر ممکن کوشش کی...
  8. ب

    جماعۃ الدعوۃ اور ابن تیمیہ کا منہج

    اجتماع ١٩٩٩ سے مکی صاحب کا خطاب. مزا سننے کا ہے ، پڑھنے سے زیادہ. ایک بات محل نظر ہے اور وہ یہ کہ انا رجل ملۃ لا رجل دولۃ کا نعرہ تب لگانا بنتا ہے جب ملت اسلامیہ ایک امام شرعی کا وجودرکھتی ہو ، تب ہی "رجل ملۃ" صاحب، "دولۃ" کی فکر سے بے نیاز ہو کر خدمات انجام دے سکتے ہیں . اور جب امام...
  9. ب

    آپ کے لیے

    السلام علیکم ! عنوان درست کرو بھائیو ! عجیب ایک نقطے نے محرم کو مجرم کر دیا والی بات بنی ہوئی ہے :) آپ کے لیے ہے ناکہ آپ "کیلے" .............
  10. ب

    قران خوانی اورعلامہ البانی رحمہ اللہ۔

    السلام علیکم ! شیخ الاسلام رحمہ اللہ سے یہاں کچھ اور بھی منقول ہے ، ملاحظہ فرمائیں :: یعنی شیخ الاسلام فرماتے ہیں کہ ""جہاں تک میت کے لیے روزے، نفلی نماز اور قران پڑھنے معاملہ ہے تو ان کے بارے میں علماء دو اقوال ہیں: اول: یہ چیزیں میت کو قائدہ دیتی ہیں ، یہ امام احمد اور امام ابو...
  11. ب

    توحید حاکمیت توحید کی چوتھی قسم؟

    السلام علیکم ! جناب القول السدید! آُپ نے سیدھے ہی مجھ پر تلبیس اور خوارج کے ٹھپے لگا دیے ہیں جس پر مجھے افسوس ہے ، موقف سے اختلاف اور چیز ہوتی ہے لیکن نیتوں پر شک کرنا ......... میں نے حافظ صاحب کا قول محض بات نبٹانے کے لیے پیش کیا تھا اور اس سے بالکل متفق بھی ہوں ، اس سے بھی کہ حاکمیت...
  12. ب

    ایک شبہ کا ازالہ کیا حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالیٰ نے توحید حاکمیت کو توحید کی الگ قسم بیان کیا ہے

    خلاصہ یہ ہے کہ ""حافظ صاحب محترم توحید حاکمیت کو توحید الوہیت میں شامل سمجھتے ہوئے اس کی اہمیت کے پیش نظر اسے الگ سے بیان کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے . اور 22 کے فونٹ والی ہیدنگ کے ساتھ توحید کی اس قسم کو خود الگ بیان بھی کرتے ہیں "" متفق؟؟ کیا حافظ صاحب والی اجازت دوسروں کو بھی حاصٌ...
  13. ب

    تقلید کے ایوانوں میں ایک اور دھماکہ

    تم سبھی کچھ ہو ................بتاو تو مسلمان بھی ہو! فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں..................
  14. ب

    پشاور سے انتہا پسندوں کا پاکستانی فورسز کا اغوا کے بعد بے رحمی سے قتل

    جی تاشفین ! کل جو تیراہ میں بچوں عورتوں سمیت ١٨ افراد مظلومین پاک فوج نے شہید کیے ہیں کچھ ان کا تذکرہ بھی ہو جائے !! اور آُپ کا کیا خیال ہے کہ سبھی لوگ صرف وہی دیکھتے اور سنتے ہیں جو اپ انہیں سنانا چاہتے ہیں؟؟ خود تو امریکہ بھاگ رہا ہے یہاں سے اور ادھر کی آگ کو مزید بھرکانے کی کوششیں کر...
  15. ب

    سیاسی پارٹیاں اور مذہبی جماعتیں : دلچسپ موازنہ

    ماں بہن کی جگہ کوئی دائرہ انسانیت پر مبنی لفظ لکھا جاتا تو شاید اس پوسٹر کی اہمیت اور بڑھ جاتی............... خیر !
  16. ب

    جنید جواد : تعارف

    فلیتفضل مشکورا !! مرحبا بک یا اخی.ماشاء اللہ جی آیاں نوں ............ :)
  17. ب

    توحید حاکمیت توحید کی چوتھی قسم؟

    یہ سختی کی ایک اور مثال ہے ،میرے بھائی ! تقویۃ الایمان پڑھ لیں اس میں توحید کی تقسیم اور طرح کی گئی ہے ،اسی طرح ابن قیم الجوزیۃ کے ہاں دو اقسام ہیں ......تین کی بجائے ! پروفیسر حافظ سعید حفظہ اللہ "عقیدہ و منہج" میں توحید حاکمیت پر الگ باب باندھتے ہیں اور واضح الفاظ میں لکھتے ہیں کہ ...
  18. ب

    ارسلان اور عبدل بھائی کی باہمی چپقلش قابل افسوس واقع ہے۔

    ارسلان بھائی ! لڑائی نہ کیا کریں ، دل لگی کی البتہ اجازت ہے۔ جماعتوں سے "کٹھ وابستگی" بندوں کو کافی جلدی غصہ دلا دیتی ہے ۔ اس لیے ایسے پیارے بھائیوں کے ساتھ دل لگی بھی مناسب طریقے اور مناسب وقفے کے ساتھ ہونی چاہیے :) خاص طور وہ بھائی جو سننے کے کم اور سنانے کے زیادہ عادی ہوں ۔...
Top