• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ب

    امریکی سیلاب سینڈی میں تعاون کی پیش کش کی شرعی حیثیت؟

    سارا تھریڈ ہی زبردست ہے لیکن اس جملے کا تو میں قائلک ہو گیا ہوں مطلب عذاب کی دعا مانگو ! پھر عذاب آئے تو بچے ہووں کو ریلیف دینے چل پڑو !! شاید کل کلاں کسی قوم پر عذاب آنے کے بعد مسخ شدہ صورتوں اور بندر بنا دیے جانے والوں کی ریلیف کا بھی قائل ہونا پڑے ! ارسلان بھائی ! اسوہ اسل میں...
  2. ب

    حامد صاحب کا منہج: شجر سلف سے پیوستگی یا شجر سلف میں پیوند؟؟؟

    عبداللہ عبدل ! آُپ کو یہ خوش فہمی نہ ہونی چاہیے کہ وہ مضمون آپ کے ارشادات پر لکھا گیا تھا ! :( آپ کو بطور مثال پیش کیا گیا ہے ..... ایک پوری ذہنیت کی مثال . ابھی تک اس فورم پر حامد صاحب کے فکر منہج کا دھاگہ موجود ہے ، حامد کمال کوئی ہمارے چاچے کا پتر تو نہیں ہے میرے بھائی ! تکفیری ثابت کر...
  3. ب

    مصر نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سے مدد طلب کر لی، پاکستان ہر قسم کی حمایت و مدد کے لئے تیار!!

    جن لوگوں کو خوش فہمیؤں کے سراب اچھے لگتے ہیں ، وہ انہی میں رہنا پسند کرتے ہیں .......... حقیقتوں کی تلخیاں برداشت کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہوتی ہے . اس تھریڈ کا عنوان اور "پاکستان مدد کے لیے تیار" کے الفاظ اسی چیز کو مجسم کرتے نظر آتے ہیں . جو پاکستان لشکر صلیب کا ہواول دستہ ہو، صلیبی جنگ...
  4. ب

    تقلید(مطلق و شخصی) اور اتباع سے متعلق ہمارا مؤقف کیا ہونا چاہیئے ؟

    دخل درمعقولات کے لیے معذرت چاہتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے یہ تھریڈ دیکھ کر.... اگر بات ویسے ہی ہونے لگے جیسے یہاں ہو رہی ہے ، تو بہت سے مسائل تو ویسے ہی سلجھ جائیں جو علم سے زیادہ غرور علم کا شاخسانہ ہوتے ہیں ،اور باقی مسائل بھی ذاتی سطح تک ہرگز نہیں آئیں گے. شاید یہ لنکس کچھ مزید مدد دے...
  5. ب

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    جمشید بھائی ! یہ قائم خانی صاحب کوئی تازہ تازہ اشکالات کے شکار نوجوان نہی ہیں ، بلکہ فیس بک کا ہر دوسرا گروپ انہیں ایسی ہی "وارداتوں " پر نکال چکا ہے . اور پوسٹ کا انداز بھی سب سے بڑھ کر اس کی وضاحت کرتا ہے کہ صاحب مراسلہ کس ستیشن سے بول رہے ہیں !! والسلام
  6. ب

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    اوپر کے مراسلوں پر اپنی "حس بصری" استعمال فرمائیں . شکایت رفع ہو گی . والسلام
  7. ب

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    وہاں بھی جواب دیا اور یہاں بھی . ...................... اعتقاد والی "کمند" بھی جہاں ٹوٹی وہ ان موضوعات کو پڑھنے والا بخوبی جان لے گا . میرے "تضادات" پر تحقیق فرمانے والے پورے موضوع کا مطالعہ کریں .......... پھر جو فیصلہ کریں ، میں اپنی صفائی میں کچھ نہیں کہتا ، جو کہنا تھا بمع وضاحت کے کہہ...
  8. ب

    کون اس حدیث کو عملی طور پر صحیح ثابت کرے گا؟؟؟؟

    شاکر بھائی ! اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.
  9. ب

    اے شام کے انقلابیو!

    ہم جانتے ہیں کہ آپ کے درمیان مغربی تہذیب سے دھوکہ کھا یا ہو ا ایک چھوٹا سا ٹولہ بھی موجودہے،جو مغرب سے متاثر اور اس کے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔ یہ وہی کہتا ہے جو مغرب کہتا ہے،یہ ایک سیکولر عوامی جمہوری ریاست کی بات کرتا ہے جو زندگی کے معاملات سے دین کو الگ کرتی ہے...یہ مختصرٹولہ اسلام کی حکمرانی...
  10. ب

    خوشی غمی کے لیے سیکشن کی ضرورت

    السلام علیکم ! گزارش یہ ہے کہ پرسوں میں صبح صبح جب حاضر ہوا تو ارادہ کیا کہ سب کو عید کی مبارکبادی دی جائے ............ لیکن سیکشن ہی کوئی موزوں نہ ملا....... پھر بعد میں ایک بھائی کا ٹاپک دیکھا جو متفرقہ میں لگا ہوا تھا. اگر ہماری پیاری پیاری انتظامیہ اس فورم پر ایک آدھ سیکشن تہنیات اور...
  11. ب

    رکن آف محدث ٹیم بستر پر

    اللہ بھائی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں امین.
  12. ب

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    دوسرا سارا دعوی "لازم" کی بحث پر مشتمل تھا ، جس کے بارے میں کھلتے کھلتے بات بحمداللہ یہ ہو چکی ہے کہ : "لازم" بالکل پایا جاتا ہے ........... شعائر اسلام کی توہین، رسول پاک کو گالی اور صحابہ کرام کی تکفیر کے معاملے میں اسی "لازم" سے کام لیتے ہوئے انسان کے ایمان کو بغیر کسی اضافی شق کے کالعدم...
  13. ب

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    ایک بار پھر کوشش کر کے دیکھتا ہوں .شاید کوئی بات بن جائے ! ترتیب وار سب سے پہلے تھریڈ کا آغاز برادر عبداللہ عبدل نے کیا اور تشریع عام کے حؤالے سے شیخ الفوزان اور محمد بن ابراہیم کے بارے میں دعوی کیا کہ :: اس کے بعد میری ان سے بات چلی اور ہوتے ہوتے یہاں تک آئی کہ برادر علوی صاحب نے بھی...
  14. ب

    السياسة الشرعية لشيخ الاسلام ابن تيمية کا ترجمہ

    الدوائ الشافی کا ترجمہ کسی نے دیکھا ہے؟؟ انہی مولانا گودھروی رحمہ اللہ کا کیا ہوا ہے.
  15. ب

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    دو چیزیں جو انتہائی کلیدی حیثیت رکھتی ہیں وہ یہ کہ جماعت ایک جہادی تنظیم ہے . اور لشکر طیبہ کا دوسرا نام ہے. چنانچہ اس کی تمام تر درجہ بندی اس کی اسی شناخت سے ہونی چاہیے جس مقصد کے لیے یہ معرض وجود میں آئی. جہاد کشمیر کا جو نعرہ جماعت نے اپنے ابتدائی دور میں بلند کیا ، اس کی کیا صورتحال ہے...
  16. ب

    مسئلہ تحکیم / کیا تشریع عام کفر اکبر ہے؟؟؟

    السلام علیکم ! علوی صاحب کی لب کشائی کے بعد میں اہل سنت کا موقف پیش کرنے کی جسارت کرتا ہوں. ایک بار پہلے بھی کہیں میں نے اس بابت اشارہ کیا تھا کہ شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ نے نے جو موقف اختیار کیا ہے وہ ان کی اپنی سوچ کا غماز نہیں ہے بلکہ انہوں نے شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے استشہاد...
  17. ب

    طاغوت کے تعاون سے جہاد کی شرعی حیثیت از امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ تعالی

    بلکہ یہ بات پہلے گزر چکی ہے کہ مشرکین ،منافقین اور طواغیت سے ضرورت کے تحت مدد لیناجائز ہے جبکہ وہ مجاہدین پر خلاف شریعت شرائط عائد نہ کریں جیسا کہ ہم نے بالتفصیل ج:8،ص:9،رقم:1538،کے تحت بیان کر دیاہے ۔ بات تبھی پوری سمجھ آئے گی جب ساتھ میں یہ تفاصیل بھی بیان کی جائیں . شیخ کا موقف "تعاون"...
  18. ب

    جہادِافغانستان سے متعلق حقائق اور سلفی تجزیہ

    السلام علیکم ! جمشید اینڈ رانا صاحب ! یہاں بات ہو چکی ہے کافی، اور یہ شاہ جی کے الزامات کے حوالے سے بھی :: والسلام
  19. ب

    جماعتہ الدعوہ ایک تعارف

    امید ہے کہ یہ تھریڈ کافی لمبا جائے گا.!! میری قریشی صاحب اور ٹائپسٹ سے گزارش ہے کہ یہ ایک جماعت کا تعارف تھا جو انہوں نے پیش کیا، اب لوگوں پر چھوڑ دینا چاہیے کہ وہ اس جماعت کو از خود ملاحظہ کرنے کے بعد کیا نتیجہ اخذ کرتے ہیں . قریشی صاحب کے اکثر اعتراضات مجھے کاپی پیست لگ رہے ہیں اور یہ...
Top